Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, مئی 15, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • Navigating the unique quirks that make a non UK casino stand out in today’s global market
  • Instant PayID brings a fresh layer of convenience to claiming free spins in online pokies
  • آر ایس ایس ۔۔ مسلم دشمنی سے پاکستان دوستی کی طرف : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
  • 1Win Türkiye Giriş – 1win Casino ve Spor Bahisleri
  • Perché i casino sicuri non AAMS sono una scelta popolare per i giocatori
  • Die häufigsten Fehler bei der Nutzung von Boni ohne Oasis
  • The Community Aspect of Online Casinos Today
  • Navigating the Subtle Thrills of %key1% for Casual Players
  • Unlock the secrets to mastering the ultimate casino experience
  • 1win kazino istifadəçiləri üçün sadə və rahat oyun təcrübəsi seçimləri
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»لاس اینجلس میں لگی آگ کی شدت میں ایک بار پھر اضافے کا خدشہ
اہم خبریں

لاس اینجلس میں لگی آگ کی شدت میں ایک بار پھر اضافے کا خدشہ

ایڈیٹرجنوری 21, 20255 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
america fire
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں 7 جنوری سے لگنے والی آگ پر تاحال مکمل طور پر قابو نہیں پایا جاسکا۔
امریکی میڈیا کے مطابق لاس اینجلس میں مختلف مقامات پر لگنے والی آگ کے نتیجے میں اب تک 27 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ یہ آگ تقریباً 40 ہزار ایکڑ سے زائد رقبے کو جلا کر راکھ کرچکی ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق گزشتہ دنوں میں حکام آگ کو بڑی حد تک محدود کرنے میں کامیاب ہوگئے تھے تاہم اب جنوبی کیلیفورنیا میں تیز ہواؤں کے ایک اور طاقتور سلسلے کی پیش گوئی کی گئی ہے جس سے آگ کی شدت میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔
موسمیاتی ادارے کے مطابق منگل سے جمعرات تک تیز ہواؤں اور انتہائی کم نمی کے باعث آگ بھڑکنے کا خدشہ برقرار رہے گا، ان دنوں میں کئی علاقوں میں نمی کی سطح 2 فیصد سے 5 فیصد تک رہنے کا امکان ہے۔
موسمیاتی ادارے کے مطابق جنوبی کیلیفورنیا کے تقریباً تمام علاقے شدید خشک سالی کا شکار ہیں اور اس ہفتے بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔
لاس اینجلس کے متعدد علاقوں میں جہاں پہلے انخلا کے احکامات جاری کیے گئے تھے وہاں اب مکینوں کو واپس جانے کی اجازت دے دی گئی ہے لیکن کئی دیگر افراد اب بھی اپنے گھروں کو واپس جانے کے منتظر ہیں۔
(بشکریہ:جیونیوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

لاس اینجلس
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleموریطانیہ کشتی حادثہ: چہرے پر ہتھوڑے مارے، 21 پاکستانیوں کو تاوان لے کر زندہ چھوڑا، تحقیقات میں انکشاف
Next Article نصرت جاویدکا کالم :”ٹرمپ واقعی "من باتوں میں موہ لیتا ہے”
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

لاس اینجلس میں آگ لگانے کے الزام میں متعدد افراد گرفتار، حیران کن انکشافات کردیے

جنوری 22, 2025

یاسر پیر زادہ کا کالم : لاس اینجلس کی آگ اور بیمہ کمپنیاں

جنوری 15, 2025

لاس اینجلس کی آگ نہ بجھائی جاسکی، 12 ہزارگھر راکھ کا ڈھیر، ابتک 150 ارب ڈالر کا نقصان

جنوری 11, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • Navigating the unique quirks that make a non UK casino stand out in today’s global market مئی 15, 2026
  • Instant PayID brings a fresh layer of convenience to claiming free spins in online pokies مئی 15, 2026
  • آر ایس ایس ۔۔ مسلم دشمنی سے پاکستان دوستی کی طرف : سید مجاہدعلی کا تجزیہ مئی 15, 2026
  • 1Win Türkiye Giriş – 1win Casino ve Spor Bahisleri مئی 15, 2026
  • Perché i casino sicuri non AAMS sono una scelta popolare per i giocatori مئی 14, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.