Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, اپریل 25, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بلوچستان کے ضلع چاغی میں مائننگ کمپنی کی سائٹ پر حملہ، نو افراد ہلاک
  • اسلام آباد کی کرفیو جیسی صورتِ حال میں ’’ خیر کی خبر ‘‘ نصرت جاوید کا کالم
  • ایران کے لیے محدود ہوتے مواقع : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ارشاد بھٹی معافی مانگ لی : میں لالی ووڈ کوئین ہوں ، معاف کیا : اداکارہ میرا
  • ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی درخواست پر جنگ بندی میں توسیع کر دی
  • بشیر ساربان ، جانسن اور باقرخانیوں کی کہانی : نصرت جاوید کا کالم
  • امن مذاکرات میں افسوس ناک تعطل : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»حلیم عادل شیخ کی گرفتاری غیر قانونی، فوری رہا کیا جائے: لاہور ہائی کورٹ
اہم خبریں

حلیم عادل شیخ کی گرفتاری غیر قانونی، فوری رہا کیا جائے: لاہور ہائی کورٹ

ایڈیٹرجولائی 6, 20220 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور : لاہور ہائی کورٹ نے بدھ کو پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کی گرفتاری غیرقانونی قرار دے کر ان کی فوری رہائی کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے حلیم عادل شیخ کی حفاظتی ضمانت 18جولائی تک منظور کرلی جس کے بعد جسٹس علی باقر نجفی نے حلیم عادل شیخ کی رہائی کا حکم جاری کیا۔ تحریک انصاف کے رہنما اور سندھ میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کو لاہور کے ایک نجی ہوٹل سے رات گئے گرفتارکیا گیا تھا۔
صوبائی وزیر داخلہ پنجاب عطا اللہ تارڑ کے مطابق حلیم عادل شیخ اینٹی کرپشن سندھ کو مطلوب تھے۔
صوبائی وزیر داخلہ کے مطابق پنجاب حکومت کا حلیم عادل کی گرفتاری سے کوئی لینا دینا نہیں تھا دوسری جانب تحریک انصاف نے اسے ’سیاسی انتقام‘ قرار دیا اور اس گرفتاری کو اغوا کے مترادف قرار دیا۔
رہنما تحریک انصاف مسرت جمشید چیمہ کہتی ہیں ’ایک ایک رہنما پر مختلف مقامات پر کئی کئی مقدمات درج کر رکھے ہیں اور گرفتار بھی ایسے کیا جا رہا ہے جیسے ہم دہشت گرد ہوں۔‘انہوں نے حلیم عادل کی گرفتاری سے متعلق بتایا کہ ’انہیں سندھ سے لاہور آنے پرنامعلوم افراد پکڑ کر لے گئے یہاں تو ان کے خلاف مقدمہ بھی کوئی درج نہیں ہے۔‘
صوبائی وزیر داخلہ پنجاب عطا اللہ تارڑ نے انڈپینڈنٹ اردوسے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’ہمارا حلیم عادل کی گرفتاری سےکوئی تعلق نہیں، سندھ اینٹی کرپشن میں ان کے خلاف کرپشن مقدمات درج ہیں جن میں وہ انہیں مطلوب تھے۔‘
لاہور پولیس کی جانب سے جاری سی سی ٹی وی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ حلیم عادل شیخ کو سادہ کپڑوں میں اہلکاروں نے ہوٹل سے حراست میں لیا اور ساتھ لے کر چلے گئے۔دوسری جانب اینٹی کرپشن سندھ کی جانب سے بھی بیان جاری کیا گیا جس میں انہوں نے حلیم عادل شیخ کے خلاف اینٹی کرپشن میں مقدمہ درج ہونے کا بتایا اور مطلوب ہونے پر لاہور سے گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔
پی ٹی آئی کا ردعمل:
پی ٹی آئی پنجاب کی رہنما مسرت جمشید نے انڈپینڈنٹ اردو سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’کیا ایک ہی وقت میں ایک شخص کئی مقامات پر جرم کرسکتا ہے؟‘
انہوں نے کہا کہ ’حلیم عادل بھی ضروری کام سے لاہور آئے اور انہیں سول کپڑوں میں کئی افراد لے گئے، ہم تو اسے اغوا سمجھ رہے ہیں اس طرح تو اغوا ہی کیا جاتا ہے۔‘
’اینکر عمران ریاض کی گرفتاری دیکھیں، چاہے انتقامی کارروائی ہے لیکن انہیں باقاعدہ پولیس نے سب کے سامنے توگرفتار کیا ہے لیکن یہ معاملہ مشکوک ہے اس آڑ میں لوگ دشمنیاں بھی نکال سکتے ہیں۔‘
مسرت جمشید نے کہا ’حکومت ہوش میں آئے اور انتقامی کارروائیوں کی بجائے عوامی خدمت پر توجہ دے۔ ہماری حکومت نے ایسے اقدامات نہیں کیے تھے۔ کسی کے خلاف انتقامی کارروائی نہیں کی گئی۔ اداروں نے جن سیاستدانوں نے خلافپ ہلے سے مقدمات تھے ان پر کارروائی کی تھی لیکن یہ حکومت تو خود مقدمات بنوا کر کارروائیاں کر رہی ہے مگر ہم ڈرنے والے نہیں۔ غیر آئینی حکومت کو کسی دباؤ پر قبول نہیں کریں گے۔‘
انہوں نے کہا کہ ’ہم نے ان انتقامی کارروائیوں کے خلاف عدالت سے بھی رجوع کیا ہے، امید ہے جلد مجموعی طور پر ریلیف ملے گا۔‘
( بشکریہ : انڈپینڈنٹ اردو )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

حلیم عادل شیخ لاہور ہائی کورٹ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleبلوچستان میں بارش اور سیلابی ریلوں سے تین روز میں 27 ہلاکتیں، متعدد مکانات متاثر
Next Article عطا ء الحق قاسمی کا کالم:انسان اور سانپ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

لاہور ہائیکورٹ کے 2 ججوں کو سزائیں، 2 کو وراننگ، ایک کی خدمات سپریم کورٹ‌کے حوالے

مارچ 29, 2025

عمران خان کا 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کے لیے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع

جنوری 11, 2025

عدالتوں کا احترام نہیں تو ہم سے بھی کوئی توقع نہ رکھے،چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ

مئی 24, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 25, 2026
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی اپریل 24, 2026
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 24, 2026
  • بلوچستان کے ضلع چاغی میں مائننگ کمپنی کی سائٹ پر حملہ، نو افراد ہلاک اپریل 23, 2026
  • اسلام آباد کی کرفیو جیسی صورتِ حال میں ’’ خیر کی خبر ‘‘ نصرت جاوید کا کالم اپریل 23, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.