Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, مئی 9, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • 9 مئی 2013 سے 9 مئی 2015 تک :سید علی حیدرگیلانی کےاغواء اور بازیابی کی کہانی : سینیئر صحافی مظہر جاوید سیال کی زبانی
  • باسٹھ برس کی معذرت  : مبارک باد تو بنتی ہے : رضی الدین رضی کی جیون کہانی 
  • مارچ کے بعد پیٹرول پانچویں بار مہنگا : قیمت میں 15 روپے کا اضافہ، نئے نرخ 414.78 فی لیٹر
  • معرکہ حق کی برسی اور پاکستانی قوم کی نفسیات : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آتش فشاں کی آواز سُنیے : حامد میر کا کالم
  • معرکہِ حق اور میزائل چوک : وسعت اللہ خان کا کالم
  • کراچی پریس کلب کے باہر انسانی حقوق کی کارکن شیما کرمانی گرفتار : 5 پولیس افسران کے خلاف ایکشن
  • ابلیسی طاقتوں کی دھمکیوں کا جواب : صدائے ابابیل / سیدہ معصومہ شیرازی
  • ممتاز آباد ملتان میں خاتون اور بچیوں کی خود کشی کا معمہ حل : شوہر نے قتل کا اعتراف کر لیا
  • مغربی بنگال ہندو انتہاپسندوں کے نرغے میں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»اسلام آباد»سائفر کو کبھی ڈی کلاسیفائی نہیں کیا گیا تھا، ایف آئی اے تحقیقات
اسلام آباد

سائفر کو کبھی ڈی کلاسیفائی نہیں کیا گیا تھا، ایف آئی اے تحقیقات

ایڈیٹرنومبر 24, 20237 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
imran khan cypher
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد: ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکا میں متعین پاکستانی سفیر کی جانب سے وزارت خارجہ کو بھیجے گئے 7 مارچ 2022ء کے سائفر کو کبھی ڈی کلاسیفائی نہیں کیا گیا تھا۔
پی ٹی آئی اور اس کے ماہرین قانون کی ٹیم کا دعویٰ کرتی ہے کہ سائفر کو ڈی کلاسیفائی کر دیا گیا تھا۔ تاہم، سائفر کیس کی چھان بین اور کابینہ اجلاسوں کے ریکارڈ کی جانچ پڑتال کرنے والی ایف آئی اے کی ٹیم کا کہنا ہے کہ سائفر کو ڈی کلاسیفائی نہیں کیا گیا تھا۔
یہ بات سامنے آئی ہے کہ عمران خان کی حکومت کے آخری دنوں میں کچھ اجلاسوں میں سائفر کو ڈی کلاسیفائی کرنے کے متعلق باتیں ہوئی تھیں لیکن اس کی اجازت نہیں دی گئی۔ کابینہ کے یہ اجلاس اس وقت ہوئے تھے جب عمران خان عوامی ریلی میں سائفر کی کاپی لہرا کر دکھا چکے تھے۔
معلوم ہوا ہے کہ وزارت خارجہ نے سائفر کو ڈی کلاسیفائی کرنے کی سختی سے مخالفت کی تھی۔ یہ معاملہ وزارت قانون میں بھی بھیجا گیا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے وزارت قانون نے بھی اس خفیہ دستاویز کو منظر عام پر لانے کی مخالفت کی تھی۔ تاہم، بعد میں کابینہ نے سائفر کی نقل صرف صدر مملکت، چیف جسٹس پاکستان، اسپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ کو دینے کی منظوری دی۔
سائفر کو ڈی کلاسیفائی کرنے کی تجویز پر کابینہ کا پہلا اجلاس 30 مارچ 2022ء کو یعنی عمران خان کی جانب سے سائفر کی کاپی لہرا کر دکھانے کے تین دن بعد ہوا جس میں ڈی کلاسیفکیشن کی مخالفت کی گئی۔ ایک دن بعد عمران خان کابینہ نے پھر ان کیمرا اجلاس میں اس تجویز پر بات کی لیکن صرف چار اعلیٰ ترین عہدیداروں کو سائفر کی کاپی دینے کی منظوری دی۔
تاہم، پی ٹی آئی اور اس کی لیگل ٹیم کا اصرار ہے کہ پوری کابینہ نے سائفر کو ڈی کلاسیفائی کیا تھا اور اسی وجہ سے سائفر میں موجود معلومات کو ’’خفیہ‘‘ نہیں کہا جا سکتا، اس لیے پی ٹی آئی چیئرمین کے ان کیمرا ٹرائل کا جواز نہیں بنتا، یہ کیس جعلی اور من گھڑت ہے۔ سائفر کیس میں سینئر وکیل اور استغاثہ ٹیم کے سربراہ شاہ خاور نے رابطہ کرنے پر بتایا کہ سائفر کو کبھی ڈی کلاسیفائی کیا گیا اور نہ کابینہ نے ایسا کوئی فیصلہ کیا۔
دفتر خارجہ کے ترجمان نے رابطہ کرنے پر کہا کہ فارن آفس اس معاملے پر تبصرہ نہیں کرے گا کیونکہ یہ عدالت میں زیر سماعت ایشو ہے۔ اُس وقت کے وزیراعظم عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان نے اپنے بیان میں کہ چکے ہیں کہ اسلام آباد کے جلسے سے قبل ایک میٹنگ میں پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا تھا کہ وہ سائفر کو عوام کے سامنے ایک مخصوص انداز سے پیش کرنا چاہتے ہیں تاکہ یہ تاثر دیا جا سکے کہ ان کیخلاف مقامی پارٹنرز کے ساتھ مل کر سازش کی جائے گی اور وہ اس بات کو مظلوم (وکٹم کارڈ) بن کر پیش کرینگے۔
اعظم خان نے کہا کہ انہوں نے وزیر اعظم کو مشورہ دیا کہ سائفر ایک خفیہ دستاویز ہے اور اسکے مندرجات کو ظاہر کیا جا سکتا ہے اور نہ عوام میں اس پر بحث کی جا سکتی ہے۔
(بشکریہ: جیو نیوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleاسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا شاندار آغاز، انڈیکس پہلی بار 59 ہزار کی سطح عبور کرگیا
Next Article اسموگ: لاہور میں مصنوعی بارش کیلئے 35 کروڑ کا تخمینہ، چینی ماہرین جلد آئیں گے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

9 مئی 2013 سے 9 مئی 2015 تک :سید علی حیدرگیلانی کےاغواء اور بازیابی کی کہانی : سینیئر صحافی مظہر جاوید سیال کی زبانی

مئی 9, 2026

باسٹھ برس کی معذرت  : مبارک باد تو بنتی ہے : رضی الدین رضی کی جیون کہانی 

مئی 9, 2026

مارچ کے بعد پیٹرول پانچویں بار مہنگا : قیمت میں 15 روپے کا اضافہ، نئے نرخ 414.78 فی لیٹر

مئی 9, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • 9 مئی 2013 سے 9 مئی 2015 تک :سید علی حیدرگیلانی کےاغواء اور بازیابی کی کہانی : سینیئر صحافی مظہر جاوید سیال کی زبانی مئی 9, 2026
  • باسٹھ برس کی معذرت  : مبارک باد تو بنتی ہے : رضی الدین رضی کی جیون کہانی  مئی 9, 2026
  • مارچ کے بعد پیٹرول پانچویں بار مہنگا : قیمت میں 15 روپے کا اضافہ، نئے نرخ 414.78 فی لیٹر مئی 9, 2026
  • معرکہ حق کی برسی اور پاکستانی قوم کی نفسیات : سید مجاہد علی کا تجزیہ مئی 8, 2026
  • آتش فشاں کی آواز سُنیے : حامد میر کا کالم مئی 7, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.