Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بلوچستان کے ضلع چاغی میں مائننگ کمپنی کی سائٹ پر حملہ، نو افراد ہلاک
  • اسلام آباد کی کرفیو جیسی صورتِ حال میں ’’ خیر کی خبر ‘‘ نصرت جاوید کا کالم
  • ایران کے لیے محدود ہوتے مواقع : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ارشاد بھٹی معافی مانگ لی : میں لالی ووڈ کوئین ہوں ، معاف کیا : اداکارہ میرا
  • ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی درخواست پر جنگ بندی میں توسیع کر دی
  • بشیر ساربان ، جانسن اور باقرخانیوں کی کہانی : نصرت جاوید کا کالم
  • امن مذاکرات میں افسوس ناک تعطل : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • جنم ، قلم اور اظہار الم : غلام دستگیر چوہان کی یاد نگاری
  • اسلام آباد میں مذاکرات کی تیاریاں اور غیر یقینی صورتِ حال : جے ڈی وینس آج پاکستان روانہ ہوں گے
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»میں نشے میں ہُوں .. ماہ طلعت زاہدی
اختصاریئے

میں نشے میں ہُوں .. ماہ طلعت زاہدی

ایڈیٹرنومبر 2, 20190 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
maah tallat zahidi
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ایک فلم بنی تھی سات لاکھ ، اس میں میر تقی میر کی غزل سلیم رضا نے گائی تھی، یار و مجھے معاف رکھو میں نشے میں ہوں۔
یہ اِنتہای دلکش غزل ہے، رشید عطرے کی موسیقی،سلیم رضا کی آواز اور میر تقی میر کا کلام تو ہے ہی انتخاب!



میں چھ سات سال کی رہی ہوں گی جب یہ فلم ہم سب نے دیکھی۔ میری خالہ جنہیں ہم خلّو کہتے ھیں، ہمراہ تھیں ۔ واپسی میں پاپا(سیّد مقصود زاہدی) ہمیں ہوٹل لے گئے جہاں میں تو آئس کریم کھا رہی تھی جب کہ بھائی جان (ڈاکٹر انور زاہدی) اور خلّو کوکا کولا پی رہے تھے، بھائی جان اور مجھ میں آٹھ سال کا فرق اور بِلکُل اتنا ہی فرق خلّو اور بھائی جان میں تھا۔



اُن دِنوں شاید کوک نئی نئی آئی ہوگی، اُوپر سے میر کی غزل کا خُمار ،وہ دونوں بوتل پیتے ہوئے ایک دوسرے سے کہئے جا رہے تھے،میں نشے میں ہوں۔۔ امی پاپا اپنی باتوں میں مگن، میری طرف کوئی متوجہ ہی نہ تھا کہ میں کیا گُل کِھلانے والی ہوں۔۔واپسی میں جب ہم پانچوں اپنی گلی میں داخِل ہوئے تو میں بھاگم بھاگ چوڑی گلی میں پہنچی،جہاں میرے نانا محلے کے بڑے بوڑھوں کے ساتھ ( یقینا ً) اخلاقیات پر گُفتگُو کر رہے ہوں گے، اور میں نے دھماکہ کیا ابّا ابّا (ہم نانا کو ابّا کہتے تھے) ہم شراب پی کر آۓ ہیں ۔۔



امی اور خلّو کے قدم اُسی تنگ گلی میں جم گئے، شُکر کہ مکان کونے کا تھا، پاپا نے جانے کس طرح بڑی گلی میں جا کر چھوٹی گلی کے دروازے سے امّی خلّو اور بھائی جان کو اندر گھر میں داخل کیا۔ مجھے کسی نے کچھ نہیں کہا ، لیکن مجھے اپنے ابّا(سیّد فصیح اُلزماں) کا جُملہ یاد ہے وہ مُسکراتے ہوئے اندر آۓ اور بولے ، لوگ کہتے ہونگے: بچے جھوٹ تھوڑی بولتے ہیں.



ابّا پاپا کے حقیقی ماموں اور انہی کی طرح روشن خیال بھی تھے اور پاپا کی آزاد خیالی، ترقی پسندی، غیر مذہبی ہونا تو مسلّمہ تھا ۔ پاپا نے ساری عمر اپنی عزت اور نیک نامی، ادب ،عِلم،انسان دوستی اور اَخلاق سے کمائی تھی ِحالانکہ یہ بیچارے دونوں حضرات تو سگریٹ کے دھوئیں سے بھی پرہیز کرتے تھے،ہاں خلّو کالج کی طالبہ ضرور تھیں اور پاپا ہمیں معیاری فلم ضرور دِکھاتے تھے،یہ ہماری سب سے بڑی آزادی تفریح اور تربیت تھی، لیکن اُس روز میں نے سب کچھ ملیا میٹ کر دیا ۔۔
یہ میر صاحب سے میرا پہلا تعارُف تھا۔۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

مقصود زاہدی ملتان میر تقی میر
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleچلو یہ اتفاق تو ہوگیا کہ غیر آرٹ کیا ہے!۔۔محمد حنیف
Next Article پاکستان کرکٹ بورڈ پر آئی سی سی کی طرف سے پابندی کا امکان
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ملتان میں شدید بارش اور ژالہ باری، گندم کی تیار فصل کو خطرہ

اپریل 2, 2026

ملتان کے مجاہدِ ادب مشتاق کھوکھر کی 13 ویں برسی : رضی الدین رضی کی یاد نگاری

اپریل 1, 2026

سابق صوبائی مشیر راؤ انیس الرحمان انتقال کر گئے

مارچ 20, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 24, 2026
  • بلوچستان کے ضلع چاغی میں مائننگ کمپنی کی سائٹ پر حملہ، نو افراد ہلاک اپریل 23, 2026
  • اسلام آباد کی کرفیو جیسی صورتِ حال میں ’’ خیر کی خبر ‘‘ نصرت جاوید کا کالم اپریل 23, 2026
  • ایران کے لیے محدود ہوتے مواقع : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 22, 2026
  • ارشاد بھٹی معافی مانگ لی : میں لالی ووڈ کوئین ہوں ، معاف کیا : اداکارہ میرا اپریل 22, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.