Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, جون 7, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • اسلام آباد میں ایک صحافی لاپتہ ہونے کی اطلاعات
  • گلگت بلتستان کا لکی سیاسی سرکس : وسعت اللہ خان کا کالم
  • مظفر آباد ۔۔ کشمیر میں ہنگامے : عوامی ایکشن کمیٹی کے 72 افراد حراست میں لے لیے گئے
  • خلال سے بھی گئے اور خرام سے بھی گئے : وجاہت مسعود کا کالم
  • عرض الدین کی عرضداشت اور شیداں تندور والی : شاہدمجید جعفری کی مزاح نوشت
  • پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر پابندی عائد
  • پاکستان کے ساتھ نرمی ؟ برملا/نصرت جاوید کا کالم
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»شیخ مجیب کے قاتل مفرور فوجی افسر کو 45 برس بعد سزائے موت دینے کی تیاریاں
اہم خبریں

شیخ مجیب کے قاتل مفرور فوجی افسر کو 45 برس بعد سزائے موت دینے کی تیاریاں

ایڈیٹراپریل 9, 20200 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
sheikh mujeeb
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ڈھاکہ: بنگلادیش کے بانی شیخ مجیب الرحمان کے قتل میں ملوث سابق فوجی افسر کیپٹن عبدالمجید کو 25 سال بعد گرفتار کرلیا گیا۔غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق شیخ مجیب الرحمان کو 15 اگست 1975 کو فوجی بغاوت کے دوران قتل کردیا گیا تھا جس کے بعد ان کے قتل کے الزام میں متعدد فوجیوں کو گرفتار کیا گیا تھا۔
عدالتی کارروائی کے دوران ہی عبدالمجید مبینہ طور پر بھارت فرار ہوگیا تھا تاہم بعد ازاں 1998 میں مقامی عدالت نے عبدالمجید سمیت ایک درجن فوجی افسروں کو شیخ مجیب کے قتل کے الزام میں پھانسی کی سزا سنائی تھی۔بنگلادیشی سپریم کورٹ نے 2009 میں عدالتی فیصلہ برقرار رکھا تھا جس کے چند ماہ بعد ہی دیگر 5 ملزمان کو پھانسی دے دی گئی تھی۔
حکام کے مطابق 2010 میں قتل کی کارروائی میں شامل ہونے کا اعتراف کرنے والے 5 فوجی افسران کو پھانسی دیدی گئی جب کہ ایک شخص زمبابوبے میں طبعی موت مرا، اس کے علاوہ عبدالمجید سمیت دیگر 6 افراد میں سے 2 کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ ایک کینیڈا اور ایک امریکا میں مقیم ہے۔
حکام کے مطابق شیخ مجیب الرحمان کے قتل میں ملوث فوجیوں کو بعد ازاں ترقیاں دیکر دنیا بھر میں قائم بنگلادیشی مشنز میں تعینات کیاگیا تھا۔بنگلادیشی پراسیکیوٹر نے میڈیا کو بتایا کہ عبدالمجید گزشتہ ماہ واپس بنگلادیش پہنچا تھا جسے منگل کو گرفتار کیا گیا جبکہ پولیس انسپکٹر ظہور الاسلام کے مطابق انسداد دہشت گردی پولیس نے خفیہ اطلاع پر مفرور ملزم کو ڈھاکا شہر میں ایک رکشے میں سفر کے دوران گرفتار کیا۔تاہم اس حوالے سے واضح نہیں کہ گرفتار ملزم کیسے اور کب بنگلادیش واپس آیا۔
بنگلادیش کے وزیر انصاف انیس الحق کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم کی پھانسی کی سزا پر عملدر آمد کی تیاریاں شروع کردی ہیں اور سابق فوجی افسر کے پاس سزا کے خلاف اپیل کو کوئی حق نہیں ہے تاہم وہ صرف صدر مملکت سے رحم کی اپیل کا حق رکھتا ہے۔دوسری جانب بنگلادیشی صدر عبدالحامد اِس وقت برسراقتدار شیخ مجیب الرحمان کی بیٹی شیخ حسینہ واجد کے قریب سمجھے جاتے ہیں جس کے باعث ملزم کی اپیل مسترد ہونے کے قوی امکانات ہیں جبکہ ملزم کی سزا پرآئندہ چند ہفتوں میں عملدرآمد ہونے کی امید کی جارہی ہے۔
اُدھر بنگلادیش میں شیخ مجیب الرحمان کی پیدائش کے 100 سال مکمل ہونے پر صد سالہ جشن بھی منایا جارہا ہے اور ایسے میں وزیر داخلہ نے ملزم کی گرفتاری کو صد سالہ جشن کا بہترین تحفہ قرار دیا ہے۔
( بشکریہ : جیو نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

بنگلہ دیش شیخ مجیب
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleہوتا ہے شب و روز تماشہ میرے آگے۔۔زعیم ارشد
Next Article اداکارہ ثمینہ احمد اور منظر صہبائی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

بنگلہ دیش کے انتخابات میں جماعتِ اسلامی ہار گئی

فروری 13, 2026

بنگلہ دیش کی سابق وزیرِ اعظم خالدہ ضیاء 80 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

دسمبر 30, 2025

تاریخ سے سبق سیکھنے کا مغالطہ اور بنگلہ بندھو : نصرت جاوید کا کالم

دسمبر 9, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • اسلام آباد میں ایک صحافی لاپتہ ہونے کی اطلاعات جون 7, 2026
  • گلگت بلتستان کا لکی سیاسی سرکس : وسعت اللہ خان کا کالم جون 7, 2026
  • مظفر آباد ۔۔ کشمیر میں ہنگامے : عوامی ایکشن کمیٹی کے 72 افراد حراست میں لے لیے گئے جون 7, 2026
  • خلال سے بھی گئے اور خرام سے بھی گئے : وجاہت مسعود کا کالم جون 6, 2026
  • عرض الدین کی عرضداشت اور شیداں تندور والی : شاہدمجید جعفری کی مزاح نوشت جون 6, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.