Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, اپریل 25, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بلوچستان کے ضلع چاغی میں مائننگ کمپنی کی سائٹ پر حملہ، نو افراد ہلاک
  • اسلام آباد کی کرفیو جیسی صورتِ حال میں ’’ خیر کی خبر ‘‘ نصرت جاوید کا کالم
  • ایران کے لیے محدود ہوتے مواقع : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ارشاد بھٹی معافی مانگ لی : میں لالی ووڈ کوئین ہوں ، معاف کیا : اداکارہ میرا
  • ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی درخواست پر جنگ بندی میں توسیع کر دی
  • بشیر ساربان ، جانسن اور باقرخانیوں کی کہانی : نصرت جاوید کا کالم
  • امن مذاکرات میں افسوس ناک تعطل : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»پنجاب اسمبلی میں بھی ہراسمنٹ : حکومتی ایم پی اے نے چار اپوزیشن ارکان کونامزد کر دیا
اہم خبریں

پنجاب اسمبلی میں بھی ہراسمنٹ : حکومتی ایم پی اے نے چار اپوزیشن ارکان کونامزد کر دیا

ایڈیٹرجولائی 19, 202526 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
raheela khadim
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور ۔۔ارشد چوہدری کی رپورٹ ۔۔پنجاب اسمبلی کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی حکومتی رکن نے حزب اختلاف کے اراکین پر کام کی جگہ (ورک پلیس) پر ہراسانی کا الزام عائد کیا ہے۔حکومتی خاتون رکن اسمبلی راحیلہ خادم حسین نے اپوزیشن کے چار اراکین کے خلاف ورک پلیس پر ہراسمنٹ کی درخواست سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کے دفتر میں جمع کروائی ہے۔راحیلہ خادم حسین نے انڈپینڈنٹ اردو سے گفتگو میں کہا کہ ’اپوزیشن کے چار اراکین کی جانب سے مجھے اور ہماری وزیراعلیٰ مریم نواز سمیت دیگر خواتین کو مسلسل ہراساں کیا جاتا ہے۔ اسمبلی میں اس طرح کی حرکتوں پر ان اراکین کے خلاف سخت کارروائی ہونی چاہیے۔‘
انہوں نے بتایا کہ اپوزیشن کے خلاف دو درخواستیں جمع کروائی گئی ہیں اور ’سپیکر نے ہدایت کی ہے کہ میں ان چار اپوزیشن اراکین کے نام ظاہر نہ کروں، تاہم وہ بیرون ملک دورے سے واپسی پر اس درخواست پر سماعت کریں گے۔‘ انہوں نے کہا کہ ’وزیراعلیٰ مریم نواز کی بجٹ تقریر کے دوران ہنگامہ آرائی پر معطل 26 اراکین میں خواتین کو ہراساں کرنے والے چار اراکین بھی شامل ہیں۔
راحیلہ خادم حسین نے سپیکر پنجاب اسمبلی کو جمع کروائی گئی اپنی درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ اپوزیشن ارکانِ اسمبلی نے انتہائی غیر پارلیمانی زبان استعمال کی، گالیاں دیں اور ورک پلیس پر ہراساں کیا جبکہ اپوزیشن کی خاتون رکن اسمبلی بھی گالیاں دینے میں پیش پیش رہیں۔ درخواست میں مزید کہا گیا کہ ’اپوزیشن ارکانِ اسمبلی نے قواعد کی پاسداری نہیں کی۔ اپوزیشن ارکانِ اسمبلی نے حلف کی خلاف ورزی کی، اس لیے نااہلی کے مطالبے پر سپیکر پنجاب اسمبلی رولنگ دیں۔‘ ان کا مزید کہنا تھا کہ ’اپوزیشن اراکین کے خلاف 2010 میں بننے والے رولز کے مطابق سزا کا تعین کیا جائے۔‘
اس حوالے سے گفتگو میں پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن رہنما امتیاز احمد شیخ نے کہا کہ ’جن 26 اراکین کو سپیکر کی جانب سے معطل کیا گیا تھا، دونوں اطراف سے رہنماؤں کے مذاکرات میں ضابطہ اخلاق طے کرتے ہوئے معاملہ ختم ہو چکا ہے۔ حکومت اور اپوزیشن رہنماؤں کے درمیان ملاقاتوں میں راحیلہ خادم بھی شریک رہیں۔ اس دوران انہوں نے نہ کبھی ہراسانی کا کوئی الزام ظاہر کیا اور نہ ہی ایسی کوئی بات کی۔ اب اچانک انہیں ہراسمنٹ یاد آگئی ہے۔‘
امتیاز شیخ کے بقول: ’ہمارا کوئی رکن کسی خاتون کو ہراساں کیوں کرے گا؟ ہماری اپنی خواتین اراکینِ اسمبلی میں موجود ہوتی ہیں۔ ان کے سامنے ایسی حرکت کوئی کیسے کر سکتا ہے؟ راحیلہ خادم جھوٹا الزام لگا کر صرف سیاسی پوائنٹ سکورنگ کر رہی ہیں۔ انہیں عورت کارڈ کھیل کر ایوان کا تقدس پامال نہیں کرنا چاہیے۔‘ اس سے قبل وزیراعلیٰ پنجاب کی طویل بجٹ تقریر کے دوران فحش جملے ادا کرنے اور ہلڑ بازی کے الزام میں اپوزیشن کے 26 اراکین کی رکنیت معطل کر کے ریفرنس الیکشن کمیشن کو بھجوا دیا گیا تھا، لیکن حکومت اور اپوزیشن رہنماؤں کے درمیان مذاکرات میں گذشتہ روز (جمعرات کو) یہ معاملہ طے پا چکا ہے۔
مسلم لیگ ن کے پارلیمانی رہنما مجتبیٰ شجاع الرحمٰن میڈیا کے سامنے یہ معاملہ حل ہونے کا اعلان کر چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ’راحیلہ خادم حسین نے سپیکر کو ہراسانی کی جو درخواست دی ہے، اس بارے میں فیصلہ سپیکر ملک احمد خان بیرون ملک دورے سے واپسی پر کریں گے۔‘

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#PunjabAssembly #HarassmentInAssembly #OppositionTargeted #PoliticalHarassment #AssemblyScandal #AccountabilityNow #ProtectDemocracy #HarassmentAllegations #PunjabPolitics #StandWithVictims #پنجاباسمبلی #اسمبلیمیںہراسانی #اپوزیشننشانہ #سیاسیانتقام #اسمبلیاسکینڈل #احتسابضروریہے #جمہوریت_کا_تحفظ #ہراسانی_کے_الزامات #پنجابکی_سیاست #متاثرین_کے_ساتھ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleماہ رنگ بلوچ سمیت چھے رہنماؤں کے ریمانڈ میں مزید 15 روز کی توسیع
Next Article سید مجاہدعلی کا تجزیہ:کیا مضبوط معیشت کے لیے سیاسی آزادی قربان کرنی چاہیے؟
ایڈیٹر
  • Website

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 25, 2026
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی اپریل 24, 2026
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 24, 2026
  • بلوچستان کے ضلع چاغی میں مائننگ کمپنی کی سائٹ پر حملہ، نو افراد ہلاک اپریل 23, 2026
  • اسلام آباد کی کرفیو جیسی صورتِ حال میں ’’ خیر کی خبر ‘‘ نصرت جاوید کا کالم اپریل 23, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.