Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, مئی 9, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • مارچ کے بعد پیٹرول پانچویں بار مہنگا : قیمت میں 15 روپے کا اضافہ، نئے نرخ 414.78 فی لیٹر
  • معرکہ حق کی برسی اور پاکستانی قوم کی نفسیات : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آتش فشاں کی آواز سُنیے : حامد میر کا کالم
  • معرکہِ حق اور میزائل چوک : وسعت اللہ خان کا کالم
  • کراچی پریس کلب کے باہر انسانی حقوق کی کارکن شیما کرمانی گرفتار : 5 پولیس افسران کے خلاف ایکشن
  • ابلیسی طاقتوں کی دھمکیوں کا جواب : صدائے ابابیل / سیدہ معصومہ شیرازی
  • ممتاز آباد ملتان میں خاتون اور بچیوں کی خود کشی کا معمہ حل : شوہر نے قتل کا اعتراف کر لیا
  • مغربی بنگال ہندو انتہاپسندوں کے نرغے میں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • جے یو آئی ( ف ) کے رہنما مولانا محمد ادریس قتل : چارسدہ میں شدید احتجاج ، سڑکیں بلاک
  • جنوبی وزیرستان میں بارود سے بھری گاڑی میں دھماکہ، ایک ہلاک، 14 زخمی,متعدد کی حالت نازک
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»جڑانوالہ میں قرآن پاک کی مبینہ بے حرمتی پر پرتشدد احتجاج، گرجا گھر نذرِ آتش
اہم خبریں

جڑانوالہ میں قرآن پاک کی مبینہ بے حرمتی پر پرتشدد احتجاج، گرجا گھر نذرِ آتش

ایڈیٹراگست 16, 202315 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
jaranwala church
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

فیصل آباد : تحصیل جڑانوالہ میں قرآن پاک کی مبینہ بے حرمتی کے واقعے کے بعد مشتعل مظاہرین نے ایک گرجا گھر کو نذرِ آتش کر دیا ہے اور سرکاری عمارتوں اور کرسچین کالونی میں توڑ پھوڑ بھی کی گئی ہے۔
پولیس کی جانب سے مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے دو افراد کے خلاف توہین رسالت اور قرآن کی بے حرمتی سے متعلق دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
آج دوپہر سے ہی سوشل میڈیا پر جڑانوالہ سے ایسی ویڈیوز شیئر ہونا شروع ہوئی تھیں
اے سی جڑانوالہ شوکت مسیح نے بی بی سی کو فون پر بتایا ہے کہ اس وقت صورتحال کو کنٹرول کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
انھوں نے بتایا کہ ’صبح آٹھ سے نو بجے کے درمیان ہمیں جڑانوالا کے محلے عیسیٰ نگری میں مشتعل مظاہرین کی جانب سے احتجاج اور آگ لگائے جانے کی اطلاع ملی تھی۔’اصل واقعہ کیا ہے اس بارے میں ابھی مکمل تفصیلات موصول نہیں ہوئی ہیں۔‘
انھوں نے مزید بتایا کہ ’مشتعل مظاہرین نے ہاتھوں میں ڈنڈے اٹھا رکھے ہیں اور ایسے ہی ایک گروہ کی جانب سے اے سی جڑانوالہ کے دفتر پر بھی حملہ کیا گیا۔‘
وہاں موجود ایک اہلکار نے بی بی سی کو بتایا کہ ’باہر کیا ہو رہا ہے ہمیں نہیں معلوم لیکن ہم اپنے دفتر میں بند ہیں۔ مظاہرین نے ہمارے دفتر کی کھڑکیاں اور شیشے توڑے ہیں۔‘
بشپ آزاد مارشل نے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ جب میں یہ لکھ رہا ہوں تو میرے الفاظ میرا ساتھ نہیں دے رہے۔ ہم بشپ، پادری اور عام افراد کو جڑانوالہ میں ہونے والے واقعے سے شدید تکلیف ہوئی ہے۔جب میں یہ پیغام لکھ رہا ہوں تو ایک گرجہ گھر کی عمارت کو نذرِ آتش کیا جا رہا ہے۔
انھوں نے دعویٰ کیا کہ ’اس دوران انجیل کی جلدوں بے حرمتی کی گئی ہے اور مسیحی افراد کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے اور ان پر قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے کا جھوٹا الزام عائد کیا گیا ہے۔‘ان کی جانب سے قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مدد کی اپیل بھی کی گئی ہے۔

( بشکریہ : بی بی سی اردو )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

قرآن پاک
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleبنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے زیر حراست رہنما کی ہلاکت ، ہزاروں افراد کا احتجاج
Next Article سائفر گمشدگی پر عمران خان کیخلاف مقدمہ درج، جیل میں جے آئی ٹی کی بھی پوچھ گچھ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

لندن میں ترک قونصل خانے کے باہر قرآن پاک نذر آتش کرنے کی کوشش

فروری 15, 2025

ملتان میں قرآن پاک کی مبینہ بے حرمتی مقدمہ درج کر لیا گیا

ستمبر 22, 2024

سویڈن میں ایک بار پھر قرآن پاک نذر آتش : پُرتشدد مظاہرے اور جلاؤ گھیراؤ

ستمبر 5, 2023

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • مارچ کے بعد پیٹرول پانچویں بار مہنگا : قیمت میں 15 روپے کا اضافہ، نئے نرخ 414.78 فی لیٹر مئی 9, 2026
  • معرکہ حق کی برسی اور پاکستانی قوم کی نفسیات : سید مجاہد علی کا تجزیہ مئی 8, 2026
  • آتش فشاں کی آواز سُنیے : حامد میر کا کالم مئی 7, 2026
  • معرکہِ حق اور میزائل چوک : وسعت اللہ خان کا کالم مئی 7, 2026
  • کراچی پریس کلب کے باہر انسانی حقوق کی کارکن شیما کرمانی گرفتار : 5 پولیس افسران کے خلاف ایکشن مئی 6, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.