Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, اپریل 25, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم
  • ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بلوچستان کے ضلع چاغی میں مائننگ کمپنی کی سائٹ پر حملہ، نو افراد ہلاک
  • اسلام آباد کی کرفیو جیسی صورتِ حال میں ’’ خیر کی خبر ‘‘ نصرت جاوید کا کالم
  • ایران کے لیے محدود ہوتے مواقع : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ارشاد بھٹی معافی مانگ لی : میں لالی ووڈ کوئین ہوں ، معاف کیا : اداکارہ میرا
  • ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی درخواست پر جنگ بندی میں توسیع کر دی
  • بشیر ساربان ، جانسن اور باقرخانیوں کی کہانی : نصرت جاوید کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»کیا صدر علوی الیکشن کا اعلان کرنے والے ہیں ؟ ملک بھر میں قیاس آرائیاں
اہم خبریں

کیا صدر علوی الیکشن کا اعلان کرنے والے ہیں ؟ ملک بھر میں قیاس آرائیاں

ایڈیٹرستمبر 4, 20236 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Aarif-Alvi
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد: ایوان صدر میں جمعہ کو ہونے والی ملاقاتوں کے حوالے سے قومی منظر نامے میں قیاس آرائیاں بڑھنے لگیں۔
ایوان صدر کے ذرائع کنفرم کر رہے ہیں کہ جمعہ کو صدر کی دواہم شخصیات سے ملاقات ہوئی، اس ملاقات کے دوران ایوان صدر کا فورتھ فلور جہاں صدر مملکت کا آفس چیمبر ہے کسی کو بھی آمد و رفت کی اجازت نہیں تھی، ایوان صدر کے عملے کو بھی روک دیا گیا تھا، تین بڑوں کی اس ملاقات میں کیا ہوا؟ اس حوالے سے ایوان صدر یا کسی دوسرے ذریعے سے کوئی بیان یا اعلامیہ جاری نہیں کیا گیا تاہم ملکی صورتحال کے پس منظر میں اس ضمن میں سوشل میڈیا پر قیاس آرائیوں کا طومار برپا ہے۔
کچھ لوگ امکان ظاہر کرر ہے ہیں کہ صدر آئندہ 72 گھنٹے میں الیکشن کی تاریخ کا اعلان کر سکتے ہیں، یہ بھی کہا جا ر ہا ہے کہ الیکشن کی تاریخ مقرر کرنے کیلئے صدر نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھا تھا، الیکشن کمشنر نے ایوان صدر جانے سے معذرت کر لی تھی اور ایوان صدر پر واضح کر دیا تھا کہ الیکشن ایکٹ 2017 آرٹیکل 57 کے مطابق الیکشن تاریخ مقرر کرنے کا اختیار کمیشن کے پاس ہے، صدر نے وزارت قانون سے رائے طلب کی تو وزارت قانون کا بھی یہی جواب تھا۔
جس کےبعد کہا جاتا رہا کہ صدر آئین کے آرٹیکل 58 کے مطابق الیکشن کی تاریخ کا اعلان کر سکتے ہیں، اس لیے جمعہ کی ملاقات اسی تناظر کے حوالے سے اہمیت کی حامل تھی۔ملاقات کا ایک اور پہلو آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ میں ترامیم کے ضمن میں ہے جس پر صدر نے ٹویٹ جاری کی تھی کہ انہوں نے توثیقی بل پر دستخط نہیں کیے تھے جس کے بعد یہ بل از خود قانون بن گئے تھے اور ایک تیسرا پہلو صدر کے عہدہ میعاد کے حوالے سے ہے، صدر علوی کے عہدہ صدارت کی میعاد 8 ستمبر کو مکمل ہو رہی ہے۔ایوان صدر نے اس بات کی تصدیق نہیں کی کہ صدر عہدہ صدارت کی میعاد مکمل کر کے گھر چلے جائیں گے کیونکہ آئین کے تحت نے صدر کے آنےتک موجودہ صدر برقرار رہ سکتے ہیں۔
علاوہ ازیں ایوان صدر نے آئندہ ہفتے کیلئے صدارتی سرگرمیوں کا جو مجوزہ شیڈول تیار کیا ہے اس کے مطابق صدر علوی چارروز ہ دورے پر لاہور جا رہے ہیں، صدر کی 7 ستمبر کو واپسی ہو گی۔مبصرین کا کہنا ہے کہ تاریخ کے حوالے سے الیکشن کمیشن بھی آئندہ ہفتے عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر سکتا ہے، اگر ایوان صدر اور الیکشن کمیشن سے الگ الگ تاریخوں کا اعلان ہوا تو ایسی صورت میں ابہام دور کرنے کے لیے فیصلہ سپریم کورٹ میں ہو گا، جہاں انتخابات 90 روز میں کرانے کیلئے پاکستان بار کونسل سپریم کورٹ بار ، جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی سمیت دیگر اپیلیں سماعت کے لیے موجود ہیں۔
( بشکریہ : جیو نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#election in pakistan #president arif alvi ایوان صدر
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleکینیڈا میں پی ٹی آئی کارکن آپس میں لڑ پڑے، گالیاں اور لاتوں مکوں کی بارش
Next Article آئی ایم ایف نے نگران حکومت کا بجلی بلوں میں ریلیف کا پلان رد کردیا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ایوان صدر نے حکومت سے ایک سالہ کارکردگی کی رپورٹ مانگ لی

مارچ 1, 2025

ایوان صدر میں 13وزرا اور 11وزرائے مملکت نے حلف اٹھالیا، 3 مشیر بھی شامل

فروری 27, 2025

سید مجاہد علی کا تجزیہ : صدر بے اختیار ہےیا مجبور بھی ؟

اگست 21, 2023

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم اپریل 25, 2026
  • ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 25, 2026
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی اپریل 24, 2026
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 24, 2026
  • بلوچستان کے ضلع چاغی میں مائننگ کمپنی کی سائٹ پر حملہ، نو افراد ہلاک اپریل 23, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.