ملتان: شدید سموگ اور موٹروے کی بندش کے باعث ملتان لٹریری فیسٹیول ایک مرتبہ پھر منسوخ کر دیا گیا ہے ۔ یہ فیسٹیول 9 نومبر کو شروع ہونا تھا لیکن ملتان شدید سموک کی لپیٹ میں ہے ۔ اور حکومت پنجاب کی جانب سے بھی سموگ ایمرجنسی ڈیکلیئر کر دی گئی ہے ۔
اس کے ساتھ ساتھ لاہور ہائی کورٹ نے رات آٹھ بجے مارکیٹیں بند کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں عائد کر دیئے ہیں ۔ اس صورتحال کے بعد ملتان لٹری فیسٹیول کے منتظم علی نقوی نے فیسٹیول ملتوی کر دیا ہے اور کہا یے کہ میلے کی نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔
فیس بک کمینٹ