Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بلوچستان کے ضلع چاغی میں مائننگ کمپنی کی سائٹ پر حملہ، نو افراد ہلاک
  • اسلام آباد کی کرفیو جیسی صورتِ حال میں ’’ خیر کی خبر ‘‘ نصرت جاوید کا کالم
  • ایران کے لیے محدود ہوتے مواقع : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ارشاد بھٹی معافی مانگ لی : میں لالی ووڈ کوئین ہوں ، معاف کیا : اداکارہ میرا
  • ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی درخواست پر جنگ بندی میں توسیع کر دی
  • بشیر ساربان ، جانسن اور باقرخانیوں کی کہانی : نصرت جاوید کا کالم
  • امن مذاکرات میں افسوس ناک تعطل : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • جنم ، قلم اور اظہار الم : غلام دستگیر چوہان کی یاد نگاری
  • اسلام آباد میں مذاکرات کی تیاریاں اور غیر یقینی صورتِ حال : جے ڈی وینس آج پاکستان روانہ ہوں گے
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»زکریا یونیورسٹی میں بے قاعدگیاں قائم مقام وی سی نے سنڈیکیٹ کے فیصلے ہوا میں اڑادیئے
اہم خبریں

زکریا یونیورسٹی میں بے قاعدگیاں قائم مقام وی سی نے سنڈیکیٹ کے فیصلے ہوا میں اڑادیئے

ایڈیٹرستمبر 14, 20190 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
zikria university
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان :‌طویل عرصے سے مستقل وائس چانسلر سے محروم بہاالدین زکریا یونیورسٹی میں ایک اور سنگین بے قاعدگی کا انکشاف ہوا ہے جس کے مطابق قائم مقام وائس چانسلر ڈاکٹر طارق محمود انصاری نے یونیورسٹی سنڈیکیٹ کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے اپنے صوا بدیدی اختیارات کے نام پر اکیڈمک کونسل اور یونیورسٹی سنڈیکیٹ کا نام استعمال کرتے ہوئے پبلک ایڈمنسٹریشن کے ایم اے اور بیچلرز پروگرام کو غیر قانونی طور پر شعبہ سیاسیات سے چھین کر انسٹی ٹیوٹ آف بینکنگ اینڈ فنانس کے حوالے کردیا ہے۔حالانکہ یونیورسٹی سنڈیکیٹ کا یہ فیصلہ قواعد کی رو سے صرف اور صرف یونیورسٹی کا سینیٹ ہی تبدیل کر سکتا ہے۔



واضح رہے کہ دو برس پہلے گزشتہ وائس چانسلر نے یونیورسٹی سنڈیکیٹ کی منظوری کے بعد انسٹی ٹیوٹ آف سوشل سائنسز کو تحلیل کر کے طلبا و طالبات کے مفاد میں ایم اے پبلک پالیسی اور ایم اے پبلک ایڈمنسٹریشن کواسی فیکلٹی آف آرٹس اینڈ سوشل سائنسز کے اندر شعبہ سیاسیات کو منتقل کر دیا تھا۔ بعد میں سنڈیکیٹ کے اسی فیصلے کی روشنی میں وائس چانسلر نے بی ایس پبلک ایڈمنسٹریشن اور پبلک پالیسی کے چار سالہ کورسزاور ایم فل پبلک ایڈمنسٹریشن کے کورسز بھی شعبہ سیاسیات کو منتقل کر دئیے تھے۔ لیکن موجودہ قائم مقام وائس چانسلرڈاکٹر طارق محمود انصاری نے یونیورسٹی سنڈیکیٹ کے گزشتہ فیصلوں کو بیک جنبش قلم مسترد کرتے ہوئے ایم اے پبلک ایڈمنسٹریشن اور بیچلر آف پبلک ایڈمنسٹریشن کے پروگرام فوری طور پر فیکلٹی آف آرٹس اینڈ سوشل سائنسز سے باہر فیکلٹی آف کامرس، لا اینڈ بزنس ایڈمنسٹریشن کے شعبہ انسٹی ٹیوٹ آف بینکنگ اینڈ فنانس کو منتقل کر دیئے ہیں۔



دلچسپ بات یہ ہے کہ ڈاکٹر طارق محمود انصاری کی مدت تکنیکی طور پر نئے وائس چانسلر ڈاکٹر ارشد سلیم بھٹی کی بطور وائس چانسلر تقرری کا نوٹیفکیشن جاری ہوتے ہی ختم ہوچکی ہے لیکن وہ تاحال بطور وائس چانسلر دستاویزات پر دستخط کئے جار ہے ہیں۔ڈاکٹر ارشد سلیم بھٹی کے وائس چانسلر کا چارج لینے سے انکار کے بعد ممکنہ طور پر پنجاب حکومت میرٹ پر آنے والے دوسرے امیدوار کی تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جلد جاری کرنے والی ہے۔ ان حالات میں قائم مقام وائس چانسلر کی طرف سے ایسے احکامات کی وجہ سے یونیورسٹی اساتذہ اور اس فیصلے سے متاثر ہونے والے طلبا و طالبات میں شدید تشویش پید ا ہو گئی ہے۔



گورنر پنجاب اور چانسلر یونیورسٹی چودھری محمد سرور کے تحریری احکامات کی روح کے مطابق قائم مقام وائس چانسلرز ایسے فیصلے کرنے کے مجاز نہیں ہیں۔ ڈاکٹر طارق محمود انصاری اپنے پہلے چھ ماہ اور دوسرے تین ماہ کی قائم مقام وائس چانسلر شپ کے دوران یونیورسٹی انتظامیہ میں رجسٹرار،چیئرمین ہال کونسل، ریزیڈنٹ آفیسر، ہاسٹل وارڈن اور سپرنٹنڈنٹ سمیت متعدد ایسے تبادلے کر چکے ہیں جو دوررس نتائج کے حامل ہیں۔



دوسری طرف اس حوالے سے شعبہ سیاسیات کی طرف سے نو اگست کو رجسٹرار کو لکھے گئے ایک خط میں اس سنگین بے قاعدگی کی طرف توجہ دلائی گئی ہے۔ اس خط کی کاپی وائس چانسلر اور گورنر پنجاب کو بھی ارسال کی گئی ہے لیکن تاحال ہائیر ایجوکیشن پنجاب کے وزیر، وزیراعلیٰ پنجاب یا گورنر پنجاب میں سے کسی نے بھی یونیورسٹی سنڈیکیٹ کے فیصلوں کو بائی پاس کرنے جیسے احکامات کا نوٹس نہیں لیا۔ ان پروگرامز میں داخلے کے لئے یونیورسٹی کے مجاز فورم نے جس اشتہار کی منظوری دی تھی اس کو بھی ہوا میں اڑاتے ہوئے خفیہ ہاتھوں نے اشتہار کی عبارت میں تبدیلی کرتے ہوئے اسے اخبارات میں شائع کروا دیا جس کے بعد شعبہ بینکنگ اینڈ فنانس نے ان پروگرامز میں داخلے بھی شروع کر دیئے ہیں۔
واضح رہے کہ شعبہ بینکنگ اینڈ فنانس کے ڈائریکٹر ڈاکٹر شوکت ملک اس وقت ڈین سمیت تقریبا آٹھ عہدوں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

زکریا یونیورسٹی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleزبان کی لڑکھڑاہٹ ، تھکے کندھے اور عمران حکومت : کرچیاں / ایم ایم ادیب
Next Article اسامہ بن لادن کا بیٹا پاک افغان سرحد کے قریب مارا گیا : ٹرمپ کا اعلان
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی اور نصف صدی کا قصہ : خالد محمود رسول کا کالم

اکتوبر 22, 2025

ڈاکٹر احسان قادر اور ڈاکٹر شازیہ میں ہاتھا پائی : فرانزک رپورٹ میں زیادتی ثابت

اکتوبر 8, 2025

زکریا یونیورسٹی : اسسٹنٹ پروفیسر کے ساتھ ہیڈ آف ڈیمارٹمنٹ کا مبینہ ریپ : تحقیقات شروع

ستمبر 30, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 24, 2026
  • بلوچستان کے ضلع چاغی میں مائننگ کمپنی کی سائٹ پر حملہ، نو افراد ہلاک اپریل 23, 2026
  • اسلام آباد کی کرفیو جیسی صورتِ حال میں ’’ خیر کی خبر ‘‘ نصرت جاوید کا کالم اپریل 23, 2026
  • ایران کے لیے محدود ہوتے مواقع : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 22, 2026
  • ارشاد بھٹی معافی مانگ لی : میں لالی ووڈ کوئین ہوں ، معاف کیا : اداکارہ میرا اپریل 22, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.