Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جولائی 1, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • افغانستان کے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں فضائی حملوں کے دعوے: افغان طالبان کے چار ڈرونز مار گرائے، پاکستانی فوج
  • پانی کا تنازعہ برصغیر میں خطرناک جنگ کا سبب بن سکتاہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • یکم جولائی سےایل پی جی کی قیمت میں 67 روپے فی کلو گرام کمی
  • ماؤں کا دکھ سمجھتی ہوں : ٹیوشن سینٹر سانحے کے ذمہ دار وں کو قانون کے شکنجے میں لایا جائے گا‘ مریم نواز
  • لاہور میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرگئی : 14 بچے جاں بحق
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا کے خلاف کوئٹہ میں احتجاجی مظاہرے اور گرفتاریاں سزا چیلنج کرنے کا اعلان
  • میرے گھر میں فرشتے نہیں آتے : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • جس کے ذکر سے پہلے پلکیں اشکوں سے وضو کرتی ہیں : عمار مسعود کا کالم
  • مودی کی مسلمان دشمنی ، آج کا مغربی بنگال اور نومبر 1984 کی یاد : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • بہشتی دروازے کی گا رنٹی : یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»ایم کیو ایم مستقل قومی مصیبت ، عمران اور الطاف میں کوئی فرق نہٰیں : بلاول
اہم خبریں

ایم کیو ایم مستقل قومی مصیبت ، عمران اور الطاف میں کوئی فرق نہٰیں : بلاول

ایڈیٹراپریل 30, 20180 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
bilawal karachi
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کراچی : پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کی سیاست کچرے پر ٹکی ہوئی ہے وہ شہر کو صاف نہیں دیکھنا چاہتی ، صوبائی حکومت نے میئر کو اربوں روپے دیے ہیں،عمران کی صورت میں دوسرابانی متحدہ نہیں چاہتے۔لیاقت آباد کے ٹنکی گراؤ نڈ میں جلسہ عام سے خطاب میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ شہر کے ایم این اے ،ایم پی ایز ان کے ، میئر ان کا ہے ،جس کو ووٹ ملتا ہے کام کرنا بھی اس کی ذمہ داری ہے ۔ان کا کہناتھاکہ میئر صاحب جب آپ جیل میں تھے تو رہائی کےلئے سب سے پہلے میں نے آواز اٹھائی،صوبائی حکومت نے شہر کی ترقی کےلئے اربوں روپے دیے ، حساب مانگتے ہیں تو آپ بے اختیار ہونے کا رونا روتے ہیں۔بلاول بھٹو نے جلسے سے خطاب میں ایم کیو ایم کو’ مستقل قومی مصیبت ‘قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ کہتے ہیں کہ ووٹ ہمیں دو لیکن کام نہ ہونے پر گالیاں پیپلز پارٹی کو دو، کراچی والوں کی بڑی مشکل سے بانی متحدہ سے جان چھوٹی ہے ۔انہوں نے دوران تقریر عمران خان کو بھی ہدف تنقید بنایا اور کہا کہ پہلے لندن سے کراچی چلایا جاتا تھا اب بنی گالہ سے چلانے کا خواب دیکھا جارہا ہے ،بانی متحدہ اور عمران خان یکساں ہیں،ایک معافی مانگتا ہے دوسرا دھرنا دیتا ہے۔پی پی چیئرمین نے مزید کہا کہ طالبان کے بچھڑے ہوئے بھائی عمران خان کو شہر کا امن پسند نہیں ،پی ٹی آئی شہر میں نفرت کی سیاست کرنا چاہتی ہے ۔ان کا کہناتھاکہ عمران خان دو نہیں ایک پاکستان کا نیا نعرہ لے کر آئے ہیں،وہ خیبرپختونخوا میں 5سال میں ایک نیا اسپتال نہیں بناسکے ،وہ ملک بھر میں کرپشن کے خلاف بولتےہیں لیکن اپنے صوبے میں کرپشن کا معاملہ دبادیتے ہیں۔پی پی چیئرمین نے اس دوران ن لیگ کی حکومت پر بھی تنقید کی اور کہا کہ شریف بر ادران سیاست چمکانے کےلئے آتے ہیں،میاں صاحب اب ووٹ کی عزت کے نام پر عزت نہیں مل سکتی ۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleایسی بھی کیا جلدی ؟ : بات سے بات / وسعت اللہ خان
Next Article جنسی ہراسانی کا الزام اور می ٹو ۔۔ : تیسرا کنارہ / بشریٰ اعجاز
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

افغانستان کے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں فضائی حملوں کے دعوے: افغان طالبان کے چار ڈرونز مار گرائے، پاکستانی فوج

جولائی 1, 2026

پانی کا تنازعہ برصغیر میں خطرناک جنگ کا سبب بن سکتاہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ

جولائی 1, 2026

یکم جولائی سےایل پی جی کی قیمت میں 67 روپے فی کلو گرام کمی

جون 30, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • افغانستان کے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں فضائی حملوں کے دعوے: افغان طالبان کے چار ڈرونز مار گرائے، پاکستانی فوج جولائی 1, 2026
  • پانی کا تنازعہ برصغیر میں خطرناک جنگ کا سبب بن سکتاہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 1, 2026
  • یکم جولائی سےایل پی جی کی قیمت میں 67 روپے فی کلو گرام کمی جون 30, 2026
  • ماؤں کا دکھ سمجھتی ہوں : ٹیوشن سینٹر سانحے کے ذمہ دار وں کو قانون کے شکنجے میں لایا جائے گا‘ مریم نواز جون 30, 2026
  • لاہور میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرگئی : 14 بچے جاں بحق جون 30, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.