Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, جون 25, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی
  • کُکّڑ دی لَت اور پپو دا چُوچا : سہیل وڑائچ کا کالم
  • 9 مئی کے بھوت سے کب نجات ملے گی؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بنوں بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد سات ہو گئی
  • روسی ناول:ایک فکری اور ادبی سفر : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی نئی کتاب شہزاد عمران خان کا اختصاریہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»معصوم نے کیا جذباتی اِستحصال .. ماہ طلعت زاہدی
اختصاریئے

معصوم نے کیا جذباتی اِستحصال .. ماہ طلعت زاہدی

ایڈیٹرنومبر 16, 20190 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
mrs maqsood zahidi
بیگم مقصود زاہدی
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

میرے ہونے سے پیشتر امی، پاپا دو بچوں کو کھو چکے تھے، ساڑھے تین سال کی بچی اور ڈیڑھ سال کا بچہ ایک مہینے میں ڈِپتھیریا(خناق) کی نذر ہو گئے تھے۔ تب ڈِپتھیریا کی ویکسین نہیں ایجاد ہوئی تھی۔ بھائی جان اکیلے رہ گئے تھے، جب میں دنیا میں آئی، ان میں اور مجھ میں آٹھ سال کا فرق تھا۔ اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ میرے والدین کا کیا حال ہوگا۔۔ پاپا تو مرد ہونے کے ناطے ضبط کرتے ہوں گے، امی کا حال جدا تھا۔ میں نے ہوش کی آنکھیں کھول کر اُنہیں روتا ہی پایا۔ لیکن دونوں نے ہماری تربیت میں کمی نہ آنے دی، ایک دن میری کسی خطا پر امی نے مجھے کمرے میں بند کردیا۔ مجھے وہ ڈر اور اندھیرا جو چند لمحوں کا تھا، آج بھی یاد ہے، میں سبکیوں کے ساتھ رو رہی تھی جیسے ہی امی نے دروازہ کھولا، میرے معصوم ذہن نے فوراً ایک منصوبے کے تحت ان سے کہا :امی آپ کے دو ہی تو بچے ہیں، پھر بھی آپ ہمیں مارتی ہیں؟ امی نے مجھے تڑپ کر سینے سے لگا لیا،ایک معصوم بچے کا تیر سیدھا ماں کے دل میں لگا تھا، مجھے آج تک ان کے سینے سے لگے ہونےکی گرمی اور اپنی دلیل کی کامیابی کی خوشی نہیں بھولتی۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

بچپن
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleوزیراعظم اسمبلیاں تحلیل کرنے پر غور کر رہے ہیں: نجی ٹی وی رپورٹ
Next Article حسن ناصراین ایس ایف کے ہر نوجوان کے دل میں بستے ہیں : لاہور میں تقریب
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

شاہ نواز خان کی خصوصی رپورٹ دنیا کا تیسرا بڑا ملک ، پاکستان میں 60 لاکھ سے زیادہ بچے سکول نہیں جاتے

نومبر 21, 2021

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟ جون 24, 2026
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم جون 24, 2026
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک جون 23, 2026
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 23, 2026
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا جون 22, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.