Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, اپریل 25, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بلوچستان کے ضلع چاغی میں مائننگ کمپنی کی سائٹ پر حملہ، نو افراد ہلاک
  • اسلام آباد کی کرفیو جیسی صورتِ حال میں ’’ خیر کی خبر ‘‘ نصرت جاوید کا کالم
  • ایران کے لیے محدود ہوتے مواقع : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ارشاد بھٹی معافی مانگ لی : میں لالی ووڈ کوئین ہوں ، معاف کیا : اداکارہ میرا
  • ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی درخواست پر جنگ بندی میں توسیع کر دی
  • بشیر ساربان ، جانسن اور باقرخانیوں کی کہانی : نصرت جاوید کا کالم
  • امن مذاکرات میں افسوس ناک تعطل : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»ینگون کی سڑکوں پر خون : میانمار کی فوج نے 89 نہتے شہری مار ڈالے
اہم خبریں

ینگون کی سڑکوں پر خون : میانمار کی فوج نے 89 نہتے شہری مار ڈالے

ایڈیٹرمارچ 27, 20210 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
mianmar
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ینگون : میانمار کی سکیورٹی فورسز نے ہفتہ کے روز مظاہرین پر فائرنگ کی جس میں کم از کم 89 افراد کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔میانمار میں ہفتہ کو مسلح افواج کا دن منایا جا رہا ہے۔ اس موقعے پر مظاہرین نے ینگون (رنگون) اور دیگر شہروں میں بھی مظاہرے کیے۔فوجی بغاوت کے قائد مِن آنگ ہلینگ نے قومی ٹی وی پر خطاب میں کہا کہ وہ ’جمہوریت کا تحفظ‘ کریں گے۔ اُنھوں نے انتخابات کا وعدہ تو کیا، تاہم کوئی تاریخ نہیں دی۔یکم فروری کو فوجی بغاوت کے بعد سے مظاہروں کو دبانے کی سکیورٹی فورسز کی کوششوں میں اب تک 320 سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ سرکاری ٹی وی نے جمعے کو اپنی نشریات میں خبردار کیا تھا کہ لوگوں کو ‘پہلے ہونے والی بری اموات سے سبق سیکھنا چاہیے کہ آپ بھی سر اور پشت پر گولی لگنے کے خطرے کی زد میں ہیں۔’ فوج کی جانب سے طاقت کے مہلک استعمال کی دھمکی کے باوجود فوجی بغاوت کے خلاف متحرک کارکنوں نے سنیچر کو بڑے مظاہروں کا اعلان کیا تھا۔
سکیورٹی فورسز بڑی تعداد میں مظاہروں کو روکنے کے لیے موجود تھیں۔ خاص طور پر ینگون میں سکیورٹی فورسز کی بڑی تعداد نظر آئی۔ اموات کی تعداد کی تصدیق کرنا مشکل ہے تاہم نیوز ویب سائٹ دی ایراوادی کے مطابق 28 مقامات پر تین بچوں سمیت 59 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ میانمار ناؤ کا کہنا تھا کہ ینگون کے مضافاتی علاقے میں پولیس سٹیشن کے باہر چار ہلاکتوں سمیت 50 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ ایک صحافی نے خبر رساں ادارے اے ایف پی کو بتایا کہ پولیس نے شمال مشرقی شہر لاشیو میں مظاہرین کے خلاف اصلی گولیوں کا استعمال کیا تھا۔
فوجی بغاوت کے مخالف ایک گروہ سی آر پی ایچ کے ترجمان ڈاکٹر ساسا نے خبر رساں ادارے روئٹرز سے کہا: ‘آج مسلح افواج کے لیے شرم کا دن ہے۔ فوجی جنرل 300 سے زیادہ معصوم شہریوں کو قتل کرنے کے بعد مسلح افواج کا دن منا رہے ہیں۔’
فوج کا کیا کہنا ہے؟
سنیچر کو اپنی براہِ راست نشر ہونے والی تقریر میں مِن آنگ ہلینگ نے کہا: ‘فوج جمہوریت کے تحفظ کے لیے قوم کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتی ہے۔’ ‘مطالبات کی خاطر استحکام اور تحفظ کو متاثر کرنے والے پرتشدد اقدامات غیر مناسب ہیں۔’
اُنھوں نے مزید کہا کہ فوج کو اقتدار پر قبضہ جمہوری طور پر منتخب آنگ سان سوچی اور اُن کی جماعت کے ‘غیر قانونی اقدامات’ کی وجہ سے کرنا پڑا۔ لیکن اُنھوں نے واضح طور پر یہ نہیں کہا کہ فوج کو قتل کے ارادے سے گولی مارنے کے احکامات دیے گئے ہیں۔ اس سے قبل فوجی رہنماؤں کی جانب سے کہا گیا ہے کہ گولیاں مظاہرین کی جانب سے ہی چلائی گئیں۔ میانمار میں مسلح افواج کا دن سنہ 1945 میں جاپانی قبضے کے خلاف میانمار کی فوجی مزاحمت کی یاد میں منایا جاتا ہے۔اس دن ہونے والی پریڈ میں مختلف ممالک کے حکام شریک ہوتے ہیں۔ مگر بظاہر روسی نائب وزیرِ دفاع الیگزینڈ فورمن ہی وہاں موجود واحد غیر ملکی اہلکار تھے۔
من آنگ ہلینگ نے کہا کہ ‘روس سچا دوست ہے۔’ امریکہ، برطانیہ اور یورپی یونین نے فوجی بغاوت کے جواب میں پابندیاں عائد کی ہیں۔ میانمار اور روس کے دفاعی تعلقات حالیہ سالوں میں مضبوط ہوئے ہیں۔ اس دوران ماسکو نے ہزاروں سپاہیوں کو فوجی تربیت فراہم کی ہے جبکہ فوج کو اسلحہ بھی فروخت کیا ہے۔
( بشکریہ : بی بی سی اردو )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

میانمار
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleوسعت اللہ خان کا کالم : پاؤں سے نکلتی زرخیز زمین اور آموں کی قربان گاہ ملتان
Next Article امتیاز عالم کا کالم:سیاست کے گناہوں کی سزا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

میانمار میں زلزلے سے اموات 2700 سے تجاوز کرگئیں،441 افراد لاپتہ

اپریل 1, 2025

میانمار اور تھائی لینڈ میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 1000 سے متجاوز ، سیکڑوں تاحال لاپتہ

مارچ 29, 2025

میانمار اور بینکاک میں تباہ کن زلزلہ، 23 اموات کی تصدیق، کئی عمارتیں اور پل منہدم

مارچ 28, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 25, 2026
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی اپریل 24, 2026
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 24, 2026
  • بلوچستان کے ضلع چاغی میں مائننگ کمپنی کی سائٹ پر حملہ، نو افراد ہلاک اپریل 23, 2026
  • اسلام آباد کی کرفیو جیسی صورتِ حال میں ’’ خیر کی خبر ‘‘ نصرت جاوید کا کالم اپریل 23, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.