Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, اپریل 25, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بلوچستان کے ضلع چاغی میں مائننگ کمپنی کی سائٹ پر حملہ، نو افراد ہلاک
  • اسلام آباد کی کرفیو جیسی صورتِ حال میں ’’ خیر کی خبر ‘‘ نصرت جاوید کا کالم
  • ایران کے لیے محدود ہوتے مواقع : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ارشاد بھٹی معافی مانگ لی : میں لالی ووڈ کوئین ہوں ، معاف کیا : اداکارہ میرا
  • ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی درخواست پر جنگ بندی میں توسیع کر دی
  • بشیر ساربان ، جانسن اور باقرخانیوں کی کہانی : نصرت جاوید کا کالم
  • امن مذاکرات میں افسوس ناک تعطل : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»کالم»نو مئی کو کیا ہوا ؟ قوم کو سچ بتایا جائے : ووکنگ ، سرے (انگلینڈ) سے کونسلر محمد الیاس راجہ کا کالم ٰ
کالم

نو مئی کو کیا ہوا ؟ قوم کو سچ بتایا جائے : ووکنگ ، سرے (انگلینڈ) سے کونسلر محمد الیاس راجہ کا کالم ٰ

ایڈیٹرجنوری 13, 202411 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

میرا تعلق اس نسل سے ہے جس نے انیسویں صدی کا مکمل دوسرا نصف اور اب بفضلِ تعالےٰ بیسویں صدی کا تقریباً ایک چوتھائی حصہ بچشم خود دیکھا ہے اور ان کی غالب اکثریت کے آباواجداد نے تحریک پاکستان میں اپنی ہمت ، اہلیت اور استطاعت کے مطابق بھر پور مثبت کردار ادا کیا اور لازوال قربانیاں دیں‌۔ وطنِ عزیز پاکستان کے قیام کو اسلامی نظریے کی بنیاد پر بنایا کہ اس خطہ ارضی پہ برصغیر کے مسلمان اپنے دین ، عقائد اور اپنے اسلاف کی نیک اور پاکیزہ امنگوں کے مطابق پُر سکون زندگی گزار سکیں گے مگر اسی وقت سے اسلام دشمن قوتوں نے اِس ارادے کا اظہار شروع کر دیا تھا کہ اس نوزائدہ مملکتِ خداداد پاکستان کو ہم سو سال تک چلنے نہیں دیں گے چنانچہ اپنے حواریوں کی مدد اور سازشوں سے ایسے لوگوں کی پشت پناہی شروع کر دی جو اپنے باپ دادا ہی سے ان کی تابعداری اور وفاداری میں پیش پیش رہے اور جن کے بڑوں کی داستانیں تاریخ کی کتابوں میں آج بھی محفوظ ہیں ۔ اور پھر ہوا یوں کہ مٹھی بھر کرپٹ جرنیلوں ، ہوسِ اقتدار کے حامل سیاستدانوں اور بے ضمیر انتظامیہ مقننہ اور عدلیہ کے تعاون سے پہلے پچیس سالوں ہی میں اِس مملکتِ خداداد کو دولخت کر دیا گیا کاش کہ اُس وقت دیانتدارانہ تحقیقات سے ذمہ داران کو نشانِ عبرت بنایا گیا ہوتا تو آج ملک ترقی کی دوڑ میں شامل ہو کر دیگر ترقی یافتہ مہذب ملکوں کی طرح عوام الناس کی بہتری کے لیے کام کر رہا ہوتا مگر شومی قسمت ایسا ہونے نہ دیا گیا اور بڑے بڑے حکومتی ا داروں کے زیرِ تسلط جمہوریت کے نام پہ مافیاہی نظامِ حکومت پروان چڑھتا رہا جس سے حصہ بقدرِ جثہ وصول کر کے ملکی لوٹ مار میں مکمل طور پر شریکِ جرم رہے جس پہ پردہ ڈالنے کے لیے اٹھارہ ماہ پی ڈی ایم اور اب اس کے تسلسل میں نگران حکومت جھوٹی تاویلات سے کام چلاتے چلاتے نوبت سانحہ نو مئی تک لے آئی ہے جس کی غیر جانبدارانہ معلومات کے لیے ابھی حال ہی میں برطانیہ سے ایسوسی ایشن آف کشمیر اولڈ سٹوڈینٹس (AKOS Int) اور جی ٹین کا ایک مشترکہ وفد آزاد کشمیر اور پاکستان ٹورازم پروموشن کے حوالے سے جس کے کچھ ممبران سات ھزار کلومیٹر سے زیادہ سفر کے بعد جو اعداد و شمار حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے ان کے مطابق تحریکِ انصاف ملک کی مقبول ترین جماعت اور عمران خان پاپولر ترین لیڈر جو ملک کو اس گرداب سے نکالنے اور متحد رکھنے کی صلاحیت رکھتا ہے کو روکنے کی ہر ممکنہ کوششیں کی جا رہیں ہیں ۔ عدلیہ کی حالت تو اب محض موم کی ناک کے مترادف کر دی گئی ہے ۔ رہا نو مئی اور شہداء کی قبروں کی بے حرمتی اور دیگر حساس مقامات پر حملوں کا معاملہ تو اس کا پہلا سوال یہ ہو گا کہ ان آٹھوں مقامات پہ بیک وقت مظاہرین کو بلا مزاحمت سہولت کاری کس نے کی ۔اس وقت اسلام اور پاکستان دشمن طاقتوں نے 1971 والے تمام کرداروں اور خاندانوں کو ایک بار پھر متحد کر کے مسلمہ نمائندہ حیثیت کی شخصیت قاسم کے ابا اور ان کی جماعت کے لیے ہر ممکنہ دشواریاں پیدا کرنے کی ٹھان رکھی ہے کہ مافیا کی اِسی میں بقاء ہے ۔ انگلینڈ کے برٹش صحافی تو پاکستان کی پری پول الیکشن رگنگ کے متعلق جو نظریات رکھتے ہیں اس کا تو ہمیں بخوبی اندازہ ہے اگلے ہفتے ہمارا دس رکنی وفد پورپ کے دیگر ممالک کے چار روزہ دورے پہ جا رہا ہے تاکہ یہ جان سکے کہ آیا ان ممالک میں بھی پاکستان کے موجودہ اندازِ انتخاب جس میں ضمیر فروش سیاستدانوں کی خرید و فروخت کس مضحکہ خیز انداز میں کر کے اوازِ خلق کو دبانے کی کوشش کی جاتی ہے ۔ اسوقت پرنٹ ، الیکٹرانک اور سوشل میڈیا کی یہ اخلاقی قانونی اور منصبی ذمہ داری ہے کہ وہ قوم کو سچ بتاہیں تاکہ آٹھ فروری کو فری اور فئیر الیکشن کے انعقاد کو ممکن بنایا جا سکے ۔

 

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleپی ٹی آئی نے ملک بھر میں قومی و صوبائی اسمبلیوں کے امیدواروں کا اعلان کر دیا
Next Article سہیل وڑائچ کا کالم:’’ان‘‘ ججوں کا کچا چٹھا!!
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ

اپریل 25, 2026

ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی

اپریل 24, 2026

عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ

اپریل 24, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 25, 2026
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی اپریل 24, 2026
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 24, 2026
  • بلوچستان کے ضلع چاغی میں مائننگ کمپنی کی سائٹ پر حملہ، نو افراد ہلاک اپریل 23, 2026
  • اسلام آباد کی کرفیو جیسی صورتِ حال میں ’’ خیر کی خبر ‘‘ نصرت جاوید کا کالم اپریل 23, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.