Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, مئی 9, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • باسٹھ برس کی معذرت  : مبارک باد تو بنتی ہے : رضی الدین رضی کی جیون کہانی 
  • مارچ کے بعد پیٹرول پانچویں بار مہنگا : قیمت میں 15 روپے کا اضافہ، نئے نرخ 414.78 فی لیٹر
  • معرکہ حق کی برسی اور پاکستانی قوم کی نفسیات : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آتش فشاں کی آواز سُنیے : حامد میر کا کالم
  • معرکہِ حق اور میزائل چوک : وسعت اللہ خان کا کالم
  • کراچی پریس کلب کے باہر انسانی حقوق کی کارکن شیما کرمانی گرفتار : 5 پولیس افسران کے خلاف ایکشن
  • ابلیسی طاقتوں کی دھمکیوں کا جواب : صدائے ابابیل / سیدہ معصومہ شیرازی
  • ممتاز آباد ملتان میں خاتون اور بچیوں کی خود کشی کا معمہ حل : شوہر نے قتل کا اعتراف کر لیا
  • مغربی بنگال ہندو انتہاپسندوں کے نرغے میں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • جے یو آئی ( ف ) کے رہنما مولانا محمد ادریس قتل : چارسدہ میں شدید احتجاج ، سڑکیں بلاک
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»اسلام آباد»آج بھی 49 پروازیں منسوخ، 10 روز میں پی آئی اے کی منسوخ پروازوں کی تعداد 479 ہو گئی
اسلام آباد

آج بھی 49 پروازیں منسوخ، 10 روز میں پی آئی اے کی منسوخ پروازوں کی تعداد 479 ہو گئی

ایڈیٹراکتوبر 26, 20231 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد:پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) کو طیاروں کے ایندھن کے واجبات کے ساڑھے 13 کروڑ روپے کی ادائیگی کے باوجود قومی ائیر لائن پی آئی اے کی آج جمعرات 26 اکتوبر کی 49 ملکی و غیر ملکی پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔
حکام کے مطابق تازہ ادائیگی کے بعد پی آئی اے کے مخصوص طیاروں کو ایندھن فراہم کیا جا رہا ہے۔
فلائٹ شیڈول کے مطابق 26 اکتوبر کی کراچی اسلام آباد 5 پروازیں پی کے 300، پی کے 301 پی کے 368 پی کے 369 پی کے 370، کراچی تربت پی کے 501 اور پی کے 502، کراچی لاہور کی 4 پروازیں پی کے 302 پی کے 303 پی کے 304 پی کے 305 کراچی کوئٹہ کی پی کے 310 اور پی کے 311، کراچی سکھر کی پی کے 536 اور پی کے 537 منسوخ کی گئی ہیں۔
ملتان کراچی کی پی کے 331، اسلام آباد ملتان پی کے 681، پی کے 682، شارجہ ملتان پی کے 294، کراچی دبئی پی کے 213 پی کے 208، کراچی جدہ پی کے 732 فیصل آباد مسقط پی کے 165 اور پی کے 166 لاہور مسقط پی کے 229، پی کے 230، دوحہ لاہور پی کے 280، دبئی لاہور پی کے 204 بھی منسوخ ہیں۔
اس کے علاوہ سیالکوٹ ابوظبی کی پی کے 177 اور 178، سیالکوٹ دمام پی کے 243 پی کے 244، دبئی سیالکوٹ کی پی کے 180 بھی منسوخ کر دی گئیں۔
اسلام آباد اسکردو پی کے 451 پی کے 452، اسلام آباد گلگت پی کے 601 پی کے 602 پی کے 605 پی کے 606، اسلام آباد چترال پی کے 660 اور 661 اسلام آباد دبئی پی کے 211، اسلام آباد جدہ پی کے 841، اسلام اباد ابوظبی پی کے 261 پی کے 262 بھی منسوخ شیڈول میں شامل ہیں۔
پشاور دوحا پی کے 285 پشاور ابوظبی پی کے 217 پی کے 218، جدہ پشاور پی کے 736 بھی منسوخ کی گئی ہیں۔
یاد رہے کہ گزشتہ 10 دن میں پی آئی اے کی 479 پروازیں منسوخ ہو چکی ہیں۔
(بشکریہ: جیو نیوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleپی آئی اے مالی بحران معاملے میں اہم پیشرفت، بینکوں سے 7.5 ارب ملنے کی امید
Next Article امریکا: مسلح شخص کی مختلف مقامات پر فائرنگ سے 22 افراد ہلاک، 60 زخمی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

باسٹھ برس کی معذرت  : مبارک باد تو بنتی ہے : رضی الدین رضی کی جیون کہانی 

مئی 9, 2026

مارچ کے بعد پیٹرول پانچویں بار مہنگا : قیمت میں 15 روپے کا اضافہ، نئے نرخ 414.78 فی لیٹر

مئی 9, 2026

معرکہ حق کی برسی اور پاکستانی قوم کی نفسیات : سید مجاہد علی کا تجزیہ

مئی 8, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • باسٹھ برس کی معذرت  : مبارک باد تو بنتی ہے : رضی الدین رضی کی جیون کہانی  مئی 9, 2026
  • مارچ کے بعد پیٹرول پانچویں بار مہنگا : قیمت میں 15 روپے کا اضافہ، نئے نرخ 414.78 فی لیٹر مئی 9, 2026
  • معرکہ حق کی برسی اور پاکستانی قوم کی نفسیات : سید مجاہد علی کا تجزیہ مئی 8, 2026
  • آتش فشاں کی آواز سُنیے : حامد میر کا کالم مئی 7, 2026
  • معرکہِ حق اور میزائل چوک : وسعت اللہ خان کا کالم مئی 7, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.