Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, مئی 9, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • 9 مئی 2013 سے 9 مئی 2015 تک :سید علی حیدرگیلانی کےاغواء اور بازیابی کی کہانی : سینیئر صحافی مظہر جاوید سیال کی زبانی
  • باسٹھ برس کی معذرت  : مبارک باد تو بنتی ہے : رضی الدین رضی کی جیون کہانی 
  • مارچ کے بعد پیٹرول پانچویں بار مہنگا : قیمت میں 15 روپے کا اضافہ، نئے نرخ 414.78 فی لیٹر
  • معرکہ حق کی برسی اور پاکستانی قوم کی نفسیات : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آتش فشاں کی آواز سُنیے : حامد میر کا کالم
  • معرکہِ حق اور میزائل چوک : وسعت اللہ خان کا کالم
  • کراچی پریس کلب کے باہر انسانی حقوق کی کارکن شیما کرمانی گرفتار : 5 پولیس افسران کے خلاف ایکشن
  • ابلیسی طاقتوں کی دھمکیوں کا جواب : صدائے ابابیل / سیدہ معصومہ شیرازی
  • ممتاز آباد ملتان میں خاتون اور بچیوں کی خود کشی کا معمہ حل : شوہر نے قتل کا اعتراف کر لیا
  • مغربی بنگال ہندو انتہاپسندوں کے نرغے میں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»اسلام آباد»قومی اسمبلی: خواتین کی نشستوں کے نوٹیفکیشن جاری، ن کو 19 اور پی پی کو 12 سیٹیں مل گئیں
اسلام آباد

قومی اسمبلی: خواتین کی نشستوں کے نوٹیفکیشن جاری، ن کو 19 اور پی پی کو 12 سیٹیں مل گئیں

ایڈیٹرفروری 23, 20246 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
national assembly
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 60 میں سے خواتین کی 38 مخصوص نشستوں کے نوٹی فکیشن جاری کردیے۔
الیکشن کمیشن نے پنجاب سے قومی اسمبلی کی منتخب خواتین کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا۔ پنجاب سے 20 رکن قومی اسمبلی کا نوٹیفیکشن جاری کیا گیا ۔ مسلم لیگ ن کی 17، پاکستان پیپلز پارٹی، استحکام پاکستان پارٹی اور مسلم لیگ ق کو ایک ایک نشست دی گئی۔
مسلم لیگ ن کی طاہرہ اورنگزیب، شائستہ پرویز، مریم اورنگزیب، نزہت صادق، مسرت آصف خواجہ، سیما مہیدالدین، شزہ فاطمہ ، رومینہ خورشید ، وجیہہ قمر، زیب جعفر، کرن عمران ، انوشہ رحمان ، زہرہ ودود، آسیہ ناز تنولی، صبا صادق، فرح ناز اکبر، شہناز سلیم رکن قومی اسمبلی قرار پائیں۔ پیپلز پارٹی کی حنا ربانی کھر رکن قومی اسمبلی جبکہ استحکام پاکستان پارٹی کی منزہ حسن اور مسلم لیگ ق کی فرخ خان رکن قومی اسمبلی کا نوٹیفکیشن جاری کیاگیا۔
بلوچستان سے چاروں خواتین مخصوص نشستوں پر رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئیں۔ مسلم لیگ ن کی کرن حیدر اور اختربی بی، پیپلزپارٹی کی ازبل زہری، جمعیت علمائے اسلام کی عالیہ کامران رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئیں۔
الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کیلئے سندھ سے خواتین کی 14 میں سے 10 مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔ پاکستان پیپلزپارٹی کو 10،ایم کیوایم کو چار نشستیں دے دی گئیں۔
پیپلزپارٹی کی شازیہ مری،نفیسہ شاہ،شگفتہ جمانی ، شاہدہ رحمانی،شہلا رضا، مہتاب راشدی، مسرت مہیسر، مہرین رزاق بھٹو، شازیہ ثوبیہ اور نازبلوچ رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئیں۔ ایم کیو ایم کی آسیہ اسحاق، نگہت شکیل، سبین غوری اور رعنا انصر رکن قومی اسمبلی بنی ہیں۔
سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں دینے پر اب تک الیکشن کمیشن کا کوئی فیصلہ سامنے نہ آسکا۔
(بشکریہ: جیو نیوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleکلثوم رفیق کا افسانہ : نمک
Next Article پی ایس ایل : پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو دلچسپ مقابلے کے بعد 5 رنز سے شکست دیدی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

9 مئی 2013 سے 9 مئی 2015 تک :سید علی حیدرگیلانی کےاغواء اور بازیابی کی کہانی : سینیئر صحافی مظہر جاوید سیال کی زبانی

مئی 9, 2026

باسٹھ برس کی معذرت  : مبارک باد تو بنتی ہے : رضی الدین رضی کی جیون کہانی 

مئی 9, 2026

مارچ کے بعد پیٹرول پانچویں بار مہنگا : قیمت میں 15 روپے کا اضافہ، نئے نرخ 414.78 فی لیٹر

مئی 9, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • 9 مئی 2013 سے 9 مئی 2015 تک :سید علی حیدرگیلانی کےاغواء اور بازیابی کی کہانی : سینیئر صحافی مظہر جاوید سیال کی زبانی مئی 9, 2026
  • باسٹھ برس کی معذرت  : مبارک باد تو بنتی ہے : رضی الدین رضی کی جیون کہانی  مئی 9, 2026
  • مارچ کے بعد پیٹرول پانچویں بار مہنگا : قیمت میں 15 روپے کا اضافہ، نئے نرخ 414.78 فی لیٹر مئی 9, 2026
  • معرکہ حق کی برسی اور پاکستانی قوم کی نفسیات : سید مجاہد علی کا تجزیہ مئی 8, 2026
  • آتش فشاں کی آواز سُنیے : حامد میر کا کالم مئی 7, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.