Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, جون 6, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • خلال سے بھی گئے اور خرام سے بھی گئے : وجاہت مسعود کا کالم
  • عرض الدین کی عرضداشت اور شیداں تندور والی : شاہدمجید جعفری کی مزاح نوشت
  • پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر پابندی عائد
  • پاکستان کے ساتھ نرمی ؟ برملا/نصرت جاوید کا کالم
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»پاکستانی ساحل کے قریب سمندری طوفان شدت اختیار کرنے لگا
اہم خبریں

پاکستانی ساحل کے قریب سمندری طوفان شدت اختیار کرنے لگا

ایڈیٹرمئی 15, 20211 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کراچی: جنوب مشرقی بحیرہ عرب کے جنوب مشرق میں موجود ڈپریشن سمندری طوفان کی شکل اختیار کرگیا، ہوا کا دباؤ کم ہوگیا۔ سمندری طوفان کراچی کے جنوب اور جنوب مشرق سے 1460 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے، سمندری طوفان 18 مئی کو بھارتی گجرات سے ٹکرائے گا۔
محکمہ موسمیات کا ٹراپیکل سائیکلون سینٹر مسلسل سمندری طوفان ٹاوٹے کی مانیٹرنگ کر رہا ہے۔ محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ 18 مئی کو سمندری طوفان بھارتی گجرات پہنچ جائیگا۔ بھارت کی ساحلی پٹی میں ہائی ٹائیڈز بننا شروع ہوگئی ہیں۔ سائیکلون کے مرکز میں ہوا کی رفتار 70 سے 80 کلو میٹر فی گھنٹہ ہے اور کبھی بڑھ کر 100 کلو میٹر تک بھی پہنچ رہی ہے۔
سائیکلون کے نتیجے میں سندھ کے علاقوں میں 18 سے 20 مئی کے دوران گرد آلود کیساتھ تیز بارش کا امکان ہے۔ حیدر آباد، ٹھٹہ، بدین اور جام شورو میں آندھی کیساتھ بارش متوقع ہے، تاہم سمندری طوفان ٹاوٹے کے سمندر میں ممکنہ اثرات کے سبب ماہی گیروں کی واپسی کے لیے رابطے شروع کر دیئے گئے۔
عید الفطر سے پانچ روز قبل برف سے لدی درجنوں کی تعداد میں لانچیں شکار کے لیے روانہ ہوئیں تھی، جس کے لیے فشر فورک فورم نے گہرے سمندر میں موجود ماہی گیر لانچوں سے صوتی رابطے کرنا شروع کر دیے ہیں۔ ابراہیم حیدری، ریڑھی گوٹھ، ککا پیر، کیماڑی کے ماہی گیروں نے شکار پر روانگی روک دی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان سے پاکستان کے ساحلوں کو فی الحال خطرہ نہیں تاہم سندھ کے ماہی گیروں کو آج سے 20 مئی تک گہرے سمندر میں نہ جانے کی ہدایت بھی جاری کر دی گئی ہے۔ دوسری جانب ہوا کے کم دباؤ کے نتیجے میں 16 اور 17 مئی کو شہر قائد کا درجہ حرارت 42 ڈگری تک پہنچنے کا امکان ہے۔ سمندری ہوائیں منقطع رہینگی، موسم گرم اور خشک ہوگا۔
(بشکریہ: دنیا نیوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleپاکستان میں کورونا سے مزید 83 افراد انتقال کر گئے
Next Article 16مئی سے ٹرانسپورٹ بحال اور17 مئی سے مارکیٹیں اور دکانیں کھولنے کی اجازت
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

خلال سے بھی گئے اور خرام سے بھی گئے : وجاہت مسعود کا کالم

جون 6, 2026

عرض الدین کی عرضداشت اور شیداں تندور والی : شاہدمجید جعفری کی مزاح نوشت

جون 6, 2026

پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر پابندی عائد

جون 6, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • خلال سے بھی گئے اور خرام سے بھی گئے : وجاہت مسعود کا کالم جون 6, 2026
  • عرض الدین کی عرضداشت اور شیداں تندور والی : شاہدمجید جعفری کی مزاح نوشت جون 6, 2026
  • پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر پابندی عائد جون 6, 2026
  • پاکستان کے ساتھ نرمی ؟ برملا/نصرت جاوید کا کالم جون 5, 2026
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 4, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.