Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, جون 8, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • اسلام آباد میں ایک صحافی لاپتہ ہونے کی اطلاعات
  • گلگت بلتستان کا لکی سیاسی سرکس : وسعت اللہ خان کا کالم
  • مظفر آباد ۔۔ کشمیر میں ہنگامے : عوامی ایکشن کمیٹی کے 72 افراد حراست میں لے لیے گئے
  • خلال سے بھی گئے اور خرام سے بھی گئے : وجاہت مسعود کا کالم
  • عرض الدین کی عرضداشت اور شیداں تندور والی : شاہدمجید جعفری کی مزاح نوشت
  • پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر پابندی عائد
  • پاکستان کے ساتھ نرمی ؟ برملا/نصرت جاوید کا کالم
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»کراچی میں تیز بارش، 12 پروازیں منسوخ، فلائٹ آپریشن شدید متاثر
اہم خبریں

کراچی میں تیز بارش، 12 پروازیں منسوخ، فلائٹ آپریشن شدید متاثر

ایڈیٹراگست 10, 20221 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کراچی : بدھ کو مسلسل تیز بارش کے باعث جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے 12 پروازیں منسوخ کر دی گئیں، اسکردو کی پرواز کو سکھر اتارا گیا جبکہ فلائٹ شیڈول بری طرح متاثر ہوا۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی کراچی سے لاہور کیلئے پرواز پی کے 306 کو منسوخ کردیا گیا۔ پی آئی اے کی فیصل آباد کیلئے پرواز پی کے 340 سوا دو گھنٹے کی تاخیر سے رات 11 بجے روانہ ہوگی۔
پی آئی اے کی کراچی سے اسلام آباد کی شام 4 بجے کی پرواز پی کے 308 تاخیر سے رات 8 بجے روانہ ہوئی۔ اسلام آباد سے ائیربلو کی پرواز پی اے 205 کو بارش کی وجہ سے کراچی میں لینڈنگ کیلئے فضا میں 20 منٹ تک انتظار کرایا گیا۔اسکردو سے کراچی پہنچی پی آئی اے کی پرواز پی کے 456 موسم کی خرابی کی وجہ سے لینڈ نہ کر سکی جسے سکھر منتقل کردیا گیا۔ یہ پرواز موسم ٹھیک ہونے کے بعد سکھر سے ایک گھنٹے بعد واپس کراچی پہنچی۔
فلائی دبئی کی شام 4 بجے کی کراچی سے دبئی کی پرواز ایف زیڈ 336 سوا گھنٹہ تاخیر سے روانہ ہوئی۔ ائیر سیال کی کراچی سے پشاور کیلئے پروازیں پی ایف 151 منسوخ کر دی گئی۔
کراچی سے پی آئی اے کی لاہور کیلئے پرواز پی کے 304 دو گھنٹے تاخیر سے گئی۔ پی آئی اے کی کراچی سے جدہ، کوئٹہ اور اسلام آباد کی پروازوں کو تاخیر کا سامنا کرنا پڑا۔
( بشکریہ : جیو نیوز )
پی آئی اے کی کراچی سے بہاولپور کیلئے پرواز پی کے 588 منسوخ کر دی گئی۔ سیرین ائیر کی پرواز ای آر 524 کراچی سے لاہور کیلئے روانہ نہ ہوسکی۔ لاہور سے کراچی کیلئے پی آئی اے کی پرواز پی کے307 منسوخ کی گئی۔

بہاولپور سے کراچی کیلئے پرواز پی کے 589 منسوخ کردی گئی۔ کراچی سے گوادر اور تربت کی اپ ڈاؤن پروازیں بھی منسوخ کی گئیں۔ پشاور سے کراچی کیلئے ائیر سیال کی پرواز پی ایف 152 منسوخ ہوئی۔

اسلام آباد سے ائیر سیال کی پرواز پی ایف 122 بھی منسوخ کی گئی۔ کراچی سے ابوظبی، شارجہ، دبئی اور سعودیہ کیلئے بین الاقوامی پروازیں بھی تاخیر کا شکار ہوئیں۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#karachi #PIA پی آئی اے کراچی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleعبدالرشید شکور کا کالم : کامن ویلتھ گیمز ۔۔دو پاکستانی اور ایک سری لنکن باکسر انگلینڈ میں غائب
Next Article سید مجاہد علی کا تجزیہ : قومی سلامتی کے نام پر میڈیا پر پابندی افسوسناک ہے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پی ایس ایل 11 : کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے ہرا دیا

مارچ 28, 2026

کراچی اور بلوچستان میں طوفانی بارشوں سے تباہی: 23 افراد ہلاک، مزید بارش کا امکان

مارچ 19, 2026

علی خامنہ ای کی شہادت کے بعد کراچی میں امریکی قونصلیٹ پر حملہ 9 افراد جاں بحق

مارچ 1, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • اسلام آباد میں ایک صحافی لاپتہ ہونے کی اطلاعات جون 7, 2026
  • گلگت بلتستان کا لکی سیاسی سرکس : وسعت اللہ خان کا کالم جون 7, 2026
  • مظفر آباد ۔۔ کشمیر میں ہنگامے : عوامی ایکشن کمیٹی کے 72 افراد حراست میں لے لیے گئے جون 7, 2026
  • خلال سے بھی گئے اور خرام سے بھی گئے : وجاہت مسعود کا کالم جون 6, 2026
  • عرض الدین کی عرضداشت اور شیداں تندور والی : شاہدمجید جعفری کی مزاح نوشت جون 6, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.