Browsing: ایل پی جی مہنگی

آل پاکستان ایل پی جی ڈسٹریبیوٹر ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں ایل پی جی کی یومیہ کھپت سات ہزار میٹرک ٹن ہے جو قدرتی گیس کی کمی کے باعث اب بڑھ کر آٹھ ہزار میٹرک ٹن تک پہنچ گئی ہے۔
پاکستان میں ایل پی جی کی مقامی پیداوار تقریباً 2200 میٹرک ٹن ہے جبکہ باقی درآمد کی جاتی ہے۔