Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, اپریل 25, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم
  • ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بلوچستان کے ضلع چاغی میں مائننگ کمپنی کی سائٹ پر حملہ، نو افراد ہلاک
  • اسلام آباد کی کرفیو جیسی صورتِ حال میں ’’ خیر کی خبر ‘‘ نصرت جاوید کا کالم
  • ایران کے لیے محدود ہوتے مواقع : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ارشاد بھٹی معافی مانگ لی : میں لالی ووڈ کوئین ہوں ، معاف کیا : اداکارہ میرا
  • ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی درخواست پر جنگ بندی میں توسیع کر دی
  • بشیر ساربان ، جانسن اور باقرخانیوں کی کہانی : نصرت جاوید کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»سپلائی میں تعطل کا خدشہ : پیٹرول پمپوں پر گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں
اہم خبریں

سپلائی میں تعطل کا خدشہ : پیٹرول پمپوں پر گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں

ایڈیٹرمارچ 6, 20266 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
petrol
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور / ملتان / اسلام آباد ۔۔ پاکستان کی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں جاری لڑائی اور تیل کی عالمی سپلائی میں تعطل کے باوجود ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کا مناسب ذخیرہ موجود ہے۔ وزیرِ اعظم پاکستان نے صوبائی حکومتوں کو ہدایت دی ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کریں۔
شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ جو بھی پیٹرول پمپ مصنوعی قلت میں ملوث ہو، اس کو فوراً بند کیا جائے اور اس کا لائسنس منسوخ کر کے قانونی کارروائی کی جائے۔
وزیرِ اعظم پاکستان کی جانب سے یہ ہدایات ایسے وقت میں سامنے آئی ہیں، جب پاکستان کے مختلف شہروں کے پیٹرول پمپس میں رش معمول سے بڑھ رہا ہے اور کئی پمپس پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں بھی دکھائی دے رہی ہیں۔
پاکستان میں یہ قیاس آرائیاں بھی ہو رہی ہیں کہ اگر مشرق وسطی میں لڑائی جاری رہی تو آنے والے دنوں میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت اور قیمتوں میں بڑا اضافہ ہو سکتا ہے۔
پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو کمیٹی کے رُکن یاسر گلزار کہتے ہیں کہ آئل مارکیٹنگ کمپنیز معمول کے مطابق پیٹرول پمپس کو تیل کا کوٹہ فراہم کر رہی ہیں۔
بی بی سی سے گفتگو کرتے ہوئے اُن کا کہنا تھا کہ اگر ایک پیٹرول پمپ کی یومیہ کھپت پانچ ہزار لیٹر ہے تو آئل کمپنیز اسی لحاظ سے کوٹہ دے رہی ہیں تاہم جب مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال پیدا ہو جائے تو پھر لوگ افراتفری میں اپنی ضرورت سے زیادہ پیٹرول یا ڈیزل ڈلواتے ہیں۔
’جو موٹر سائیکل والا 100 روپے کا پیٹرول ڈلواتا ہے، وہ 500 روپے کا ڈلوا رہا ہے جبکہ گاڑی والے بھی ٹینک فل کروا رہے ہیں لیکن بُرائی پیٹرول پمپس والوں پر آ رہی ہے کہ وہ پیٹرول نہیں دے رہے۔‘
یاسر گلزار کہتے ہیں کہ کوئی بھی پیٹرول پمپ مالک جان بوجھ کر تیل ذخیرہ نہیں کرتا کیونکہ اگر وہ اپنے صارف کو تیل دینے سے انکار کرتا ہے تو اس سے اس کی ساکھ خراب ہوتی ہے۔
یاسر گلزار کے بقول عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور امکان ہے کہ ڈیزل کی قیمت میں 70 سے 80 روپے فی لیٹر جبکہ پیٹرول کی قیمت میں 40 روپے فی لیٹر تک اضافہ ہو سکتا ہے۔ اس سے اندازہ لگائیں کہ مہنگائی میں کتنا اضافہ ہو گا۔
اُن کے بقول اگر حکومت واقعی عوام کو ریلیف دینا چاہتی ہے تو پھر اُسے چاہیے کہ جب تک مشرق وسطی میں بحران جاری ہے، اُس وقت تک پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی عوام سے وصول نہ کرے جو 60 سے 70 روپے فی لیٹر وصول کی جاتی ہے۔
( بشکریہ : بی بی سی )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#petrolshortage پیٹرول پیٹرول قلت
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleفاسٹ بولر سلمان مرزا پر ہراسانی کے الزامات اور جرمانہ : حقیقت کیا ہے ؟
Next Article پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 55 ، 55 روپے لیٹر اضافہ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ڈیزل 135، پیٹرول 12 روپے فی لیٹر سستا کرنے کا اعلان

اپریل 10, 2026

پاکستان میں توانائی بحران کا خدشہ ختم، پیٹرول کےجہاز پورٹ قاسم پہنچنا شروع

مارچ 10, 2026

نئے سال کا تحفہ :کل سے پیٹرول کی قیمت میں دس روپے لیٹر تک کمی کا امکان

دسمبر 31, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم اپریل 25, 2026
  • ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 25, 2026
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی اپریل 24, 2026
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 24, 2026
  • بلوچستان کے ضلع چاغی میں مائننگ کمپنی کی سائٹ پر حملہ، نو افراد ہلاک اپریل 23, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.