Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بلوچستان کے ضلع چاغی میں مائننگ کمپنی کی سائٹ پر حملہ، نو افراد ہلاک
  • اسلام آباد کی کرفیو جیسی صورتِ حال میں ’’ خیر کی خبر ‘‘ نصرت جاوید کا کالم
  • ایران کے لیے محدود ہوتے مواقع : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ارشاد بھٹی معافی مانگ لی : میں لالی ووڈ کوئین ہوں ، معاف کیا : اداکارہ میرا
  • ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی درخواست پر جنگ بندی میں توسیع کر دی
  • بشیر ساربان ، جانسن اور باقرخانیوں کی کہانی : نصرت جاوید کا کالم
  • امن مذاکرات میں افسوس ناک تعطل : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • جنم ، قلم اور اظہار الم : غلام دستگیر چوہان کی یاد نگاری
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»بد قسمت فلائٹ میں سوار نہ ہو نے والی خوش قسمت ائیر ہوسٹس ۔۔ رپورٹ ۔۔ ارشد چوہدری
اختصاریئے

بد قسمت فلائٹ میں سوار نہ ہو نے والی خوش قسمت ائیر ہوسٹس ۔۔ رپورٹ ۔۔ ارشد چوہدری

ایڈیٹرمئی 23, 20200 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
madeeha air hostess
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور سے کراچی جانے والےپی آئی اے طیارے کے ڈیوٹی روسٹر میں ایئر ہوسٹس مدیحہ ارم کا نام شامل ہونے کے باوجودغیر متوقع طور پر وہ جہاز میں سوار ہونے سے رہ گئیں۔
ان کا کہناہے کہ نوکری کے دوران پہلی بار ایسا ہوتے دیکھا کہ کنفرمیشن کے بعد بھی وہ طیارے میں ڈیوٹی پر نہ جاسکیں۔ انہوں نے اسے اپنی خوش قسمتی قراردیا۔ انڈپینڈنٹ اردو سے بات کرتے ہوئے مدیحہ ارم نے کہا کہ پی آئی اے آفس کی جانب سے لاہور سے کراچی جانے والی بد قسمت فلائٹ میں ان کی ڈیوٹی لگی تھی اور انہوں نے جانے کی رضامندی بھی ظاہر کر دی تھی۔
وہ تیار ہوکر مقررہ وقت صبح دس بجے گھر بیٹھی تھیں لیکن معمول کے مطابق گاڑی انہیں پک کرنے نہ آئی تو انہوں نے متعلقہ شعبہ موٹر ٹرانسپورٹ کو گاڑی بھجوانے سے متعلق پوچھا۔
انہیں جواب ملا کہ ایم ٹی کو موصول لسٹ میں ان کا نام روسٹر میں شامل ہے لیکن نام کے آگے سوالیہ نشان لگا ہے۔ جب کہ ان کی جگہ ارم خان نامی ایئر ہوسٹس کو پک کرانے کے لیے گاڑی روانہ کر دی گئی ہے اس لیے انہیں لینے گاڑی نہیں آئے گی۔
انہوں نے کہاکہ وہ پریشان تھیں کہ پہلے ایسا کبھی نہیں ہوا کہ نام روسٹر میں شامل ہو اور آفس کی گاڑی لینے نہ آئی ہو، جب کہ اس کی کوئی خاص وجہ بھی نہ تھی۔ انہوں نے ڈیوٹی نہ کرنے کی بھی کوئی درخواست نہیں کی تھی۔
مدیحہ نے صدمے سے بھری آواز میں کہا کہ وہ شاید معجزاتی طور پر بچ گئی ہیں اور جب سے انہیں حادثے کا پتہ چلا ہے ان کا بلڈ پریشر لو ہے۔ وہ صدمے سے نکل نہیں پارہیں۔ایک طرف بچ جانے کی حیرانی دوسری جانب حادثے میں زندگی کھودینے والے مسافروں اور عملے کے ساتھیوں کا افسوس بھی ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ واقعہ میری زندگی میں ہمیشہ ایک حیران کن اور ڈراؤنے خوف کے طور پر یاد رہے گا۔ شاید اب مجھے فلائٹ میں ڈیوٹی پر جانے سے بھی خوف آئے گا اور یہ واقعہ ذہن پر پتہ نہیں کتنے عرصے نقش رہے گا۔
انہوں نے کہا کہ حادثے کے بعد میرا نام روسٹر میں دیکھ کر لوگوں کے فون آئے اور گھر والے بھی پریشان ہوئے لیکن جب ان کو پتہ چلا کہ میں طیارے میں نہیں تھی تو سب کو بہت تسلی اور حیرانی ہو ئی ۔
( بشکریہ : انڈپینڈنٹ اردو )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

ائیر ہوسٹس طیارہ مسافر طیارہ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسید مجاہد علی کا تجزیہ : مسافر طیارےکا حادثہ : ذمہ دار کون ہے ؟
Next Article 22 MAY ۔۔ جب پائلٹ نے MAY DAY کی کال دی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

بھارتی : فضائیہ کا لڑاکا طیارہ راجستھان میں گر کر تباہ، دونوں پائلٹ ہلاک

جولائی 9, 2025

ائیر انڈیا کا مسافر طیارہ احمد آباد میں گرکر تباہ، 100 سے زائد افراد ہلاک

جون 12, 2025

مسافر طیارہ فوجی ہیلی کاپٹر کی غلطی سے تباہ ہوا، ڈونلڈ ٹرمپ

جنوری 30, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی اپریل 24, 2026
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 24, 2026
  • بلوچستان کے ضلع چاغی میں مائننگ کمپنی کی سائٹ پر حملہ، نو افراد ہلاک اپریل 23, 2026
  • اسلام آباد کی کرفیو جیسی صورتِ حال میں ’’ خیر کی خبر ‘‘ نصرت جاوید کا کالم اپریل 23, 2026
  • ایران کے لیے محدود ہوتے مواقع : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 22, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.