Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • بلوچستان کے ضلع چاغی میں مائننگ کمپنی کی سائٹ پر حملہ، نو افراد ہلاک
  • اسلام آباد کی کرفیو جیسی صورتِ حال میں ’’ خیر کی خبر ‘‘ نصرت جاوید کا کالم
  • ایران کے لیے محدود ہوتے مواقع : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ارشاد بھٹی معافی مانگ لی : میں لالی ووڈ کوئین ہوں ، معاف کیا : اداکارہ میرا
  • ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی درخواست پر جنگ بندی میں توسیع کر دی
  • بشیر ساربان ، جانسن اور باقرخانیوں کی کہانی : نصرت جاوید کا کالم
  • امن مذاکرات میں افسوس ناک تعطل : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • جنم ، قلم اور اظہار الم : غلام دستگیر چوہان کی یاد نگاری
  • اسلام آباد میں مذاکرات کی تیاریاں اور غیر یقینی صورتِ حال : جے ڈی وینس آج پاکستان روانہ ہوں گے
  • امن معاہدہ کی طرف بڑھتے ہوئے فریقین کی لاچاری : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»تازہ ترین»انگلینڈ کو شکست، بھارت ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے فائنل میں پہنچ گیا
تازہ ترین

انگلینڈ کو شکست، بھارت ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے فائنل میں پہنچ گیا

ایڈیٹرجون 28, 202415 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
india T20 world cup team
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

گیانا (خصوصی رپورٹ ) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو شکست دے کر بھارت فائنل میں پہنچ گیا، گیانا میں ہدف کے تعاقب میں انگلش بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی، نئے ٹی ٹوئنٹی چیمپئن کا فیصلہ 29 جون کو ہو گا۔ جمعرات کے روز بھارت اور انگلینڈ کے درمیان آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا۔
گیانا کے پروویڈنس اسٹیڈیم میں آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کا دوسرا سیمی فائنل بھارت اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا گیا۔ پاکستانی وقت کے مطابق میچ کا ٹاس 7 بجے ہونا تھا جو بارش کے باعث وقت پر نا ہوسکا جبکہ میچ شروع ہونے کا وقت 7 بجکر 30 منٹ تھا تاہم میچ اپنے مقررہ وقت پر شروع نہیں ہوسکا۔
تاخیر سے شروع ہونے والے میچ کا ٹاس جیتنے کے بعد بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 171 رنز بنائے۔تاہم جواب میں انگلینڈ کی پوری ٹیم 17 ویں اوور میں 103 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ اس سے قبل آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں جنوبی افریقا نے افغانستان کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر پہلی بار میگا ایونٹ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کیا تھا۔ ٹرینیڈاڈ کے برائن لارا سٹیڈیم میں میگا ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں جنوبی افریقا نے افغانستان کا 56 رنز کا آسان ہدف 8.5 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیا تھا۔ واضح رہے کہ بھارت کی فتح کے بعد 29 جون کو ٹورنامنٹ کا فائنل جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیمیں اب تک ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست ہیں۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ بھارت کرکٹ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleپاکستانی باکسر عثمان وزیر نے مسلسل 13ویں انٹرنیشنل فائٹ جیت لی
Next Article کشور ناہید کا کالم : ہر کہ آمد، عمارتِ نو ساخت
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

سری لنکا کو 147 رنز پر روکنے میں ناکام : پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 سے باہر

مارچ 1, 2026

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان نے نمیبیا کو ہرا کر سپر 8 مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

فروری 18, 2026

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری، 78 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ

فروری 15, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • بلوچستان کے ضلع چاغی میں مائننگ کمپنی کی سائٹ پر حملہ، نو افراد ہلاک اپریل 23, 2026
  • اسلام آباد کی کرفیو جیسی صورتِ حال میں ’’ خیر کی خبر ‘‘ نصرت جاوید کا کالم اپریل 23, 2026
  • ایران کے لیے محدود ہوتے مواقع : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 22, 2026
  • ارشاد بھٹی معافی مانگ لی : میں لالی ووڈ کوئین ہوں ، معاف کیا : اداکارہ میرا اپریل 22, 2026
  • ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی درخواست پر جنگ بندی میں توسیع کر دی اپریل 22, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.