Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بلوچستان کے ضلع چاغی میں مائننگ کمپنی کی سائٹ پر حملہ، نو افراد ہلاک
  • اسلام آباد کی کرفیو جیسی صورتِ حال میں ’’ خیر کی خبر ‘‘ نصرت جاوید کا کالم
  • ایران کے لیے محدود ہوتے مواقع : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ارشاد بھٹی معافی مانگ لی : میں لالی ووڈ کوئین ہوں ، معاف کیا : اداکارہ میرا
  • ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی درخواست پر جنگ بندی میں توسیع کر دی
  • بشیر ساربان ، جانسن اور باقرخانیوں کی کہانی : نصرت جاوید کا کالم
  • امن مذاکرات میں افسوس ناک تعطل : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • جنم ، قلم اور اظہار الم : غلام دستگیر چوہان کی یاد نگاری
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»بھارت: غیر معمولی شدید بارشوں کے بعد دریائے جمنا تاج محل کی دیواروں سے ٹکرانے لگا
اہم خبریں

بھارت: غیر معمولی شدید بارشوں کے بعد دریائے جمنا تاج محل کی دیواروں سے ٹکرانے لگا

ایڈیٹرجولائی 19, 20232 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

بھارت میں غیر معمولی شدید بارشوں کے بعد اس کی شمالی ریاست اتر پردیش سے گزرنے والا دریائے جمنا آگرہ شہر میں موجود تاریخی عمارت تاج محل کی بیرونی دیواروں سے ٹکرا رہا ہے جس سے 17ویں صدی کی سفید سنگ مرمر سے تعمیر تاریخی یادگار کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔
ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اتر پردیش سمیت شمالی بھارت میں غیر معمولی طور پر شدید بارش کے بعد گزشتہ چند روز کے دوران دریائے جمنا کے پانی کی سطح میں اضافہ ہوا ہے، یکم جون سے شروع ہونے والے 4 ماہ تک کے مون سون سیزن کے دوران اب تک معمول سے 108 فیصد زیادہ بارشیں ہوچکی ہیں۔
بھارت کے سینٹرل واٹر کمیشن (سی ڈبلیو سی) کے مطابق تاج محل کے ساتھ بہنے والے دریا کی سطح منگل کی شام تک 152 میٹر تک بڑھ گئی، یہ سطح 151.4 میٹر کے ممکنہ خطرے کے وارننگ لیول سے کافی اوپر ہے، خطرناک سمجھی جانے والی سطح 152.4 میٹر ہے۔
مقامی ذرائع ابلاغ نے رپورٹ کیا کہ آخری بار دریا تاج محل کی دیواروں تک 45 برس قبل 1978 میں پہنچا تھا۔
منگل کے روز علاقے کے مناظر میں تاج محل کی دیوار کو پانی سے گھرا دیکھا گیا۔
تاج محل کے ساتھ ساتھ ملک میں کئی دیگر یادگاروں کی نگرانی کرنے والے بھارت کے محکمہ آثار قدیمہ سروے کے عہدیداروں نے کہا کہ فی الحال یادگار کے بارے میں کوئی سنجیدہ تشویش نہیں ہے۔
اے ایس آئی کے سپرنٹنڈنٹ آرکولوجسٹ راج کمار پٹیل نے کہا کہ اگر مزید بارش ہوتی ہے یا پانی کی سطح مزید کچھ روز تک اتنا ہی بلند رہتی ہے تو ہمیں صورتحال کا دوبارہ جائزہ لینے کی ضرورت ہوگی۔
انہوں نے کہا کہ دریائے جمنا کے کنارے تاج محل کے قرب و جوار میں واقع کئی دیگر یادگاریں اور باغات پانی میں ڈوب چکے ہیں اور انہیں نقصان پہنچا ہے۔
(بشکریہ: ڈان نیوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleاسلام آباد میں موسلا دھار بارش، دیوار گرنے سے 12 افراد جاں بحق
Next Article یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم:کالا رنگ، حساس عورتیں اور آج کا مزاح
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی

اپریل 24, 2026

عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ

اپریل 24, 2026

بلوچستان کے ضلع چاغی میں مائننگ کمپنی کی سائٹ پر حملہ، نو افراد ہلاک

اپریل 23, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی اپریل 24, 2026
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 24, 2026
  • بلوچستان کے ضلع چاغی میں مائننگ کمپنی کی سائٹ پر حملہ، نو افراد ہلاک اپریل 23, 2026
  • اسلام آباد کی کرفیو جیسی صورتِ حال میں ’’ خیر کی خبر ‘‘ نصرت جاوید کا کالم اپریل 23, 2026
  • ایران کے لیے محدود ہوتے مواقع : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 22, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.