Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, اپریل 25, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بلوچستان کے ضلع چاغی میں مائننگ کمپنی کی سائٹ پر حملہ، نو افراد ہلاک
  • اسلام آباد کی کرفیو جیسی صورتِ حال میں ’’ خیر کی خبر ‘‘ نصرت جاوید کا کالم
  • ایران کے لیے محدود ہوتے مواقع : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ارشاد بھٹی معافی مانگ لی : میں لالی ووڈ کوئین ہوں ، معاف کیا : اداکارہ میرا
  • ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی درخواست پر جنگ بندی میں توسیع کر دی
  • بشیر ساربان ، جانسن اور باقرخانیوں کی کہانی : نصرت جاوید کا کالم
  • امن مذاکرات میں افسوس ناک تعطل : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»تنخواہوں کی عدم ادائیگی کا کیس : میر شکیل تیسری بار بھی سپریم کورٹ پیش نہ ہوئے
اہم خبریں

تنخواہوں کی عدم ادائیگی کا کیس : میر شکیل تیسری بار بھی سپریم کورٹ پیش نہ ہوئے

ایڈیٹراپریل 18, 20180 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد : سپریم کورٹ میں زیر سماعت جیو اور جنگ نیوز کے ملازمین کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی سے متعلق کیس میں میڈیا گروپ کے بانی میر شکیل الرحمٰن تیسری مرتبہ بھی عدالت پیش نہیں ہوئے، جس پر چیف جسٹس نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے جیو اور جنگ کے ملازمین کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی سے متعلق کیس کی سماعت کی۔چیف جسٹس نے سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ جنگ اور جیو کے مالک میر شکیل الرحمن کہاں ہیں؟ اس موقع پر چیف جسٹس نے کمرہ عدالت میں موجود ایک فرد سے استفسار کیا کہ آپ کون ہیں؟مذکورہ شخص نے بتایا کہ وہ میر شکیل الرحمٰن کے صاحبزادے میر ابراہیم ہیں، جس پر چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ میں آپ کو نہیں جانتا۔اس موقع پر نجی چینل کے نمائندے نے عدالت کو بتایا کہ میر شکیل الرحمٰن بیمار ہیں، اس لیے پیش نہیں ہوئے، جس پر چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ اگر بیمار ہیں تو انہیں اسٹریچر پر لائیں، تیسری مرتبہ مقدمہ ملتوی کیا جا رہا ہے۔چیف جسٹس نے نشاندہی کی کہ میر شکیل کا تکبر اتنا ہے کہ وہ عدالت میں پیش نہیں ہوتے۔چیف جسٹس نے مزید ریمارکس دیئے کہ میر شکیل نے عدالت کے باہر جا کر کہا کہ عدالتی آرڈر بے ہودہ ہے، تنقید کا بھی کوئی طریقہ ہوتا ہے تاہم عدالتوں کو بے ہودہ نہیں کہا جاتا۔عدالت نے ریمارکس دیئے کہ میر شکیل الرحمٰن پیش ہو کر وضاحت کریں کہ کیوں اسٹاف کو تنخواہ نہیں ادا کی گئی۔بعد ازاں عدالت نے مذکورہ کیس کی سماعت آئندہ ہفتے پیر تک کے لیے ملتوی کردی۔گزشتہ روز بھی کیس کی سماعت کے دوران جنگ اور جیو گروپ کے مالک میر شکیل الرحمن عدالت عظمیٰ میں پیش نہیں ہوئے تھے۔اس موقع پر جنگ گروپ کے سی ای او نے عدالت کو بتایا تھا کہ میر شکیل الرحمن دوبئی میں ہیں اور کمر کے درد میں مبتلا ہیں، جس پر عدالت نے ریمارکس دیئے تھے کہ ہر بڑے بندے کو کمر کا درد ہی ہوتا ہے، حامد میر صاحب آپ نے کہا تھا کہ میر شکیل کو عدالت میں لے کر آئیں گے اور اب کہا جارہا ہے میر شکیل کو آگاہ کردیا ہے۔عدالت نے ریمارکس دیئے کہ دوبئی سے آنے کے لیے دو گھنٹے لگتے ہیں، بدھ کو میر شکیل الرحمن عدالت میں ذاتی حیثیت میں پیش ہوں۔خیال رہے کہ 16 اپریل کو چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے گزشتہ 3 ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر نجی ٹی وی چینل ’جیو نیوز‘ کے مالک میرشکیل الرحمٰن کو 17 اپریل کو طلب کرتے ہوئے کہا تھا کہ عدالت کو آگاہ کیا جائے کہ ملازمین کی تنخواہیں کیوں نہیں دی گئیں۔
( بشکریہ : ڈان اردو )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسعید چوچےکا سیاسی تجزیہ : واللہ اعلم / ڈاکٹر اختر شمار
Next Article لالہ موسیٰ میں عباس تابش کے ساتھ قیام: گزر گیا جو زمانہ / قمر رضا شہزاد
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ

اپریل 25, 2026

ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی

اپریل 24, 2026

عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ

اپریل 24, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 25, 2026
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی اپریل 24, 2026
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 24, 2026
  • بلوچستان کے ضلع چاغی میں مائننگ کمپنی کی سائٹ پر حملہ، نو افراد ہلاک اپریل 23, 2026
  • اسلام آباد کی کرفیو جیسی صورتِ حال میں ’’ خیر کی خبر ‘‘ نصرت جاوید کا کالم اپریل 23, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.