ڈیرہ غازیخان:بستی بھانڈا چوٹی زیرین سے ٹریکٹر ٹرالی میں سخی سرور جانے والے 40 افراد جن میں مرد و خواتین سمیت بچے شامل ہیں بڑی نہر میں ٹریکٹر ٹرالی سمیت ڈوب گئے۔
ذرائع کے مطابق اب تک 6 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔مزید لاشوں کی تلاش کیلئے مقامی لوگ اپنی مدد آپ اور ریسکیو 1122 کی ٹیمیں آپریشن جاری رکھے ہوۓ ہیں
فیس بک کمینٹ

