Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, جولائی 2, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • لاہور سانحہ میں جاں بحق بچوں کا خون کس کے ہاتھوں پر ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • خیبرپختونخوا میں بارشوں اور فلیش فلڈ سے چھ افراد ہلاک، 19 زخمی
  • افغانستان کے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں فضائی حملوں کے دعوے: افغان طالبان کے چار ڈرونز مار گرائے، پاکستانی فوج
  • پانی کا تنازعہ برصغیر میں خطرناک جنگ کا سبب بن سکتاہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • یکم جولائی سےایل پی جی کی قیمت میں 67 روپے فی کلو گرام کمی
  • ماؤں کا دکھ سمجھتی ہوں : ٹیوشن سینٹر سانحے کے ذمہ دار وں کو قانون کے شکنجے میں لایا جائے گا‘ مریم نواز
  • لاہور میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرگئی : 14 بچے جاں بحق
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا کے خلاف کوئٹہ میں احتجاجی مظاہرے اور گرفتاریاں سزا چیلنج کرنے کا اعلان
  • میرے گھر میں فرشتے نہیں آتے : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • جس کے ذکر سے پہلے پلکیں اشکوں سے وضو کرتی ہیں : عمار مسعود کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»کالم»جب لال لال لہرائے۔۔حماد افضل
کالم

جب لال لال لہرائے۔۔حماد افضل

ایڈیٹردسمبر 1, 20195 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

جب لال لال لہرائے گا۔۔۔ تب ہوش ٹھکانے آئے گا لگاتے نعرہ بہت سے لوگوں کو اپنا سٹوڈنٹ دور یاد آ گیا کسی کو اپنی بائیں بازو کی وہ تحریک یاد آگئی جو ضیاء جیسے فوجی نے کچل کے رکھ دی تاکہ ان کی آنے والی نسلیں اپنے حق کے لیے آواز نہ اٹھا سکیں۔
کسی نے نعرہ لگایا مشعال تیرے خون سے انقلاب آئے گا۔ وہاں موجود مشعال کے والد سرخ رنگ میں کئی مشعالوں کو دیکھ کے آنکھیں نم ہونے سے نہ روک سکا.
ہم کیا چاہتے، آزادیی۔۔۔۔تعلیم کی مانگیں، آزادی ۔۔۔ اظہار کی مانگیں، آزادی۔۔۔۔۔
لگاتے نعرے کسی کو فوج کے خلاف لگے تو کسی کو جمعیت اور مذہب خطرے میں لگا۔ کسی کا اسلام خطرے میں تو کسی کو پاکستان کے خلاف بیرونی سازش لگی۔ کسی کو لگا یہ کیسے جاہل سٹوڈنٹس ہیں جو ایک آزاد، اسلامی اور مظبوط فوج کے ہوتے ہوئے آزادی مانگ رہے ہیں۔ کس سے آزادی مانگ رہے انڈیا سے ؟؟؟ امریکہ سے ؟؟؟ یاں اسرائیل سے ؟؟ کتنے بے قدرے لوگ ہیں۔
ہزاروں دماغ جیسے ایک دم وائبریشن پر لگ گے۔ سوال یہ ھے کہ کیا ان کے مطالبات غلط ہیں؟ اس منظم احتجاج کا اپنا تعلیمی حق مانگنا کیسے اسلام کے لیے خطرہ ہو گیا ؟؟ آزادی رائے سے یہ بچے فوج کے خلاف کیسے تصور کیے جانے لگے ؟؟ سٹوڈنٹس یونین کی بحالی کا مطالبہ کرنے والے کیسے اسلام اور جمعیت کے خلاف ہوگے ؟؟ اظہار کی آزادی مانگنے والے کیسے بے حیا اور امیروں کی اولاد اور انقلاب کے فیشن کے مارے تصور کیے جانے لگے ؟؟
ہم سے جو اپنا حق مانگتا ھے وہ ہمیں برا کیوں لگنے لگتا ھے ؟؟ جیسے بہن شادی کے بعد اگر زمین میں سے حصہ مانگ لے تو زمینداروں اور سرمایہ داروں کے بہت سے بھائیوں کی غیرت جاگ جاتی ھیں اور ساتھ ہی ساتھ اس کو احسانات گنوائے جاتے ہیں اور ہر طرف سے طعنے ملنے شروع ہو جاتے ہیں۔
جب دماغ وائبریٹ کیا ھے تو کچھ سوال ہیں سوچنے کے لیے۔ سوچیے گا ضرور
(بشکریہ: حال حوال )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleکوئی حالت نہیں یہ حالت ہے۔۔وسعت اللہ خان
Next Article اسے کہنا دسمبر آگیا ہے : صدائے عدل / قیصر عباس صابر
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

لاہور سانحہ میں جاں بحق بچوں کا خون کس کے ہاتھوں پر ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ

جولائی 2, 2026

خیبرپختونخوا میں بارشوں اور فلیش فلڈ سے چھ افراد ہلاک، 19 زخمی

جولائی 2, 2026

افغانستان کے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں فضائی حملوں کے دعوے: افغان طالبان کے چار ڈرونز مار گرائے، پاکستانی فوج

جولائی 1, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • لاہور سانحہ میں جاں بحق بچوں کا خون کس کے ہاتھوں پر ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 2, 2026
  • خیبرپختونخوا میں بارشوں اور فلیش فلڈ سے چھ افراد ہلاک، 19 زخمی جولائی 2, 2026
  • افغانستان کے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں فضائی حملوں کے دعوے: افغان طالبان کے چار ڈرونز مار گرائے، پاکستانی فوج جولائی 1, 2026
  • پانی کا تنازعہ برصغیر میں خطرناک جنگ کا سبب بن سکتاہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 1, 2026
  • یکم جولائی سےایل پی جی کی قیمت میں 67 روپے فی کلو گرام کمی جون 30, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.