Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, مئی 17, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • Book of Dead Online -Casinos, die schnell zahlen Erfahrungen 2026 Abzocke unter anderem vertrauenswürdig?
  • Book Galactic Win Slot für Geld of Dead Vortragen Eltern jetzt inside Deutschland!
  • Mr Bet Casino Maklercourtage abzüglich Einzahlung fat santa Video -Slot einbehalten 50 FS
  • Mr Green Kasino Teutonia sphinx 3d Spielautomat Boni bloß Einzahlung 2026 Testbericht
  • Eye of Horus » Sizzling Hot kostenlose App Kostenlose Demonstration & qua Echtgeld vortragen
  • 60 Freispiele Book Sunrise Reels $ 5 Kaution of Dead abzüglich Einzahlung Book of Dead
  • Mr Green Maklercourtage Sourcecode » 40 Voucher daring dave and the eye of ra Spielautomat Fünfter monat des jahres 2026
  • Nachfolgende besten Verbunden Casinos as part of Slot the secret of ba Deutschland inoffizieller mitarbeiter Abmachung 2026
  • Descubre los secretos de Malina Casino: guía completa para principiantes Los casinos son un mundo fascinante que atrae a
  • Freispiele abzüglich Slot pharaoh Einzahlung Neuartig Liste 2026
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»عابد میرکا”انجان “ نمبر سےبھائی کےساتھ رابطہ:کہیں دوستوں کےپاس ہیں ۔۔ اہل خانہ
اہم خبریں

عابد میرکا”انجان “ نمبر سےبھائی کےساتھ رابطہ:کہیں دوستوں کےپاس ہیں ۔۔ اہل خانہ

ایڈیٹرمارچ 10, 20230 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کوئٹہ :آٹھ مارچ کی شام سے لاپتہ بلوچ صحافی و مصنف عابد میر کے اہلخانہ کا کہنا ہے انھیں لاپتہ صحافی کی ’انجان‘ نمبر سے کال موصول ہوئی ہے مگر جب تک وہ بخیریت گھر نہیں آجاتے ’ہم پریشان رہیں گے۔‘
ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں عابد میر کے بھائی خالد میر نے جمعہ کی صبح آگاہ کیا کہ اُن کی اپنے بھائی عابد میر سے ’ایک انجان نمبر پر بات ہو گئی ہے اور انھوں نے بتایا کہ وہ شمالی علاقہ جات میں کہیں ’دوستوں‘ کے پاس موجود ہیں۔‘
انھوں نے کہا کہ’مجھے بتایا گیا ہے کہ وہ اگلے دو، تین روز تک رابطہ نہیں کر سکیں گے۔ لیکن جب تک وہ خیریت سے گھر نہیں پہنچتے ہم لوگ پریشان رہیں گے۔‘
ترجمان اسلام آباد پولیس نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے خالد میر کے بیان کی تائید کی اور کہا کہ عابد میر شمالی علاقہ جات میں موجود ہیں اور جلد ہی گھر لوٹیں گے اور ان کی اپنے بھائی سے اس حوالے سے گفتگو ہو چکی ہے۔مصنف اور صحافی عابد میر کی اسلام آباد سے گمشدگی کی خبریں آٹھ مارچ سے گردش کر رہی تھیں اور ان کو بازیاب کروائے جانے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر مہم چلائی جا رہی تھی تاہم اس واقعے میں موڑ اس وقت آیا جب گذشتہ روز بلوچی ادب پر مہارت رکھنے والے ڈاکٹر شاہ محمد مّری کی جانب سے ایک ویڈیو پیغام میں بتایا گیا کہ ’عابد میر دوستوں کے پاس ہیں اور خیریت سے ہیں۔‘
گذشتہ شب اسلام آباد پولیس کی جانب سے بیان جاری کیا گیا جس میں پولیس نے دعویٰ کیا تھا کہ عابد میر بخیریت گھر پہنچ چکے ہیں لیکن یہ بیان جاری ہونے کے کچھ ہی دیر بعد خالد میر نے اس بیان کو رد کرتے ہوئے کہا کہ ’اسلام آباد پولیس غلط بیانی کر رہی ہے۔ ہمارا عابد سے کوئی رابطہ نہیں ہوا ہے اور نہ ہی وہ گھر پہنچے ہیں۔‘
پاکستان کے انسانی حقوق کمیشن نے اسلام آباد سے عابد میر کی گمشدگی پر تشویش کا اظہار کیا تھا۔ جبکہ لوک سجاگ، جس ادارے سے عابد منسلک ہیں، نے بھی اپنے پیغامات میں شدید تشویش کا اظہار کیا ہے اور بلوچستان کی موجودہ صورتحال پر عابد کی تحریر بھی شیئر کی۔
عابد میر کا تعلق کوئٹہ سے ہے اور بلوچستان کے طویل عرصے سے شورش زدہ حالات پر ان کی تحریریں موضوعِ بحث رہتی ہیں۔
حال ہی میں ان کے رشتہ دار اور آن لائن کے بیورو چیف ارشاد مستوئی کو دو اسلحہ بردار افراد نے بلوچستان میں گولیوں سے ہلاک کیا تھا۔ ان کے ساتھ دو اور لوگ بھی اس حملے میں ہلاک ہوئے تھے۔
عابد میر کے قریبی دوست زاہد کاظمی نے بی بی سی کو بتایا تھا کہ ان کا کچھ کتب کی اشاعت سے متعلق روزانہ کی بنیاد پر عابد سے رابطہ رہتا تھا مگر ’بُدھ کو انھوں نے میرے واٹس ایپ پر بھیجے گئے پیغامات کو دیکھا تک نہیں۔‘ ان کے مطابق انھیں اب دیگر دوستوں کے ذریعے ان کی گمشدگی کا پتا چلا ہے۔
بلوچستان سے تعلق رکھنے والے صحافی کِیا بلوچ کے مطابق عابد میر صاحب ایک صحافی، کالم نگار اور مصنف ہیں، جو تنقیدی تحریروں اور کہانیوں کی وجہ سے جانے جاتے ہیں۔ ایک ٹویٹ میں انھوں نے کہا کہ ’میر بلوچستان میں حکام اور ان کی پالیسیوں پر تنقید بھی کرتے رہے ہیں۔ میر نے اپنی قلم سے بلوچستان کے ایسے مسائل کو اجاگر کرنے میں کلیدی قردار ادا کی ہے جو میڈیا میں رپورٹ نہیں ہوتے۔‘
لوک سجاگ ڈاٹ کام کے مینجینگ ایڈیٹر طاہر مہدی نے بی بی سی کو بتایا تھا کہ عابد میر لوک سجاگ ڈاٹ کام بلوچستان کے ایڈیٹر ہیں اور یہ ادارہ دور دراز ایسی خبروں پر کام کرتا ہے جنھیں عام طور پر مین سٹریم میڈیا میں جگہ نہیں مل پاتی۔ ان کے مطابق ان کے ادارے کے ہر صوبے کے ایڈیٹر ہیں اور سب کا کام دوردراز لوگوں کو درپیش مسائل پر قلم اٹھانا ہے۔
سماجی کارکن جلیلہ حیدر نے کہا کہ ’کل رات اسلام آباد پولیس نے دعوی کیا وہ گھر پہنچ گئے ہے مگر وہ ابھی تک گھر نہیں پہنچے۔ ملک کا ایک شہری غائب ہے، سمجھ نہیں آ رہی شمالی علاقہ جات سے کال کرنے والا نامعلوم دوستُ کون ہے جس کے پاس عابد ہے۔‘
ادھر صحافی عمر چیمہ کہتے ہیں کہ ’عابد میر نے سوچا ہو گا کہ اسلام آباد قدرے محفوظ جگہ ہے ادھر کچھ نہیں ہو گا نہ جانے غائب کرنے والوں کے کیا معیار ہیں جس کو چاہا جہاں سے چاہا اٹھا لیا، زخم مند مل کرنے کی بجائے اور زخم لگائے جا رہے ہیں۔‘
بلوچستان کے رکن صوبائی اسمبلی ثنا اللہ خان نے کہا کہ ’عابد میر بلوچستان کے ایک جاندار مصنف، ادیب اور نقاد ہیں۔ اسلام آباد سے ان کے لاپتہ ہونے کی خبریں اہل بلوچستان و خاندان کے لیے تشویش کا باعث ہے۔ ’وفاقی حکومت و اسلاد آباد کی انتظامیہ فوری طور پر ان کو بازیاب کرے۔ ایسے واقعات انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے زمرے میں آتا ہے۔‘
( بشکریہ : بی بی سی )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسخی سرور جانے والے40 زائرین کی ٹریکٹر ٹرالی نہر میں ڈوب گئی۔6 لاشیں برآمد
Next Article یاسر پیرزادہ کا بلاگ : عورت مارچ۔۔مرد اپنی حدود میں رہیں
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

Book of Dead Online -Casinos, die schnell zahlen Erfahrungen 2026 Abzocke unter anderem vertrauenswürdig?

مئی 17, 2026

Book Galactic Win Slot für Geld of Dead Vortragen Eltern jetzt inside Deutschland!

مئی 17, 2026

Mr Bet Casino Maklercourtage abzüglich Einzahlung fat santa Video -Slot einbehalten 50 FS

مئی 17, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • Book of Dead Online -Casinos, die schnell zahlen Erfahrungen 2026 Abzocke unter anderem vertrauenswürdig? مئی 17, 2026
  • Book Galactic Win Slot für Geld of Dead Vortragen Eltern jetzt inside Deutschland! مئی 17, 2026
  • Mr Bet Casino Maklercourtage abzüglich Einzahlung fat santa Video -Slot einbehalten 50 FS مئی 17, 2026
  • Mr Green Kasino Teutonia sphinx 3d Spielautomat Boni bloß Einzahlung 2026 Testbericht مئی 17, 2026
  • Eye of Horus » Sizzling Hot kostenlose App Kostenlose Demonstration & qua Echtgeld vortragen مئی 17, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.