Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, جون 6, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • عرض الدین کی عرضداشت اور شیداں تندور والی : شاہدمجید جعفری کی مزاح نوشت
  • پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر پابندی عائد
  • پاکستان کے ساتھ نرمی ؟ برملا/نصرت جاوید کا کالم
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»حوالدار لالک جان شہید نشان حیدر کا 25 واں یوم شہادت، وزیر اعظم کا خراج عقیدت
اہم خبریں

حوالدار لالک جان شہید نشان حیدر کا 25 واں یوم شہادت، وزیر اعظم کا خراج عقیدت

ایڈیٹرجولائی 7, 20249 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Shahbaz-Sharif
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد:حوالدار لالک جان شہید نشان حیدر کا 25 واں یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے حوالدار لالک جان شہید نشان حیدر کے 25 ویں یوم شہادت پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
وزیر اعظم نے کہا کہ حوالدار لالک جان شہید نشانِ حیدر نے ملک کی حفاظت کی خاطر اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا، لالک جان کی قربانی افواجِ کی ملک کی حفاظت کے لیے غیر متزلزل عزم کی لازوال مثال ہے۔شہباز شریف کا کہنا تھا حوالدار لالک جان شہید اور ان کے اہلخانہ مجھ سمیت پوری پاکستانی قوم کا فخر ہیں، سرحدوں کی حفاظت پر مامور افواجِ پاکستان کے ہر جوان کو پوری قوم سلام پیش کرتی ہے، قوم وطن کی خاطر لہو کی قربانی دینے والے عظیم شہدا کو کبھی فراموش نہیں کر سکتی۔دوسری جانب غذر میں حوالدار لالک جان شہید نشان حیدر کی 25ویں برسی پر شہید کے مزار پر تقریب ہوئی جس میں فورس کمانڈر میجرجنرل کاشف خیل سیمت دیگر فوجی، سول افسران اورسیاسی نمائندوں نے شرکت کی۔پاک فوج کے دستے نے شہید حوالدار لالک جان کے مزار پر سلامی بھی دی، فورس کمانڈر میجر جنرل کاشف خیل نے شہید کے مزار پر پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی۔میجر جنرل کاشف خلیل نے اس موقع پر کہا کہ پاک فوج حوالدار لالک جان شہید کوعظیم قربانی پر خراج عقیدت پیش کرتی ہے، لالک جان نے بےمثال جرات وبہادری سےکارگل میں جان کا نذرانہ پیش کیا، لالک جان شہید کی لازوال قربانی اور جواں مردی سپاہیوں کے لیے مشعل راہ ہے۔
(بشکریہ:جیونیوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

افواج پاکستان حوالدار لالک جان حوالدار لالک جان شہید نشان حیدر یوم شہادت
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleعلی گنڈاپور بھڑکیں نہ ماریں، پرویزخٹک کا وزیراعلیٰ کے پی کے بیان پر ردعمل
Next Article 9 مئی واقعات میں پی ٹی آئی کو بیرونی مدد بھی حاصل تھی، رانا ثنا اللہ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

معرکہ حق میں تاریخی فتح پر ملک بھر میں آج یوم تشکر منایا جا رہا ہے

مئی 16, 2025

قومی اسمبلی میں افواج پاکستان کیساتھ اظہار یکجہتی کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

مئی 12, 2025

قوم اور افواج پاکستان دشمن سے نبٹنا بخوبی جانتے ہیں، دشمن کو مقاصد میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے: وزیر اعظم

مئی 7, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • عرض الدین کی عرضداشت اور شیداں تندور والی : شاہدمجید جعفری کی مزاح نوشت جون 6, 2026
  • پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر پابندی عائد جون 6, 2026
  • پاکستان کے ساتھ نرمی ؟ برملا/نصرت جاوید کا کالم جون 5, 2026
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 4, 2026
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم جون 4, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.