Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, اپریل 25, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بلوچستان کے ضلع چاغی میں مائننگ کمپنی کی سائٹ پر حملہ، نو افراد ہلاک
  • اسلام آباد کی کرفیو جیسی صورتِ حال میں ’’ خیر کی خبر ‘‘ نصرت جاوید کا کالم
  • ایران کے لیے محدود ہوتے مواقع : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ارشاد بھٹی معافی مانگ لی : میں لالی ووڈ کوئین ہوں ، معاف کیا : اداکارہ میرا
  • ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی درخواست پر جنگ بندی میں توسیع کر دی
  • بشیر ساربان ، جانسن اور باقرخانیوں کی کہانی : نصرت جاوید کا کالم
  • امن مذاکرات میں افسوس ناک تعطل : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»تازہ ترین»فاسٹ بولر سلمان مرزا پر ہراسانی کے الزامات اور جرمانہ : حقیقت کیا ہے ؟
تازہ ترین

فاسٹ بولر سلمان مرزا پر ہراسانی کے الزامات اور جرمانہ : حقیقت کیا ہے ؟

ایڈیٹرمارچ 6, 202614 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
fast bowler salman mirza
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کراچی : پاکستان نے نجی نیوز چینل ’اے آر وائی‘ کی جانب سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر سلمان مرزا پر ہراسانی کے الزامات سے متعلق خبر پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو ٹارگٹ کرنے کے لیے ایجنڈے پر مبنی فیک نیوز کسی طور بھی قابلِ قبول نہیں اور یہ خبر نشر کرنے والے صحافی کو بغیر کسی تاخیر کے معافی مانگنی چاہیے۔‘
پی سی بی کی جانب سے جاری بیان میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ اگر ایسا نہ کیا گیا تو پی سی بی اس بھونڈے طرز عمل سے نمٹنے کے لیے تمام ضروری اقدامات اُٹھائے گا۔
پی سی بی کے علاوہ فاسٹ بولر سلمان مرزا نے بھی اس خبر کو ’مضحکہ خیز‘ قرار دیتے ہوئے صحافی کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا اعلان کیا ہے۔
دوسری جانب چینل انتظامیہ کا موقف ہے کہ خبر دینے سے قبل تمام صحافتی اُصولوں کا خیال رکھا گیا، لہذا اس معاملے پر معافی کا کوئی سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
واضح رہے کہ نجی نیوز چینل ’اے آر وائی‘ نے جمعرات کو ذرائع کے حوالے یہ خبر نشر کی تھی کہ سری لنکا میں ہوٹل کے عملے نے پاکستانی کرکٹر سلمان مرزا سے متعلق یہ شکایت کی تھی کہ اُنھوں نے مبینہ طور پر ایک خاتون کو ہراساں کیا۔
خبر میں یہ دعویٰ بھی کیا گیا تھا کہ ہوٹل مینجمینٹ کی شکایت پر ٹیم انتظامیہ نے ابتدائی تحقیقات کیں، جس کے بعد مذکورہ کھلاڑی کو جرمانہ بھی کیا گیا۔
یاد رہے کہ پاکستان کی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران سری لنکا میں کینڈی کے گولڈن کراؤن ہوٹل میں مقیم تھی اور اس نے یہاں انگلینڈ اور سری لنکا کے خلاف سپر ایٹ کے میچز کھیلے تھے۔
یہ خبر سامنے آنے پر پاکستان کرکٹ بورڈ اور سلمان مرزا کی جانب سے سخت ردِعمل کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر بھی بحث شروع ہو گئی۔
بعض صارفین کا کہنا ہے کہ ایک جانب سے پاکستان کرکٹ ٹیم میگا ایونٹ کے سیمی فائنل تک بھی رسائی حاصل نہیں کر سکی جبکہ دوسری جانب اس نوعیت کی خبروں سے ملک کی ساکھ پر منفی اثر پڑ رہا ہے۔
سلمان مرزا کا ردِعمل
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر سلمان مرزا نے فیس بک پر اپنی پوسٹ میں کہا کہ ’میڈیا پر ایک بیہودہ خبر گردش کر رہی ہے، جس کی میں مذمت کرتا ہوں۔‘
سلمان مرزا کا کہنا تھا کہ ’کوئی بھی میڈیا ہاؤس غیر تصدیق شدہ خبر نشر نہیں کر سکتا۔ پی سی بی پہلے ہی اس بے بنیاد اور جعلی خبر کی تردید کر چکا اور میں مذکورہ صحافی کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرنے جا رہا ہوں۔‘
اُنھوں نے حکومت پاکستان سے بھی مطالبہ کیا کہ وہ اس نوعیت کی رپورٹنگ پر پابندی لگائے۔
خیال رہے کہ سلمان مرزا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کے سکواڈ میں شامل تھے اور اُنھوں نے نمیبیا اور انگلینڈ کے خلاف میچز میں پاکستانی ٹیم کی نمائندگی کی تھی۔
( بشکریہ : بی بی سی )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

کرکٹ ہراسانی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleتہران میں پاکستانی سفارتخانے کے قریب شدید بمباری
Next Article سپلائی میں تعطل کا خدشہ : پیٹرول پمپوں پر گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

وزیر اعلیٰ پنجاب کے بارے میں سوال کی قیمت دو کروڑ روپے؟ ۔۔۔ سید مجاہد علی

اپریل 1, 2026

پی ایس ایل 11 : کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے ہرا دیا

مارچ 28, 2026

پی ایس ایل میں ’ سلطان کی واپسی ‘ : سیالکوٹ کی ٹیم نے اپنا نام ملتان سلطانز رکھ لیا

مارچ 3, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 25, 2026
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی اپریل 24, 2026
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 24, 2026
  • بلوچستان کے ضلع چاغی میں مائننگ کمپنی کی سائٹ پر حملہ، نو افراد ہلاک اپریل 23, 2026
  • اسلام آباد کی کرفیو جیسی صورتِ حال میں ’’ خیر کی خبر ‘‘ نصرت جاوید کا کالم اپریل 23, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.