Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, مئی 18, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • Thunderstruck slot added bonus deposit 200 Slots: See 100 percent slot Panda King free Revolves and you may Unbelievable Professionals Visa Characteristics
  • Thunderstruck wizard of oz casinos 2 Position Remark & Totally free Demo
  • Thunderstruck Demo gonzos quest play for fun Enjoy Free Ports in the High com
  • Thunderstruck Profile Opinion 2026 Fool around with Trada large crappy 5 reel drive pokie machine wolf slot servers 50 no-deposit 5 100 percent free revolves +1 extremely spin local casino totally free spins zero-deposit casino game variety Charge Services
  • Thunderstruck Slot Review Microgamings casino Wixstars no deposit bonus Thunderstruck
  • Thunderstruck Slot Opinion and geisha jackpot slot Free Demonstration 96 ten% RTP
  • $2 casinolead canada hundred No deposit Bonus, 2 hundred Totally free Revolves A real income 2026
  • An play wizard slot online original distinct segments thunderstruck shadowsight_thunderstruck_repaired.they They
  • Thunderstruck Crazy Maria casino welcome offer Lightning Demo & Review
  • Thunderstruck Pokie Report on the fresh Unbelievable Online game out of Microgaming Michigan Coalition for People Lucky Nugget casino Liberties
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»علاقائی رنگ»سرائیکی وسیب»روجھان : فحاشی کے اڈے پر فروخت کی گئی کم سن لڑکی بازیاب، والد گرفتار
سرائیکی وسیب

روجھان : فحاشی کے اڈے پر فروخت کی گئی کم سن لڑکی بازیاب، والد گرفتار

ایڈیٹرمارچ 31, 20222 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

روجھان: پولیس نے چک دلبر گاؤں میں ایک فحاشی کے اڈے سے 13 سالہ لڑکی کو برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
مذکورہ لڑکی کے والد کو گرفتار کر لیا گیا ہے جس نے اسے مبینہ طور پر مجرموں اور ایک نائیکہ کو فروخت کردیا تھا۔ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق یہ معاملہ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو آنے کے بعد منظر عام پر آیا۔
ویڈیو میں ایک نامعلوم شخص ایک 13 سالہ لڑکی تصویر دکھاتے ہوئے کہہ رہا تھا کہ اسے اس کے والد نے روجھان کے گاؤں چک دلبر میں ایک فحاشی کا اڈا چلانے والے مجرموں کو فروخت کردیا ہے۔مذکورہ ویڈیو میں اس شخص نے عوام سے نابالغ لڑکی کو فحاشی کے اڈے سے بچانے کی اپیل بھی کی تھی۔
روجھان کے اسٹیشن ہاؤس آفیسر (ایس ایچ او) محمد اسحٰق نے بتایا کہ اڈے پر نابالغ لڑکی کی موجودگی کی تصدیق کے لیے انہوں نے ایک مخبر کو گاؤں بھیجا جس نے خاتون نائیکہ سے رابطہ کیا۔تفصیلات بتاتے ہوئے ایس ایچ او نے کہا کہ مخبر نے اپنے آپ کو گاہک ظاہر کرتے ہوئے نائیکہ سے لڑکی کو لانے کو کہا۔
انہوں نے مزید بتایا کہ خاتون نے پولیس مخبر سے 1500 روپے وصول کیے اور جیسے ہی وہ لڑکی کو لے کر آئی، پولیس کی ایک ٹیم نے کوٹھے پر چھاپہ مارا اور خاتون کو گرفتار کرنے کے علاوہ اسے حفاظتی تحویل میں لے لیا۔
ایس ایچ او نے بتایا کہ لڑکی نے پولیس کو تصدیق کی کہ اس کے والد نے اسے فحاشی کا اڈا چلانے والے مجرموں کو فروخت کردیا تھا۔
راجن پور کے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد افضل نے ڈان کو بتایا کہ پولیس نے نابالغ لڑکی کے والد کو بھی گرفتار کر لیا ہے جبکہ خاتون اور لڑکی کے والد کے خلاف دفعہ 371اے، 371بی اور انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کے ایکٹ 2018 کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔
( بشکریہ : ڈان نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

خواتین
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleرنگ گورا کرنے والی کریموں میں پارے کی خطرناک مقدار : 43 فی صد پاکستان میں تیار ہوتی ہیں
Next Article سید مجاہد علی کا تجزیہ : عمران خان کا الوداعی خطبہ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

کراچی پریس کلب کے باہر انسانی حقوق کی کارکن شیما کرمانی گرفتار : 5 پولیس افسران کے خلاف ایکشن

مئی 6, 2026

ممتاز آباد ملتان میں خاتون اور بچیوں کی خود کشی کا معمہ حل : شوہر نے قتل کا اعتراف کر لیا

مئی 6, 2026

عورت کا جائیداد میں حصّہ۔ تنقید کیوں؟ یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم

اپریل 5, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • Thunderstruck slot added bonus deposit 200 Slots: See 100 percent slot Panda King free Revolves and you may Unbelievable Professionals Visa Characteristics مئی 18, 2026
  • Thunderstruck wizard of oz casinos 2 Position Remark & Totally free Demo مئی 18, 2026
  • Thunderstruck Demo gonzos quest play for fun Enjoy Free Ports in the High com مئی 18, 2026
  • Thunderstruck Profile Opinion 2026 Fool around with Trada large crappy 5 reel drive pokie machine wolf slot servers 50 no-deposit 5 100 percent free revolves +1 extremely spin local casino totally free spins zero-deposit casino game variety Charge Services مئی 18, 2026
  • Thunderstruck Slot Review Microgamings casino Wixstars no deposit bonus Thunderstruck مئی 18, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.