Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, اپریل 25, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بلوچستان کے ضلع چاغی میں مائننگ کمپنی کی سائٹ پر حملہ، نو افراد ہلاک
  • اسلام آباد کی کرفیو جیسی صورتِ حال میں ’’ خیر کی خبر ‘‘ نصرت جاوید کا کالم
  • ایران کے لیے محدود ہوتے مواقع : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ارشاد بھٹی معافی مانگ لی : میں لالی ووڈ کوئین ہوں ، معاف کیا : اداکارہ میرا
  • ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی درخواست پر جنگ بندی میں توسیع کر دی
  • بشیر ساربان ، جانسن اور باقرخانیوں کی کہانی : نصرت جاوید کا کالم
  • امن مذاکرات میں افسوس ناک تعطل : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»آئر لینڈ اور امریکا کا میچ بارش کے باعث منسوخ، پاکستان سپر 8 مرحلے کی دوڑ سے باہر
اہم خبریں

آئر لینڈ اور امریکا کا میچ بارش کے باعث منسوخ، پاکستان سپر 8 مرحلے کی دوڑ سے باہر

ایڈیٹرجون 15, 20242 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
t 20 world cup
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

نیویارک:آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں آج آئرلینڈ اور امریکا کے درمیان گروپ اے کا اہم میچ بارش کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا جس کے بعد پاکستان سپر 8 مرحلے کی دوڑ سے باہر ہوگیا اور میزبان امریکا اگلے مرحلے میں پہنچ گیا۔
لاڈرہل فلوریڈا میں ہونے والا یہ اہم میچ بارش کی وجہ سے تاخیر کا شکار رہا اور ٹاس بھی نہیں ہوسکا۔
امریکا اور پاکستان کے درمیان میچ مقامی وقت کے مطابق ساڑھے 10 بجے ( پاکستانی وقت کے مطابق ساڑھے 7 بجے) شروع ہونا تھا۔تاہم مسلسل بارش کی وجہ سے میچ پہلے کافی تاخیر کا شکار ہوا اور پھر منسوخ کردیا گیا۔ بارش کی وجہ سے کھیل نہیں ہوا اوردونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دیا گیا جس کے بعد گروپ اے میں امریکا 5 پوائنٹس کے ساتھ اگلے مرحلے میں پہنچ گیا ہے جبکہ پاکستان اپنے گروپ کا آئرلینڈ کے خلاف آخری میچ کھیلنے سے پہلے ہی ورلڈکپ سے باہر ہوگیا۔
سپر 8 میں نہ پہنچنے کی صورت میں کیا پاکستان کو اگلے ورلڈکپ کیلئے کوالیفائنگ راؤنڈ کھیلنا ہوگا؟
واضح رہے کہ پاکستان کے ایونٹ میں رہنے کے لیے پہلے تو آئرلینڈ اور امریکا کا میچ ہونا ضروری تھا اور اگر میچ ہوتا تو اس میں امریکا کی شکست بھی ضروری تھی۔ تاہم گروپ اے سے بھارت اور امریکا کے سپر 8 مرحلے میں پہنچنے کے بعد اب 16 جون کو پاکستان اور آئرلینڈ کا میچ بے معنی ہوگیا۔پاکستان کے ساتھ آئرلینڈ بھی آفیشل طور پر ورلڈکپ سے باہر ہوگیا۔
گروپ اے کی صورتحال
بھارت 3 میچز میں مسلسل کامیابی کے بعد 6 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے ، امریکا 4 میچز میں 5 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر موجود ہے۔
پاکستان، آئرلینڈ، بھارت اور کینیڈا نے ابھی اپنا آخری گروپ میچ کھیلنا ہے۔یاد رہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کو ایونٹ میں پہلے امریکا اور پھر بھارت نے شکست دی جبکہ گرین شرٹس کو کینیڈا کے خلاف میچ میں کامیابی ملی تھی۔
(شکریہ:ایکسپریس نیوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ پاکستان
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleوزیراعظم کا پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے 20 پیسے کمی کا اعلان
Next Article پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے سے زائد کمی کا اعلان
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

سری لنکا کو 147 رنز پر روکنے میں ناکام : پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 سے باہر

مارچ 1, 2026

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان نے نمیبیا کو ہرا کر سپر 8 مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

فروری 18, 2026

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری، 78 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ

فروری 15, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 25, 2026
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی اپریل 24, 2026
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 24, 2026
  • بلوچستان کے ضلع چاغی میں مائننگ کمپنی کی سائٹ پر حملہ، نو افراد ہلاک اپریل 23, 2026
  • اسلام آباد کی کرفیو جیسی صورتِ حال میں ’’ خیر کی خبر ‘‘ نصرت جاوید کا کالم اپریل 23, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.