Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, جون 6, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • خلال سے بھی گئے اور خرام سے بھی گئے : وجاہت مسعود کا کالم
  • عرض الدین کی عرضداشت اور شیداں تندور والی : شاہدمجید جعفری کی مزاح نوشت
  • پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر پابندی عائد
  • پاکستان کے ساتھ نرمی ؟ برملا/نصرت جاوید کا کالم
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»تازہ ترین»ملکی معاشی و سماجی ترقی میں تاجر برادری کا بہت اہم کردار ہے۔چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی
تازہ ترین

ملکی معاشی و سماجی ترقی میں تاجر برادری کا بہت اہم کردار ہے۔چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی

ایڈیٹرمئی 12, 20248 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
yousaf raza gilani
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان : ( رپورٹ : ہارون انجم )‌چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ تاجر برادری کا ملکی معاشی و سماجی ترقی میں کردار بہت اہم ہے، تاجر برادری کی فلاحی کاموں میں بھی خدمات قابل تعریف ہیں،تاجران ملک کی ریڑھ کی ہڈی کے مانند ہیں جنہوں نے پاکستان کی خوشحالی و ترقی کیلئے ہر دور میں اپنا مثبت کردار ادا کیا ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے اتورا کو یہاں سرکٹ ہاؤس میں مرکزی تنظیم تاجران آل پاکستان کے وفد،ضلع ملتان کے مختلف علاقوں کے تاجر رہنماوں اور سیاسی و سماجی وفود سے ملاقاتوں کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا۔چیئرمین مرکزی تنظیم تاجران آل پاکستان خواجہ سلیمان صدیقی کی قیادت میں ملتان کے مختلف علاقوں کے تاجر رہنماوں نے چیئرمین سینٹ سے ملاقات کی جبکہ مختلف سیاسی و سماجی وفود نے مقامی سیاسی و سماجی عمائدین کی سربراہی میں ان سے ملاقاتیں کیں۔تاجران کے وفد نے سید یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی اور انہیں تاجر برادری کو درپیش مسائل بارے آگاہ کیا۔
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے تاجر برادی کو ہر ممکن تعاون فراہم کرنے کی یقین دہانی کروائی۔ چیئرمین سینٹ نے کہا کہ قوموں کی زندگی میں اتار چڑھاؤ آتے ہیں، مشکلات میں ثابت قدم رہنے والی قومیں ہی ترقی کرتی ہیں،ذاتی پسند نہ پسند کو ایک طرف رکھ کر سب کو ملکر پاکستان کی ترقی کیلئے کام کرنا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ ملکی معاشی ترقی کے لیے کاروباری برادری کا فعال کردار بہت اہمیت رکھتا ہے،تاجر برادری کے تعاون کے بغیر ملکی معیشت میں بہتری ممکن نہیں،موجودہ حکومت معاشی بحالی و ترقی کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے،معاشی اہداف کے حصول کے لیے کاروباری افراد کو حکومت کی مدد کرنی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ ہمارا خاندان عوامی خدمت کیلئے دن رات مصروف عمل ہے،عوام الناس کی خدمت کرنا ہمارا فریضہ ،نصب العین اور مقصد ہے،اگر ہم یہ فریضہ پورا نہیں کرتے ہیں تو ہم عوام اور خدا کے مجرم ہیں۔چیئرمین سینٹ نے کہا کہ میں نے بطور وزیراعظم ملتان سمیت جنوبی پنجاب بھر میں تعلیم و صحت کے شعبوں میں اربوں روپے کے ترقیاتی کام کروائے، موٹر وے،فلائی اوورز،انٹر چینجز،بائی پاسز اور دیگر بڑے ترقیاتی منصوبے کروائے،بطور چیئرمین سینٹ بھی جنوبی پنجاب کی تعمیر و ترقی کیلئے ہر ممکن کوشش کروں گا،ہمیں جب بھی موقع ملا ہم نے خطے کی عوام کی ترقی کےلئے سب سے آگے بڑھ کر کام کیا، ہم خدمت پر یقین رکھتے ہیں اور عوام الناس کی خدمت کےلئے کام کرتے رہیں گے۔چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ جلا ل پور پیر والا میں خصوصی اقتصادی زون بنانے کیلئے 165 ایکڑ زمین مختص کر دی گئی ہے۔ان سے ملاقات کرنے والوں میں چیئرمین مرکزی تنظیم تاجران آل پاکستان خواجہ سلیمان صدیقی،مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے جنوبی پنجاب کے صدر شیخ جاوید اختر،سٹی صدر خالد قریشی،پیر سید ظہور شمسی،ایڈووکیٹ مولوی منصور عالم،ملک شہزاد انجم ،شکیل لابر،احمد بپی سمیت سینکڑوں سیاسی کارکنان اور شامل تھے۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

یوسف رضا گیلانی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleآئندہ بجٹ میں سیلز و انکم ٹیکس کی رعایتیں اور چھوٹ ختم کرنےکی تجویز
Next Article ٹیکس نیٹ آئی ایم ایف کی نہیں پاکستان کی ضرورت ہے اس سے پیچھے نہیں ہٹیں گے: وزیر خزانہ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

موسمِ بریت ،میری حیرانی ، شاہ جی کی پریشانی اور یوسف رضا گیلانی : خالد مسعود خان کا کالم

جولائی 30, 2025

پیپلز پارٹی نہریں نکالنےکی مخالف نہیں، نہروں پرتحفظات ہیں: یوسف رضا گیلانی

اپریل 1, 2025

ٹڈاپ کرپشن کیس: یوسف رضا گیلانی 3 مقدمات میں باعزت بری

مارچ 7, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • خلال سے بھی گئے اور خرام سے بھی گئے : وجاہت مسعود کا کالم جون 6, 2026
  • عرض الدین کی عرضداشت اور شیداں تندور والی : شاہدمجید جعفری کی مزاح نوشت جون 6, 2026
  • پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر پابندی عائد جون 6, 2026
  • پاکستان کے ساتھ نرمی ؟ برملا/نصرت جاوید کا کالم جون 5, 2026
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 4, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.