Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, مئی 4, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ایک نئی جنگ کا اندیشہ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • پشاور زلمی نے پی ایس ایل 11 کا ٹائٹل جیت لیا : حیدر آباد کے خواب چکنا چور
  • پاک افغان تعلقات اور عالمی تشویش : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
  • بموں کو ناکارہ بناتے ہوئے پاسدارانِ انقلاب کے 14 اہلکار ہلاک
  • حیدرآباد کنگز مین سنسنی خیز مقابلے کے بعد ، فائنل میں : اسلام آباد آؤٹ
  • یومَ مئی اور کالونی ٹیکسٹائل ملز کے مزدوروں کی یاد : قریب و دور سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم
  • کیا پیٹرول مہنگا ہونے کے ذمہ دار شہباز شریف ہیں ؟ ۔۔ نصرت جاوید کا کالم
  • باتھ روم میں خاتون کی ویڈیو بنانے کا الزام، 2 سری لنکن کرکٹرز گرفتار
  • امریکی استعماریت کے مدمقابل ایرانی تسلط کا خواب :سیدمجاہد علی کا تجزیہ
  • پروفیسر ڈاکٹر حسان خالق قریشی ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے نئے وائس چانسلر : چارج سنبھال لیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»دستانوں میں چھپے ہوۓ ہاتھ .. سید رضا مہدی باقری
اختصاریئے

دستانوں میں چھپے ہوۓ ہاتھ .. سید رضا مہدی باقری

ایڈیٹرجنوری 21, 20191 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
CTD-firing-Sahiwal-injured-kid
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ھم اچھی طرح جانتے ہیں کہ ساہیوال کا سانحہ پہلا اور آخری واقعہ نہیں ھے۔ اکہتر سالہ ملکی تاریخ ایسے ان گنت دلخراش سانحوں سے لہولہان ھے۔ لیاقت علی خان وزیراعظم کے قتل سے دستانوں میں چھپے ہوۓ ہاتھوں کی ماہرانہ وارداتوں کاایسا سلسلہ چلا کہ رکنے کا نام ہی نہیں لیتا۔ہر واقعہ پر عوام کے غم و غصہ کو ٹھنڈا کرنے کے لۓ بیان بازی کے ساتھ ساتھ کاسمیٹک اقدامات اٹھاۓ جاتے ہیں اور پھر رفتہ رفتہ بات دب دبا جاتی ھے ۔سازشی اور ان کے کارندے صاف بچ جاتے ہیں۔

میری ناقص سمجھ بوجھ کے مطابق مقتدر حلقے روزاول سے مادر پدر آزاد ہیں۔وہ کسی کے سامنے جواب دہ نہیں ہیں اور یہیں سے مجبور و مقہور بے بس اور بے یارومددگار عوام کے عظیم المیہ کا باب کھلتا چلا جاتا ھے۔ اگر قاٸد اعظم محمدعلی جناح کے وژن کے مطابق عوامی جمہوریت اور معاشی مساوات کو اس وطن عزیز میں نافذ ھونے دیاجاتا تو طاقت و اقتدار کا مرکز و محور صرف اور صرف عوام ہوتے اور ھم نوحہ خوانی اور ماتم گساری کے بجاۓ اپنے مقدر کے مالک و مختار ھوتے۔20 ستمبر 1996 کو وزیراعظم کے بھاٸی کو ساتھیوں سمیت پولیس مقابلہ بنا کر قتل کردیا جاتا ھے۔۔۔یہ ریاستی غنڈوں کی طرف سے اعلان تھا کہ بھٹو کی بیٹی وزیراعظم ہی سہی انہیں بھٹو کے بیٹے کو قتل کرنے سے نہ تو کوٸی روک سکتا ھے اور نہ ہی انہیں کسی عبرت ناک انجام کا خوف و خطرہ ھے۔۔۔۔پھر دنیا نے دیکھا کہ اس بہن کو بھی سرعام گولیاں مار کر قتل کردیا گیا۔۔۔۔بہن بھاٸی کے قاتل نہ صرف آزاد ہیں بلکہ ترقیوں انعاموں اور صدارتی ایوارڈوں اور اقتدار میں شرکتوں سے فیض یاب ھوتے رھے۔۔۔یہ بات میں نے صرف اس لۓ بیان کی ھے تاکہ ریاستی زبردستی سرکشی اور فتنہ پروری کو منکشف کیا جاسکے اور یہ امر واضح کیا جاۓ کہ پاکستانی معاشرے میں تہذیب و تمدن کے فروغ کی جگہ جنگل کا قانون ہی نافذ ھے ۔ جی ہاں یہ بہت بڑی زمینی حقیقت ھے جس سے آنکھیں چراکر ھم اپنے آپ کو دھوکہ ہی دیں گے۔
چند روز پہلے ملتان میں عمران نامی بے گناہ کا پولیس تشدد سے قتل اور ساہیوال میں بہیمانہ و سفاکانہ قتل ان مسافروں کا جو شادی پر جارھے تھے اس المناک تسلسل کے دل ہلا دینے والے واقعات ہیں۔ستم بالاۓ ستم یہ ھے کہ ریاستی اداروں کا موقف سوگوار خاندانوں اور پوری قوم کے زخموں پر نمک پاشی کے سوا کچھ نہیں
آپ کوزحمت دینے کا مقصد ھے کہ ھم احتجاج کرنے اور غم والم کے اظہار کے ساتھ ساتھ اس بیماری پر بھی نظر ڈالیں جو ھمارے ملی بدن کو کینسر کی طرح کھاۓ جا رھی ھے۔۔۔۔۔جب تک اقتدار عوام کے ہاتھوں میں نہیں آتا۔۔۔۔عوامی جمہوریت اور معاشی آزادی کے انقلابی دور کا آغاز نہیں ھوتا ھمارا خون اسی طرح بہایا جاتا رھے گا۔اگر سامراجی پٹھو متحد ہوکر پوری قوم کا عرصہٕ حیات تنگ کر سکتے ہیں تو اس دیس کے مزدور کسان محنت کش عوام یک جان ھوکر آزاد کیوں نہیں ھو سکتے اس وقت سے پہلے کہ یہ ملک کربلا بن جاۓ اور ایک مہیب قربانی دینی پڑے کیونکہ قربانی جتنی دیر سے دی جاٸیگی اتنی ہی بڑی ھوگی۔
اٹھے گا جب جم سرفروشاں
پڑیں گے دارورسن کے لالے
کوٸی نہ ھوگا کہ جو پچالے
جزاسزا سب یہیں پہ ھوگی
یہیں عذاب و ثواب ھوگا
یہں سے اٹھے گا شور محشر
یہیں پہ روز حساب ھوگا۔۔۔فیض

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleظلم کو چار چاند لگانے والے ۔۔ قلم کمان/حامد میر
Next Article بزدار صاحب، بچہ سو رہا ہے : محمد حنیف کا کالم
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ایک نئی جنگ کا اندیشہ : سید مجاہد علی کا تجزیہ

مئی 4, 2026

پشاور زلمی نے پی ایس ایل 11 کا ٹائٹل جیت لیا : حیدر آباد کے خواب چکنا چور

مئی 4, 2026

پاک افغان تعلقات اور عالمی تشویش : سید مجاہدعلی کا تجزیہ

مئی 3, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • ایک نئی جنگ کا اندیشہ : سید مجاہد علی کا تجزیہ مئی 4, 2026
  • پشاور زلمی نے پی ایس ایل 11 کا ٹائٹل جیت لیا : حیدر آباد کے خواب چکنا چور مئی 4, 2026
  • پاک افغان تعلقات اور عالمی تشویش : سید مجاہدعلی کا تجزیہ مئی 3, 2026
  • بموں کو ناکارہ بناتے ہوئے پاسدارانِ انقلاب کے 14 اہلکار ہلاک مئی 2, 2026
  • حیدرآباد کنگز مین سنسنی خیز مقابلے کے بعد ، فائنل میں : اسلام آباد آؤٹ مئی 2, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.