خانیوال (نمائندہ گردوپیش ) سی ٹی ڈی کے افسران کی شہادت میں ملوث ملز م کی گرفتاری کا عمل تیز کردیاگیا ۔ملزم کی تصوریر اور تفصیلات صوبہ بھر میں قائم پولیس ناکو ں کے حوالے کر دی گئیں ۔
ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے ماررہے ہیں تو دوسری طرف ملزم کی تصویر ی خاکے اور دیگر تفصیلات صوبہ بھر میں قائم پولیس ناکوں کے حوالے کردی گئی ہیں تاکہ ملزم کی گرفتاری جلد عمل میں لائی جاسکے۔
فیس بک کمینٹ

