Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, نومبر 7, 2025
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • مغرب میں خواتین کی خود کشی کی شرح مرد حضرات سے زیادہ کیوں ہے ؟ : سیدہ معصومہ شیرازی کا فکر انگیز مضمون ( تیسرا اور آخری حصہ )
  • اگر ظہران ممدانی پاکستانی ہوتا… حامد میر کا کالم
  • ٹرمپ کے شہر نیویارک سے اْبھرا ظہران ممدانی : نصرت جاوید کا کالم
  • نیویارک کا نیا فادر آف دی سٹی زہران ممدانی کون ہے ؟ : ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
  • ملا ملٹری اتحاد اور سیاست پر آسیب کا سایہ : پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین کا تجزیہ
  • پلیٹر مافیا اور مرغن غذاؤں کے پیچھے لپکنے والوں کی کہانی
  • 27 ویں آئینی ترمیم پر مباحثہ ۔۔ اصل اہداف کیا ہیں ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ستائیسویں ترمیم "آوے ہی آوے” : نصرت جاوید کا کالم
  • ٹرمپ کو دھچکا، نیویارک میں میئر کےتاریخ ساز انتخابات میں مسلم امیدوار ظہران ممدانی کامیاب
  • سوشل میڈیا پر جھوٹ پھیلانے والے سرکاری ملازمین اور پیکا ایکٹ : شہزاد عمران خان کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»لکھاری»ڈاکٹر عباس برمانی»غازی خان کے شہر کو کوفہ بنانے کی کوشش : ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
ڈاکٹر عباس برمانی

غازی خان کے شہر کو کوفہ بنانے کی کوشش : ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم

رضی الدین رضیدسمبر 22, 202326 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
baloch women protest
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

بلوچ نسل کشی اور فیک انکاونٹرز کے خلاف اور بلوچ مسنگ پرسنز کی بازیابی کے لیے کوئٹہ سے اسلام آباد جانے والے لانگ مارچ کے پرامن شرکا پرسوں رات ڈیرہ غازی خان پہنچے ۔ انتہائی دکھ اور شرمندگی کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ان مظلوموں کے خلاف ایک طوفان بدتمیزی برپا کردیا گیا ، انہیں ملک دشمن غدار اور فتنہ و فساد تک کہا گیا اور یوں غازی خان میرانی بلوچ کے شہر کو کوفہ بنانے کی پوری کوشش کی گئی۔ بعض نام نہاد مقامی قوم پرست اس بات کا پروپیگنڈہ کرتے رہے کہ ان لوگوں نے بلوچستان میں سرائیکی مزدوروں کو قتل کیا ہے ۔
یہ جو غیر مسلح پرامن خواتین بزرگ اور بچے شدید سرد اور خشک موسم کی سختیاں برداشت کرتے ہوئے اپنا دکھ دنیا کے سامنے رکھنے کے لیے اتنے طویل سفر کی صعوبتیں برداشت کر رہے ہیں، کیا یہ قاتل ہو سکتے ہیں! کیا یہ militant ہو سکتے ہیں !
سویلین noncombatants چاہے وہ سرائیکی ہوں بلوچ ہوں سندھی ہوں یا پنجابی ان کا قتل انتہائی قابل مذمت اور ناقابلِ برداشت ہے ، لیکن ان مظلوموں پر الزام تراشی کرنا بھی قابل مذمت ہے ، بلوچستان میں اس وقت کئی ملکی اور غیر ملکی ایجنسیاں اور تنظیمیں آپریٹ کر رہی ہیں ، وہاں ٹی ٹی پی بھی ہے اور دا عش خراسان بھی ، ایک رئیسانی اور ایک مینگل گروپ کی پرائیویٹ ملیشیاز بھی ہیں ، انڈین را بھی ہے اور برادر پڑوسی ممالک کی ایجنسیاں بھی متحرک ہیں اور ہمارے دو بڑے دوستوں اور سرپرستوں عوامی جمہوریہ چین اور ریاستہائے متحدہ امریکہ کے درمیان کشمکش بھی جاری ہے ۔۔۔ بغیر کسی ثبوت کے ان مظلوموں پر الزام عائد کرنا کہاں کا انصاف ہے ؟
کہا جاتا ہے کہ بلوچستان میں کسی قابل ذکر شخصیت نے مزدوروں پر حملوں کی مذمت نہیں کی تو جناب بلوچستان میں جتنے قابل ذکر دانشور تھے انہیں مار دیا گیا ہے باقی رہ گئے ہیں سردار، سرداروں کی اکثریت سرکار کی حامی ہے انہیں ہوس اقتدار اور ہوس زر نے ویسے ہی اندھا کیا ہوا ہے انہیں اور کچھ نہیں دکھائی دیتا، چند ایک نیشنلسٹ یا قوم پرست سردار ہیں انہیں سرکار اور مسلح مزاحمت کاروں دونوں طرف سے مار پڑتی ہے لہذا وہ کھل کر کسی بھی اشو پر بات نہیں کرتے ۔ اعداد و شمار کے مطابق بلوچستان میں ہر آٹھ گھنٹے میں ایک نوجوان غائب ہوتا ہے جو عموماً ٹین ایجر ہوتا ہے ، یا کسی کالج اور یونیورسٹی کا طالب علم ہوتا ہے ، یوں بلوچوں کی ایک پوری باشعور اور تعلیم یافتہ نسل معدوم کی جا رہی ہے ۔ مکران میں گوادر حقوق تحریک اور لاپتہ افراد کے ورثا کی تحریک جسے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور ماما قدیر لیڈ کر رہے ہیں یہ پرامن تحریکیں ہیں ، غیر مسلح جدوجہد کے قائل ہیں، لیکن افسوس ہے کہ پرامن جدوجہد کے راستے بند کیے جا رہے ہیں ۔
ڈیرہ غازی خان اور راجنپور بلوچ اکثریتی علاقے ہیں یہاں کے لوگوں کو اپنے مظلوم بلوچ بھائیوں کی پرامن جدوجہد کی حمایت کرنی چاہیے ، جو حمایت نہیں کر سکتے وہ کم از کم خاموش تو رہیں ان کے زخموں پر نمک تو نہ چھڑکیں۔ چاہیے تو یہ تھا کہ یہاں کے بلوچ سردار اور تمندار اس قافلے میں شامل اپنی بلوچ بیٹیوں کا استقبال کرتے اور انہیں چادریں پیش کرتے لیکن ہوا یہ کہ بعض سرداروں کے حواری درباری ان کے خلاف زبان درازی میں مشغول ہیں۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

بلوچ بلوچستان لا پتا افراد لا پتہ افراد
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleڈاکٹر علی شاذف کا کالم لانگ مارچ کے مقاصد اور ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ
Next Article سہیل وڑائچ کا کالم:سوتیلا کیا کرے؟
رضی الدین رضی
  • Website

Related Posts

بلوچستان پولیس کے مغوی افسر کی لاش مل گئی: سات مزدور بھی اغوا ۔۔حکام

اکتوبر 24, 2025

آپ بیتی کیسے نہیں لکھی جانی چاہیے ؟ کوچہ و بازار سے / ڈاکٹر انوار احمد

ستمبر 26, 2025

بلاول قتل ہوتا ہے : لورالائی میں قتل ہونے والے گجرات کے بلاول کی نذر : رضی الدین رضی کی نظم

جولائی 13, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • مغرب میں خواتین کی خود کشی کی شرح مرد حضرات سے زیادہ کیوں ہے ؟ : سیدہ معصومہ شیرازی کا فکر انگیز مضمون ( تیسرا اور آخری حصہ ) نومبر 6, 2025
  • اگر ظہران ممدانی پاکستانی ہوتا… حامد میر کا کالم نومبر 6, 2025
  • ٹرمپ کے شہر نیویارک سے اْبھرا ظہران ممدانی : نصرت جاوید کا کالم نومبر 6, 2025
  • نیویارک کا نیا فادر آف دی سٹی زہران ممدانی کون ہے ؟ : ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم نومبر 6, 2025
  • ملا ملٹری اتحاد اور سیاست پر آسیب کا سایہ : پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین کا تجزیہ نومبر 6, 2025
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2025 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.