Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, مئی 8, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • آتش فشاں کی آواز سُنیے : حامد میر کا کالم
  • معرکہِ حق اور میزائل چوک : وسعت اللہ خان کا کالم
  • کراچی پریس کلب کے باہر انسانی حقوق کی کارکن شیما کرمانی گرفتار : 5 پولیس افسران کے خلاف ایکشن
  • ابلیسی طاقتوں کی دھمکیوں کا جواب : صدائے ابابیل / سیدہ معصومہ شیرازی
  • ممتاز آباد ملتان میں خاتون اور بچیوں کی خود کشی کا معمہ حل : شوہر نے قتل کا اعتراف کر لیا
  • مغربی بنگال ہندو انتہاپسندوں کے نرغے میں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • جے یو آئی ( ف ) کے رہنما مولانا محمد ادریس قتل : چارسدہ میں شدید احتجاج ، سڑکیں بلاک
  • جنوبی وزیرستان میں بارود سے بھری گاڑی میں دھماکہ، ایک ہلاک، 14 زخمی,متعدد کی حالت نازک
  • کیا مصنوعی ذہانت تباہی کا سبب بن سکتی ہے؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • آہ پروفیسر حفیظ الرحمن : صاحب زادہ محمد زابر سعید بدر کی یاد نگاری
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»کالم»کالے قول۔۔حسن نثار
کالم

کالے قول۔۔حسن نثار

ایڈیٹراپریل 6, 202074 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
columns of hassan-nisar at girdopesh
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

میں نے یہ بات بار بار لکھی کہ پاکستانی سیاست کی اکلوتی تعریف یہ ہے کہ ’’دولت کے ذریعہ سیاست چلاؤ اور سیاست کے ذریعہ دولت کماؤ‘‘۔ آٹا چینی بحران سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ نے اس دیرینہ ’’کالے قول‘‘ کی تصدیق کر دی ہے سو اس خوشی یا غم میں آج پھر کچھ کالے قول­­­­­­سیدھا رستہ ہی سچا رستہ ہوتا ہے لیکن اس پر بھی لیٹ جاؤ تو لوگ اوپر سے گزر جائیں گے۔­­­­­­زندگی میں کچھ بھی سو فیصد غلط یا سو فیصد صحیح نہیں ہوتا۔­­­­­­بروقت فیصلہ ضروری ہے، چاہے غلط ہی کیوں نہ ہو ۔­­­­­­کوئی جیتے کوئی ہارے، وکیل کبھی کیس نہیں ہارتا۔­­­­­­ماضی کی غلطی مستقبل کا مذاق ہوتی ہے۔­­­­­­زندگی کینوس ہے جسے ہر شخص اپنے ’’ٹیلنٹ‘‘ کے مطابق پینٹ کرتا ہے۔­­­­­­ملاح کی مہارت طوفان میں دکھائی دیتی ہے۔کچھ لوگوں کو عشروں زندہ رہنے کی پریکٹس کے باوجود زندہ رہنا نہیں آتا۔­­­­­­سانپ کیلئے رستہ چھوڑ دینا ہی دانش مندی ہے۔
­­­­­­زندگی کی قدروقیمت جاننے کیلئے آج تک کوئی کرنسی متعارف نہیں کرائی گئی۔­­­­­­انمول، بےمول بک جاتے ہیں۔­­­­­­تاریخ سے صرف یہی سیکھ سمجھ لو کہ تم جہاں ہو، وہاں کیوں ہو۔­­­­­­ہم اس زمین پر مالک مکان نہیں، کرایہ دار ہوتے ہیں۔ ’’گھر‘‘ کا خیال رکھنا اور وقت پر کرایہ ادا کرنا ہماری اولین ذمہ داری ہے۔ شاید کرونا ہمیں یہی یاد دلانے آیا ہے۔­­­­­­صرف اوپر دیکھنے والے ہی چاند ستارے دیکھ سکتے ہیں۔­­­­­­بڑے سے بڑے بحران کو موت سے ضرب دے کر دیکھو، تمہیں سب کچھ آسان دکھائی دے گا۔­­­­­­یاد رکھنے والی ایک بات یہ بھی ہے کہ بھول جانا بھی بہت ضروری ہے۔­­­­­­اگر تم کچھ بھی نہیں کرو گے، یقین جانو کچھ بھی نہیں ہوگا۔­­­­­­کبھی کبھی بندر بھی درخت سے پھسل جاتا ہے۔­­­­­­غیرمعمولی میں معمولی اور معمولی میں غیرمعمولی تلاش کرو۔­­­­­­سوال جواب کا باپ ہوتا ہے۔­­­­­­یہ فیصلہ آپ نے کرنا ہے کہ خود اپنے دماغ کا آقا بن کر جینا ہے یا غلام۔­­­­­­تنہائی میں خود کو تلاش کرو۔­­­­­­گوشہ نشینی ہی شہہ نشینی ہے۔­­­­­­کاش انسان تجربہ کو بھی بطور ورثہ چھوڑ سکتا۔­­­­­­باشعور آدمی ایک سے زیادہ زندگیاں جی لیتا ہے۔­­­­­­کبھی کبھی ہار، جیت جانے سے کہیں بہتر ہوتی ہے۔­­­­­­زندگی ’’سوچ‘‘ کے ساتھ ہی پھیلتی اور سکڑتی ہے۔­­­­­­اکثر وہ سب کچھ ہمارے اندر موجود ہوتا ہے جسے ہم باہر ڈھونڈ رہے ہوتے ہیں۔­­­­­­آنکھوں کے علاوہ بھی دیکھا جا سکتا ہے۔­­­­­­اپنے آنے والے کل کا جانے والے کل کے ساتھ سودا نہ کرو۔­­­­­­کچھ فیصلے دماغ نہیں صرف دل سے کئے جاتے ہیں۔­­­­­­
’’آئینہ‘‘ دیکھنے کا فن بہت کم لوگوں کو نصیب ہوتا ہے۔­­­­­­جہاں لفظ ختم ہوتے ہیں، موسیقی شروع ہوتی ہے۔­­­­­­کم از کم لکھاریوں کو تو معلوم ہونا چاہئے کہ زندگی میں بھی ’’فل سٹاپ‘‘ کب اور کہاں لگانا ہے۔­­­­­­کیا اس ’’عالم‘‘ میں کوئی ’’عالم‘‘ ہو سکتا ہے؟­­­­­­
(بشکریہ: روزنامہ جنگ)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleچوری تو کی قانون نہیں توڑا۔۔حامد میر
Next Article دیتے ہیں دھوکا یہ بازی گرکھلا۔۔عطا ء الحق قاسمی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

آتش فشاں کی آواز سُنیے : حامد میر کا کالم

مئی 7, 2026

معرکہِ حق اور میزائل چوک : وسعت اللہ خان کا کالم

مئی 7, 2026

کراچی پریس کلب کے باہر انسانی حقوق کی کارکن شیما کرمانی گرفتار : 5 پولیس افسران کے خلاف ایکشن

مئی 6, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • آتش فشاں کی آواز سُنیے : حامد میر کا کالم مئی 7, 2026
  • معرکہِ حق اور میزائل چوک : وسعت اللہ خان کا کالم مئی 7, 2026
  • کراچی پریس کلب کے باہر انسانی حقوق کی کارکن شیما کرمانی گرفتار : 5 پولیس افسران کے خلاف ایکشن مئی 6, 2026
  • ابلیسی طاقتوں کی دھمکیوں کا جواب : صدائے ابابیل / سیدہ معصومہ شیرازی مئی 6, 2026
  • ممتاز آباد ملتان میں خاتون اور بچیوں کی خود کشی کا معمہ حل : شوہر نے قتل کا اعتراف کر لیا مئی 6, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.