Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, جون 6, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • خلال سے بھی گئے اور خرام سے بھی گئے : وجاہت مسعود کا کالم
  • عرض الدین کی عرضداشت اور شیداں تندور والی : شاہدمجید جعفری کی مزاح نوشت
  • پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر پابندی عائد
  • پاکستان کے ساتھ نرمی ؟ برملا/نصرت جاوید کا کالم
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»کور کمانڈر ہاؤس حملہ کیس : جنرل آصف نواز کی نواسی خدیجہ شاہ بیرون ملک فرار ؟
اہم خبریں

کور کمانڈر ہاؤس حملہ کیس : جنرل آصف نواز کی نواسی خدیجہ شاہ بیرون ملک فرار ؟

ایڈیٹرمئی 20, 202353 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
لاہور : کور کمانڈر ہاؤس پر حملے کی ملزمہ خدیجہ شاہ پولیس کو چکمہ دے کر گرفتاری سے بچنے میں کامیاب ہوگئیں تاہم ان کے شوہر کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق خدیجہ شاہ سابق وزیر خزانہ سلمان شاہ کی صاحبزادی ہیں اور انہیں حکام کی جانب سے کور کمانڈر ہاؤس پر حملے کی مرکزی ملزمہ قرار دیا گیا ہے۔ پولیس نے ان کی گرفتاری کیلئے ان کے گھر پر چھاپہ مارا تو وہ پچھلے دروازے سے نکلنے میں کامیاب ہوگئیں جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی آگئی ہے۔ پولیس نے ان کے شوہر کو گرفتار کرلیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق خدیجہ شاہ کے والد سلمان شاہ اوربھائی کو حراست میں لینے کا الزام غلط ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا تھاکہ عمرشیخ نامی شخص نے خدیجہ شاہ کوپناہ دی تھی۔پولیس ذرائع کے مطابق خدیجہ شاہ کے والد سلمان شاہ اوربھائی کو حراست میں لینے کا الزام غلط ہے۔ ادھر یہ اطلاعات بھی ہیں کہ خدیجہ شاہ بیرون ملک فرار ہو گئی ہیں اور ان کا ٹیوٹر اکاؤنٹ بھی ڈیلیٹ کر دیا گیا ہے ۔ پولیس نے جناح ہاؤس حملےکے تمام ثبوت حاصل کرلیے ہیں۔
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور : کور کمانڈر ہاؤس پر حملے کی ملزمہ خدیجہ شاہ پولیس کو چکمہ دے کر گرفتاری سے بچنے میں کامیاب ہوگئیں تاہم ان کے شوہر کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔
نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق خدیجہ شاہ سابق آرمی چیف آصف نواز جنجوعہ کی نواسی ہیں اور انہیں حکام کی جانب سے کور کمانڈر ہاؤس پر حملے کی مرکزی ملزمہ قرار دیا گیا ہے۔ پولیس نے ان کی گرفتاری کیلئے ان کے گھر پر چھاپہ مارا تو وہ پچھلے دروازے سے نکلنے میں کامیاب ہوگئیں جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی آگئی ہے۔ پولیس نے ان کے شوہر سابق وزیر خزانہ سلمان شاہ کو گرفتار کرلیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق خدیجہ شاہ کے شوہر سلمان شاہ اوربھائی کو حراست میں لینے کا الزام غلط ہے۔
پولیس ذرائع کا کہنا تھاکہ عمرشیخ نامی شخص نے خدیجہ شاہ کوپناہ دی تھی۔پولیس ذرائع کے مطابق خدیجہ شاہ کے شوہر سلمان شاہ اوربھائی کو حراست میں لینے کا الزام غلط ہے۔
ادھر یہ اطلاعات بھی ہیں کہ خدیجہ شاہ بیرون ملک فرار ہو گئی ہیں اور ان کا ٹیوٹر اکاؤنٹ بھی ڈیلیٹ کر دیا گیا ہے ۔
پولیس نے جناح ہاؤس حملےکے تمام ثبوت حاصل کرلیے ہیں۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

کور کمانڈر ہاؤس
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleپنجاب انتخابات کےخلاف الیکشن کمیشن کی اپیل پر سماعت 23 مئی کو ہوگی
Next Article فوج اور عوام میں دراڑ ڈالنے کی کوشش ناقابل معافی ہے، آرمی چیف
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

یاسمین راشد اور خدیجہ شاہ 5 روز ہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

ستمبر 9, 2023

ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم : فوج گوند اور دراڑ

مئی 29, 2023

وسعت اللہ خان کا کالم: ہجوم کے نڈر ہونے کا وقت ہوا چاہتا ہے

مئی 21, 2023

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • خلال سے بھی گئے اور خرام سے بھی گئے : وجاہت مسعود کا کالم جون 6, 2026
  • عرض الدین کی عرضداشت اور شیداں تندور والی : شاہدمجید جعفری کی مزاح نوشت جون 6, 2026
  • پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر پابندی عائد جون 6, 2026
  • پاکستان کے ساتھ نرمی ؟ برملا/نصرت جاوید کا کالم جون 5, 2026
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 4, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.