Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بلوچستان کے ضلع چاغی میں مائننگ کمپنی کی سائٹ پر حملہ، نو افراد ہلاک
  • اسلام آباد کی کرفیو جیسی صورتِ حال میں ’’ خیر کی خبر ‘‘ نصرت جاوید کا کالم
  • ایران کے لیے محدود ہوتے مواقع : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ارشاد بھٹی معافی مانگ لی : میں لالی ووڈ کوئین ہوں ، معاف کیا : اداکارہ میرا
  • ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی درخواست پر جنگ بندی میں توسیع کر دی
  • بشیر ساربان ، جانسن اور باقرخانیوں کی کہانی : نصرت جاوید کا کالم
  • امن مذاکرات میں افسوس ناک تعطل : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • جنم ، قلم اور اظہار الم : غلام دستگیر چوہان کی یاد نگاری
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»ایک اور ٹرین میں آگ بھڑک اٹھی۔ شیخ رشید احمد سے استعفیٰ لینے کا فیصلہ
اہم خبریں

ایک اور ٹرین میں آگ بھڑک اٹھی۔ شیخ رشید احمد سے استعفیٰ لینے کا فیصلہ

ایڈیٹرنومبر 1, 20190 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

سکھر : گردوپیش رپورٹ .. مسلسل دوسرے روز ٹرین میں آتشزدگی کے واقعہ کے بعد وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد سے استعفیٰ لینا کا فیصلہ کر لیا گیا ہے . وفاقی دارالحکومت میں شیخ رشید کے استعفے کی خبریں گرد ش میں آ گئی ہیں ۔جمعرات کے روز رحیم یارخان کے قریب تیزگام میں آتشزدگی کے بعد جمعے کو بھی ایسا ہی ایک واقعہ شکارپورکے قریب پیش آیا جب جیکب آباد جانے والی سکھر ایکسپریس کی ایک بوگی میں دوپہر کے وقت آگ بھڑک اٹھی۔



یہ آگ بھی شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی۔ ٹرین کراچی سے جیکب آ باد جا رہی تھی۔ پولیس کے مطابق اس واقعہ میں کوئی مسافر زخمی نہیں ہوا کیونکہ آگ کی شدت کم تھی اور ٹرین کی رفتاربھی زیادہ نہیں تھی۔ ٹرین رکنے کے بعد قریبی گاﺅں کے لوگوں نے آگ پر قابو پایا۔



واضح ہو کہ گزشتہ روز کے حادثے میں 74 افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔ گزشتہ روز شیخ رشید احمد سے جب دریافت کیا گیا تھا کہ وہ استعفی کب دے رہے ہیں تو انہوں نے کہا تھا کہ میں اتوارکے روز اس کا جواب دوں گا۔



شیخ رشید احمد کی موجودگی میں گزشتہ ایک برس کے دوران ٹرینوں کے چھوٹے بڑے 80 حادثات ہوچکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق شیخ زشید احمد کا استعفی آج یا کل متوقع ہے۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

آتشزدگی ٹرین حادثہ شیخ رشید
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleجمعیت علماء اسلام کے لاہور کیلئے ”اجنبی“ ہونے کی منطق۔۔نصرت جاوید
Next Article مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم کو مستعفی ہونے کیلئے 3 دن کی مہلت دے دی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

لودھراں ۔۔ کراچی سے آنے والی تیز گام ایکسپریس کی چار بوگیاں الٹ گئیں : 17 زخمی ایک کی حالت نازک

مارچ 24, 2026

گل پلازہ میں ایک دکان سے 30 لاشیں برآمد، تعداد 61 ہوگئی

جنوری 22, 2026

گل پلازہ میں آتشزدگی ، ہمارے شہرسے ہوکردھواں گزرتا ہے : وجاہت مسعود

جنوری 21, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی اپریل 24, 2026
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 24, 2026
  • بلوچستان کے ضلع چاغی میں مائننگ کمپنی کی سائٹ پر حملہ، نو افراد ہلاک اپریل 23, 2026
  • اسلام آباد کی کرفیو جیسی صورتِ حال میں ’’ خیر کی خبر ‘‘ نصرت جاوید کا کالم اپریل 23, 2026
  • ایران کے لیے محدود ہوتے مواقع : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 22, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.