Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, مارچ 10, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پاکستان میں توانائی بحران کا خدشہ ختم، پیٹرول کےجہاز پورٹ قاسم پہنچنا شروع
  • رفتگانِ ملتان ، زندگی موت اور محبت کی کہانیاں رضی الدین رضی کی نئی کتاب : صائمہ نورین بخاری کا کالم
  • خالد اب ستارہ ہے : رضی الدین رضی کی ایک نظم
  • ٹرمپ کا سیکس سکینڈل ، اور حضرت عیسیٰ کے حکم پر حملے کا دعویٰ : حامد میر کا کالم
  • ’ لبیک سید مجتبیٰ ‘ : نئے رہبرِ اعلیٰ کی قیادت میں ایران کا اسرائیل پر پہلا میزائل حملہ
  • خلیج کی جنگوں کے ماحول پر اثرات : کویت پر صدام کے حملے سے ایران اسرائیل جنگ تک
  • تہران میں آئل ڈپو پر حملے کے بعد شہر کالے دھوئیں میں چھپ گیا
  • اسلام آباد: دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر عورت مارچ کی شرکا ء گرفتار :فرزانہ باری سمیت 10 خواتین تھانے میں بند
  • جنرل باجوہ کیوں چیخے ؟ فیصل واڈا نے ہاتھ جوڑ کر کس سے معافی مانگی ؟ مراد سعید کی کتاب سے اقتباس
  • خواتین کا عالمی دن طلاق و خلع کے ہزاروں مقدمات اور بکھرتے گھروں کی داستان : شہزاد عمران خان کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»پی ٹی آئی کوئی سیاسی جماعت نہیں دہشتگرد گروہ ہے جسے ختم ہونا چاہیے: مریم نواز
اہم خبریں

پی ٹی آئی کوئی سیاسی جماعت نہیں دہشتگرد گروہ ہے جسے ختم ہونا چاہیے: مریم نواز

ایڈیٹردسمبر 3, 202412 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور :وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو دہشت گرد گروہ قرار دے دیا۔
لاہور میں تقریب سے خطاب میں مریم نواز کا کہنا تھاکہ میں پاکستانی ہوں ملک میں آگ نہیں لگا سکتی جب تک آپ جلسے جلوس کرتے رہے کسی نے نہیں روکا، 9مئی کو جب آپ نے ملک پر حملہ کیا پھر کسی نے اعتبار نہیں کیا، یہ احتجاج نہیں بلوے تھے، وفاق اور پنجاب پر حملے تھے۔
انہوں نے کہا کہ جب سی ایم ایچ گئی تو ایک ہی لائن میں رینجرز اور پنجاب پولیس کے جوان پڑے تھے، وارڈ میں داخل ہوئی تو سمجھ نہیں آ رہی تھی کہ روؤں یا کس دیوار پر اپنا سر ماروں؟ رینجرز اورپولیس اہلکاروں نے بتایا کہ گھیر کر کیلوں والے ڈنڈے سے تشدد کیا گیا، پولیس اہلکار کی کھوپڑی فریکچر ہوئی اور ان کی سرجری ہوئی تھی۔
ان کا کہناتھاکہ کوئی ایسا نہیں تھا جس کی ٹانگوں، بازوں کی ہڈیاں، سر نہ ٹوٹا ہو، ہمارا پولیس کا جوان اور چار رینجرز شہید ہوئے، 170سے زائد پولیس اہلکار آج زخمی ہوکر بستروں پر ہیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھاکہ اڈیالہ میں بیٹھے ماسٹر مائنڈ سے جیل نہیں کاٹی جا رہی، جیل برداشت کرو، کس نے کہا تھا یہ غلط کام کرنے کو؟ سوال ہے کہ 2014 سے لیکر آج تک ان کا ایک پرامن دھرنا دکھادیں، ان کا وتیرا ہی یہی ہے جس کے لیے یہ باہرسے لوگ لائے ہیں اور اسلحہ دیا ہے، ہم پنجابی، پختون، سندھی اور بلوچی بعد میں ہیں، پاکستانی پہلے ہیں، کہتے ہیں کہ ہمارے ہزار بندے مرگئے، ہزار بندے مرجائیں کسی کو پتا نہ چلے کیا ایسا ہوسکتا ہے؟
انہوں نے مزید کہا کہ 2019 کی تصاویر اور ویڈیو اٹھاکر جھوٹ کا بازار گرم کیا گیا کہ اتنے لوگ مارے گئے، ہزار سے پھر ڈھائی سو پر آئے اور اب کہتے ہیں 12 بندے مرے ہیں، ایک بندہ مرا ہو یا 12 دونوں طرف کی ہلاکتوں کے ذمہ دار بانی پی ٹی آئی ہیں، تیس ہزار پولیس والے وہاں تعینات تھے فضول دھرنے کو روکنے کے لیے، میں نے سختی سے منع کیا تھا کہ کوئی گولی نہیں چلائے گا، اگر وہ گولی چلاتے تو پانچ منٹ کا کام تھا سب ختم ہو جاتا، یہ پیار محبت والے سلوک کے مستحق نہیں ہیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تجاکہ پچیس تیس روپے والی روٹی آج 12 روپے میں مل رہی ہے، ملک جمود سے نکل آیا ہے، تاریکی سے نکل آیا ہے، سارے انڈیکیٹرزبہتر ہو رہےہیں اس لیے ان کو تکلیف ہے، مجھے خوشی ہے کہ یہ پہچانے گئے ہیں، حکومت کو کوئی شوق نہیں ہے سڑکیں بند کرنے یا کنٹینرز لگانے گا، ابھی ان کو کھل کر کھیلنے کی اجازت نہیں ہے، یہ خطرناک لوگ ہیں، یہ دہشت گردوں کا ایک گروہ ہے جس کو پاکستان سے ختم ہوجانا چاہیے، آپ گولی ماریں قتل کریں اور ریاست حرکت میں نہ آئے تو یہ نہیں ہوسکتا، کرمنل مائنڈ سیٹ ختم کرنامیرا، آپ کا اور ہر پاکستانی کافرض ہے، ورنہ ایسی آگ لگےگی کہ کوئی نہیں بچےگا۔
(بشکریہ:جیونیوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

پی ٹی آئی دہشتگرد مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleکپاس کی پیداوار میں 33.5فیصد کمی ، پی سی جی اے کی رپورٹ
Next Article 7 دسمبر تک مدارس بل پر دستخط نہ ہوئے تو آئندہ کا لائحہ عمل دینگے: مولانا فضل الرحمان
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

وزیراعلیٰ پنجاب کا کل بسنت کی اپنی تمام مصروفیات منسوخ کرنے کا اعلان

فروری 6, 2026

بریڈ فورڈ میں عسکری قیادت کے خلاف تقاریر، پاکستان میں قائم مقام برطانوی ہائی کمشنر کو ڈیمارش جاری

دسمبر 26, 2025

9 مئی کا بھوت : سید مجاہد علی کا تجزیہ

دسمبر 20, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پاکستان میں توانائی بحران کا خدشہ ختم، پیٹرول کےجہاز پورٹ قاسم پہنچنا شروع مارچ 10, 2026
  • رفتگانِ ملتان ، زندگی موت اور محبت کی کہانیاں رضی الدین رضی کی نئی کتاب : صائمہ نورین بخاری کا کالم مارچ 10, 2026
  • خالد اب ستارہ ہے : رضی الدین رضی کی ایک نظم مارچ 10, 2026
  • ٹرمپ کا سیکس سکینڈل ، اور حضرت عیسیٰ کے حکم پر حملے کا دعویٰ : حامد میر کا کالم مارچ 9, 2026
  • ’ لبیک سید مجتبیٰ ‘ : نئے رہبرِ اعلیٰ کی قیادت میں ایران کا اسرائیل پر پہلا میزائل حملہ مارچ 9, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.