Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, اپریل 25, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بلوچستان کے ضلع چاغی میں مائننگ کمپنی کی سائٹ پر حملہ، نو افراد ہلاک
  • اسلام آباد کی کرفیو جیسی صورتِ حال میں ’’ خیر کی خبر ‘‘ نصرت جاوید کا کالم
  • ایران کے لیے محدود ہوتے مواقع : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ارشاد بھٹی معافی مانگ لی : میں لالی ووڈ کوئین ہوں ، معاف کیا : اداکارہ میرا
  • ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی درخواست پر جنگ بندی میں توسیع کر دی
  • بشیر ساربان ، جانسن اور باقرخانیوں کی کہانی : نصرت جاوید کا کالم
  • امن مذاکرات میں افسوس ناک تعطل : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»علاقائی رنگ»پنجاب»ملتان کا ہسپتال جہاں سماعت اور گویائی سے محروم بچوں کا مفت علاج ہوتا ہے
پنجاب

ملتان کا ہسپتال جہاں سماعت اور گویائی سے محروم بچوں کا مفت علاج ہوتا ہے

ایڈیٹراپریل 29, 202411 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان : مختار اے شیخ ہسپتال میں پیدائشی طور پر قوت سماعت اور گویائی سے محروم بچوں کا علاج مفت کیا جاتا ہے۔
مظفرگڑھ سے تعلق رکھنے والی فرحانہ نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ ان کا بیٹا پیدائشی طور پر سماعت سے محروم تھا۔
اس حوالے سے فرحانہ نے بتایا کہ ’جب میرا بیٹا پیدا ہوا تو ہمیں لگتا ہی نہیں تھا اس میں کوئی پرابلم ہے۔ جب یہ پانچ چھ ماہ کا ہوا اور بیٹھنے لگ گیا تو سب اس کو آواز دیتے تھے ڈھول بجاتے تھے تو یہ پیچھے سے دیکھتا ہی نہیں تھا پھر گھر والوں نے کہا کہ یہ سنتا نہیں ہے۔
’پھر اس کا ٹیسٹ وغیرہ کروایا تو پتا چلا کہ یہ سنتا نہیں ہے۔‘
ان کے مطابق: ’ہسپتال والوں نے ہمارے ساتھ بہت تعاون کیا ہے۔ ہم نے صرف چھ لاکھ روپے ان کو دیے ہیں باقی ہسپتال والوں نے ہمارے ساتھ تعاون کر لیا ہے۔‘
اس حوالے ملتان کے مختار اے شیخ ہسپتال کے سرجن ڈاکٹر منتصر جنید نے بتایا کہ وہ اس سرجری پر اللہ کے بے حد شکر گزار ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ ’دو سال سے کم عمر بچے کی کامیاب سرجری کی گئی ہے جو جنوبی پنجاب کی تاریخ میں پہلی سرجری ہے جو اس عمر کے بچے کی گئی ہے۔
ان کے مطابق: ’امپلانٹ کرنے سے پہلے کافی سارے ٹیسٹ کرنے ضروری ہوتے ہیں۔‘
ڈاکٹر منتصر نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ’میں اپنے رب کا بہت شکر گزار ہوں کہ ہمارا کام بہت آسانی سے ہو گیا اور ہم نے کامیاب آپریشن کر لیا ہے۔
’اس کے اندر سلسلہ یہ ہوتا ہے کہ یہ امپلانٹ کافی مہنگا ہوتا ہے اور یہ باہر سے آتا ہے کیونکہ یہ پاکستان میں نہیں بنتا۔ اس کو خریدنے میں یا اس کو لینے میں ہی کافی ٹائم لگ جاتا ہے۔
’پھر ہمارے پاس مختار اے شیخ ہسپتال کے اندر یہ سسٹم موجود ہے کہ ہم بچوں کو ویلفیئر دیتے ہیں اور اس ویلفیئر کی مدد سے بچوں کا علاج بھی ہو جاتا ہے جبکہ والدین کو کم سے کم لاگت کے اندر امپلانٹ مل جاتا ہے۔‘
ان کے مطابق: ’ہمارے پاس یہ سہولت بھی موجود ہے کہ پاکستان بیت المال کے ذریعے بھی ایسے بچوں کی مدد کر سکتے ہیں کیونکہ یہ باہر سے آتا ہے تو امپلانٹ کی لاگت تقریباً 28 سے 30 لاکھ روپے آتی ہے۔‘

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

mukhtar a shiekh ملتان ہسپتال
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleٹانک سے اغوا ہونے والے سیشن جج شاکر اللہ مروت گھر پہنچ گئے
Next Article سکیورٹی فورسز کا ضلع ٹانک میں آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ملتان میں شدید بارش اور ژالہ باری، گندم کی تیار فصل کو خطرہ

اپریل 2, 2026

ملتان کے مجاہدِ ادب مشتاق کھوکھر کی 13 ویں برسی : رضی الدین رضی کی یاد نگاری

اپریل 1, 2026

سابق صوبائی مشیر راؤ انیس الرحمان انتقال کر گئے

مارچ 20, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 25, 2026
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی اپریل 24, 2026
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 24, 2026
  • بلوچستان کے ضلع چاغی میں مائننگ کمپنی کی سائٹ پر حملہ، نو افراد ہلاک اپریل 23, 2026
  • اسلام آباد کی کرفیو جیسی صورتِ حال میں ’’ خیر کی خبر ‘‘ نصرت جاوید کا کالم اپریل 23, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.