Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بلوچستان کے ضلع چاغی میں مائننگ کمپنی کی سائٹ پر حملہ، نو افراد ہلاک
  • اسلام آباد کی کرفیو جیسی صورتِ حال میں ’’ خیر کی خبر ‘‘ نصرت جاوید کا کالم
  • ایران کے لیے محدود ہوتے مواقع : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ارشاد بھٹی معافی مانگ لی : میں لالی ووڈ کوئین ہوں ، معاف کیا : اداکارہ میرا
  • ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی درخواست پر جنگ بندی میں توسیع کر دی
  • بشیر ساربان ، جانسن اور باقرخانیوں کی کہانی : نصرت جاوید کا کالم
  • امن مذاکرات میں افسوس ناک تعطل : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • جنم ، قلم اور اظہار الم : غلام دستگیر چوہان کی یاد نگاری
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»تجزیے»22 MAY ۔۔ جب پائلٹ نے MAY DAY کی کال دی
تجزیے

22 MAY ۔۔ جب پائلٹ نے MAY DAY کی کال دی

ایڈیٹرمئی 23, 20202 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
plane fire
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کراچی : لینڈنگ سے کچھ لمحے پہلے پی آئی آے کی آبادی پر گر کر تباہ ہونے والے جہاز میں سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب کے مطابق تاحال دو مسافروں کی جانیں بچ گئی ہے۔ ان میں ایک محمد زبیر ہیں جو طیارے کی سیٹ نمبر 8 ایف پر سوار تھے اور اس وقت سول ہسپتال کراچی میں زیر علاج ہیں۔
پی آئی اے کے سی ای او ارشد ملک نے کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صرف ایک مسافر بینک آف پنجاب کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ظفر مسعود کے زندہ بچنے کی تصدیق کی تاہم ان کی پریس کانفرنس کے فوری بعد صوبہ سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی نے ایک ٹویٹ میں محمد زبیر کی تصویر شیئر کرتے ہوئے پی آئی اے کے سی ای او ارشد ملک کو ٹیگ کر کے توجہ دلائی کے وہ دوسری مسافر کے بارے میں بتانا بھول گئے ہیں۔سعید غنی نے سول ہسپتال میں محمد زبیر کی عیادت کرتے ہوئے ایک تصویر بھی شیئر کی تھی۔
مسافر محمد زبیر نے ہسپتال میں اردو نیوز سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ جو انھیں ہوش آیا تو ”میں نے دیکھا ہر طرف آگ ہی آگ تھی۔ کوئی بندہ نظر نہیں آ رہا تھا اور چیخ و پکار تھی بچوں کی بڑوں کی بزرگوں کی۔ سب اپنی جانیں بچانے میں لگے ہوئے تھے۔
پی آئی اے کی پرواز کے کپتان نے حادثے سے چند لمحے قبل اس بات کا عندیہ دیا تھا کہ طیارے کے ایک انجن میں خرابی کے باعث وہ بائیں جانب جھک رہا ہے، اس کے فوراً بعد ہی پائلٹ نے کنٹرول روم کو ‘مے ڈے’ ڈسٹرس کال دی۔
یعنی اب حادثہ یقینی تھا، مگر ایسا کرتے ہوئے ان کے لہجے میں بظاہر سکون اور اعتماد تھا۔
مے ڈے کال تب دی جاتی ہے جب جان جانے کا خدشہ یقینی ہو یا اس بات کا قوی امکان ہو کہ ایسا حادثہ رونما ہونے والا ہے جس میں خاصا جانی نقصان ہوگا۔
یہ پیغام ریڈیو کے ذریعے بھیجا جاتا ہے اورعمومی طور پہ بحری اور ہوائی جہاز کے کپتان یہ پیغام بھیجتے ہیں۔
جمعے کو ہونے والے حادثے سے چند لمحے قبل جب قومی ایئرلائن کی پرواز پی کے 803 کے کپتان سجاد گل نے کنٹرول ٹاور کو یہ خبر دی کہ جہاز کا ایک انجن کام نہیں کر رہا۔
سوشل میڈیا پر طیارے کے کپتان اور فلائٹ کنٹرولر کے درمیان ہونے والے آخری مکالمے کی آڈیو ریکارڈنگ وائرل ہوئی ہے جس پر لوگ تبصرے کر رہے ہیں۔
کال سے ظاہر ہوتا ہے کہ پائلٹ نے حواس پر قابو رکھتے ہوئے آخری دم تک جہاز کو بچانے کی کوشش کی ہوگی۔
اطلاعات کے مطابق جہاز کے کپتان اس حادثے میں جانبر نہ ہو سکے مگر ان کے عملے کے ایک فرد کو ملبے سے زندہ نکال لیا گیا ہے۔
حادثے سے قبل طیارے کے ایک جانب جھکنے کی تصدیق عینی شاہدین نے بھی کی۔
ملیر ماڈل ٹاؤن کے رہائشی عدیل احمد کے مطابق لینڈنگ سے پہلے طیارے کا ایسے جھکنا ان کے لیے حیران کن بھی تھا اور پریشانی کا باعث بھی، حادثے کی آواز سن کے ان کے گھر کے تمام افراد خوفزدہ ہوگئے تھے۔
پاکستانی تاریخ کے پچھلے کچھ فضائی حادثات میں جہاز میں موجود تمام افراد ہلاک ہوگئے تھے، جیسا کہ حویلیاں طیارہ حادثہ یا مارگلہ اسلام آباد طیارہ حادثہ، تاہم اس بار پائلٹ کی معاملہ فہمی اور حوصلے نے کئی مسافروں کی جان بچا لی۔
بینک آف پنجاب کے صدر ظفر مسعود بھی اس ہولناک حادثے میں معجزانہ طور پہ زندہ بچ جانے والے مسافروں میں شامل ہیں اور اس وقت کراچی کے نجی ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ وزیراعلٰی سندھ مراد علی شاہ نے ظفر محمود کی عیادت کی۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ "اللہ نے بہت کرم کیا۔‘
( بشکریہ : اردو نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleبد قسمت فلائٹ میں سوار نہ ہو نے والی خوش قسمت ائیر ہوسٹس ۔۔ رپورٹ ۔۔ ارشد چوہدری
Next Article شہر اور نہر کا نوحہ۔۔حسن نثار
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی

اپریل 24, 2026

عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ

اپریل 24, 2026

بلوچستان کے ضلع چاغی میں مائننگ کمپنی کی سائٹ پر حملہ، نو افراد ہلاک

اپریل 23, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی اپریل 24, 2026
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 24, 2026
  • بلوچستان کے ضلع چاغی میں مائننگ کمپنی کی سائٹ پر حملہ، نو افراد ہلاک اپریل 23, 2026
  • اسلام آباد کی کرفیو جیسی صورتِ حال میں ’’ خیر کی خبر ‘‘ نصرت جاوید کا کالم اپریل 23, 2026
  • ایران کے لیے محدود ہوتے مواقع : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 22, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.