Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, جولائی 19, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • 6 گیندوں پر 6 چھکے مارنے والے پہلے کرکٹر سرگیری سوبرز انتقال کرگئے
  • ہائبرڈ نظام ۔۔ بے یقینی ، اندیشے اور بے خبر حکومت : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ڈیزل 31 روپے، پیٹرول 5 روپے لیٹر مہنگا : روزانہ نئی قیمت مقرر کرنے کا اعلان
  • ملا کھد بدھ ، گرانی اور سانڈ کے میمنا بننے کی کہانی : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • محسن نقوی کا اگلا سٹیشن وزارتِ خارجہ؟ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • ملاّؤں کے سامنے بے بس پاکستانی ریاست : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ملتان کے حاجی صاحب اور اداکارہ کے بولڈ لباس کا تنازع : وجاہت مسعود کا کالم
  • ڈاکٹر ماہ رنگ اور صبغت اللہ بلوچ کی عمر قید کے خلاف دائر اپیلیں سماعت کے لیے منظور
  • فیفا ورلڈ کپ، آخری 5 منٹ میں بازی پلٹ گئی، ارجنٹائن نے انگلینڈ کا 60 سالہ خواب چکنا چور کر دیا
  • مزید کچھ فتاویٰ کی درخواست ہے – یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»چین سے تعلقات بحال ہورہے،آئی ایم ایف سے اسی ماہ معاہدہ ہوجائے گا:شہباز شریف
اہم خبریں

چین سے تعلقات بحال ہورہے،آئی ایم ایف سے اسی ماہ معاہدہ ہوجائے گا:شہباز شریف

ایڈیٹرجنوری 27, 20230 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
shahbaz sharif address
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے اسی مہینے معاہدہ ہوجائے گا۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مرگلہ ریلوے سٹیشن اسلام آباد پر گرین لائن ایکسپریس ٹرین سروس کی افتتاح تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ زمانے میں آؤٹ سورسنگ ہی آگے بڑھنے کا طریقہ ہے، آج کی دنیا کا یہی ماڈل ہے، آج حکومتیں ادارے خود نہیں چلاتیں بلکہ انہیں آؤٹ سورس کرتی ہیں، دیکھ لیں کہ ملک میں سٹیل ملز سمیت سرکاری اداروں و کمپنیوں کا کیا حال ہے، گرین لائن کا کیا حشر ہوا۔
ان کا کہنا تھا کہ حکومتیں آتی جاتی رہتی ہیں، پاکستان اس دو راہے پر کھڑا ہے جہاں ہم ایک ایک پائی بچانے کی کوشش کر رہے ہیں، زرمبادلہ کے ذخائر کو دیکھ کر درآمدات کی ترجیحی فہرست بنائی ہے جن میں ادویہ و خوراک سرفہرست ہیں۔انہوں نے امید ظاہر کی کہ آئی ایم ایف سے اسی مہینے معاہدہ ہوجائے گا اور مشکلات سے باہر نکل آئیں گے، یہ ایک مشکل وقت ہے، لیکن ہم ان مشکلات سے نکلیں گے۔وزیراعظم نے کہا کہ چینی حکومت کا شکر گزار ہوں، ایم ایل ون کو تیزی سے آگے بڑھانے کےلیے چینی حکومت یکسو ہے، کاش پچھلے 4 سال میں یہ منصوبہ اور دیگر ادارے بے بنیاد الزام تراشی کا شکار نہ ہوتا، بات یہی تک رہتی تو معاملہ اتنا خراب نہ ہوتا، لیکن چینی کمپنیوں پر کرپشن کے بے بنیاد الزامات سے چینی حکومت و عوام کو بہت تکلیف ہوئی۔
شہباز شریف نے بتایا کہ حالیہ چین کے دورے میں چینی حکومت نے پرتپاک استقبال کیا، لیکن ابھی برف پگھل رہی ہے کیونکہ گزشتہ 4 سال میں تعلقات جتنے خراب ہوئے ہیں، ان کی بحالی آسان کام نہیں، دلوں کے رشتوں میں بال آجائے تو انہیں جوڑنا آسان کام نہیں، میں شکر گزار ہوں کہ ان مشکل حالات میں بھی چینی حکومت نے پاکستان کا ہاتھ تھاما ہوا ہے، لیکن ہمیں اب اس سفر کو بدلنا اور محنت کو شعار بنانا ہوگا، ایثار وقربانی سے کام لینا ہوگا، کب تک دوسروں کے سہارے پر چلیں گے۔

بشکریہ ایکسپریس نیوز

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

# Green Line Express Train # Pakistan and the Intrnational Monetary Fund #agreement with IMF #eff #Extended Fund Facility #foreign exchange reserves #gird o pesh #girdopesh #Green Line Express #IMF #Intrnational Monetary Fund #Main Line-1 #ML-1 #pakistan #PM Shehbaz optimistic about agreement with IMF #prime minister #prime minister of pakistan #Prime Minister Shehbaz Sharif #shehbaz sharif #آئی ایم ایف سے اسی مہینے معاہدہ ہوجائے گا، وزیراعظم گردوپیش گرین لائن گرین لائن ایکسپریس گرین لائن ایکسپریس ٹرین
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleپاکستان کی معاشی ترقی اللہ کے ذمے مگر بطور قوم ہمیں بھی محنت کرنا ہوگی:اسحاق ڈار
Next Article معاشی بحران:ایکس چینج کمپنیز آف پاکستان نے حکومت کو ماہانہ ایک ارب ڈالر لانے کی پیشکش کردی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

مودی کی مسلمان دشمنی ، آج کا مغربی بنگال اور نومبر 1984 کی یاد : برملا / نصرت جاوید کا کالم

جون 29, 2026

امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ

اپریل 19, 2026

حکومت کا پٹرولیم نرخوں میں مزید اضافے سے گریز ۔۔ مگر کب تک ؟ برملا / نصرت جاوید کا کالم

مارچ 16, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • 6 گیندوں پر 6 چھکے مارنے والے پہلے کرکٹر سرگیری سوبرز انتقال کرگئے جولائی 18, 2026
  • ہائبرڈ نظام ۔۔ بے یقینی ، اندیشے اور بے خبر حکومت : سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 18, 2026
  • ڈیزل 31 روپے، پیٹرول 5 روپے لیٹر مہنگا : روزانہ نئی قیمت مقرر کرنے کا اعلان جولائی 18, 2026
  • ملا کھد بدھ ، گرانی اور سانڈ کے میمنا بننے کی کہانی : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت جولائی 17, 2026
  • محسن نقوی کا اگلا سٹیشن وزارتِ خارجہ؟ : برملا / نصرت جاوید کا کالم جولائی 17, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.