Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, اپریل 21, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • امن معاہدہ کی طرف بڑھتے ہوئے فریقین کی لاچاری : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»اسلام آباد»توشہ خانہ کیس کا فیصلہ سنانے والے جج لندن کیوں گیے ؟
اسلام آباد

توشہ خانہ کیس کا فیصلہ سنانے والے جج لندن کیوں گیے ؟

ایڈیٹراگست 8, 202312 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد:ہفتے کے روز توشہ خانہ کیس میں پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کو سزا سنانے کے چند گھنٹوں بعد ہی فیصلہ سنانے والے جج برطانیہ روانہ ہوگئے۔
ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اس حوالے سے اسلام آباد ہائی کورٹ کے ریکارڈ سے پتا چلتا ہے کہ ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور کو 2 ماہ قبل مئی میں لندن میں منعقد ہونے والے تربیتی کورس کے لیے شارٹ لسٹ کیا گیا تھا۔
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ہمایوں دلاور تربیت کے لیے ابتدائی نامزد افراد میں سے ایک تھے لیکن ان کا ویزا منظور نہ ہونے کی وجہ سے ان کا نام اس فہرست سے خارج کر دیا گیا، تاہم وہ پرائیویٹ ویزے پر کورس میں شرکت کرنے کے قابل قرار پائے جب کہ اور دوسرے نامزد جج وقت پر اپنا ویزا حاصل کرنے میں ناکام رہے۔
یونیورسٹی آف ہل نے 25 مئی کو اسلام آباد جوڈیشل سروس (آئی جے ایس) کے 8 افسران کو انسانی حقوق اور قانون کی حکمرانی سے متعلق عدالتی تربیت کے لیے نامزد کیا تھا، نامزد افسران میں سپریم کورٹ کے ایک افسر بھی شامل تھے۔
تربیتی سیشن 5 سے 13 اگست تک منعقد کیے جا رہے ہیں، ابتدائی طور پر اسلام آباد جوڈیشل سروس سے تعلق رکھنے والی عابدہ سجاد اور ہمایوں دلاور، سول ججز عائشہ شبیر، ثاقب جواد، صنم بخاری، سمیعہ اقبا، رضوان الدین قریشی سمیت سپریم کورٹ کے ایک افسر حسن ریاض کو کورس کے لیے شارٹ لسٹ کیا گیا، نامزدگیوں کی منظوری اسلام آباد ہائی کورٹ انتظامیہ نے دی تھی، تاہم کچھ پروسیسنگ فالٹس کی وجہ سے ایڈیشنل سیشن جج اور سول ججز جواد، قریشی اور شبیر ویزا حاصل نہیں کر سکے۔
21 جون کو یونیورسٹی نے اسلام آباد جوڈیشل سروس سے چار دیگر ججز اور خیبر پختونخوا جوڈیشل سروس کے ایک افسر کو نامزد کیا، ان میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کامران بشارت مفتی، سیش جج زیبا چوہدری، جج سید فیضان حیدر، سول جج صہیب بلال اور کے پی سے سیشن جج فرح عطا اللہ شامل تھے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ان نامزدگیوں کی منظوری دی جب کہ اسی دوران سیشن جج ہمایوں دلاور نے ویزا کے لیے درخواست دی اور برطانیہ کے نجی دورے کے لیے روانہ ہوئے، اس بار انھیں ویزا جاری کردیا گیا۔
جب انہوں نے اپنے ویزے سے متعلق یونیورسٹی کو مطلع کیا تو انہیں ویٹنگ لسٹ میں رکھا گیا۔
اتفاق سے اس دوران ایڈیشنل سیشن جج حیدر کے ویزے میں تاخیر ہوئی اور وقت کی کمی کی وجہ سے یونیورسٹی نے دوبارہ ہمایوں دلاور کو نامزد کردیا کیونکہ ان کے پاس درست ویزا تھا۔
(بشکریہ: ڈان نیوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleوسعت اللہ خان کا کالم:کرہِ ارض کے اصل مالکان کی حالت
Next Article حفیظ شیخ متوقع نگران وزیر اعظم :قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی ایڈوائس آج بھیجے جانے کا امکان
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

امن معاہدہ کی طرف بڑھتے ہوئے فریقین کی لاچاری : سید مجاہد علی کا تجزیہ

اپریل 21, 2026

امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ

اپریل 20, 2026

تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ

اپریل 19, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • امن معاہدہ کی طرف بڑھتے ہوئے فریقین کی لاچاری : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 21, 2026
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ اپریل 20, 2026
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ اپریل 19, 2026
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ اپریل 19, 2026
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ اپریل 19, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.