Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, جون 6, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • خلال سے بھی گئے اور خرام سے بھی گئے : وجاہت مسعود کا کالم
  • عرض الدین کی عرضداشت اور شیداں تندور والی : شاہدمجید جعفری کی مزاح نوشت
  • پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر پابندی عائد
  • پاکستان کے ساتھ نرمی ؟ برملا/نصرت جاوید کا کالم
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»سب میرین کیبل میں خرابی سے پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر
اہم خبریں

سب میرین کیبل میں خرابی سے پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر

ایڈیٹرنومبر 29, 20221 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
internet cable
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد : پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کہا ہے کہ سنگاپور اور فرانس تک پھیلی ہوئی سب مرین مواصلاتی کیبل جنوب مشرقی ایشیا ۔مشرق وسطیٰ ۔مغربی یورپ 5 کے متعدد مقامات پر دہرے کٹ سے ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کی رپورٹس ہیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں پی ٹی اے نے کہا کہ کیبل میں خرابی کی نشان دہی مصر کے شہروں ابو طلاب اور زعفرانا کے درمیان کی گئی ہے۔
بیان میں کہا گیا کہ صارفین کو بلاتعطل انٹرنیٹ سروس جاری رکھنے کے لیے متبادل انتظامات کیے گئے ہیں اور خرابی کے خاتمے کے لیے کام جاری ہے۔دوسری جانب پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) کا کہنا تھا کہ ملک میں انٹرنیٹ سروس میں جزوی فرق پڑا تھا اور چند صارفین کو سروس میں معمولی مشکلات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔بیان میں کہا گیا کہ پی ٹی سی ایل کا انٹرنیشنل سب مرین کونسورشیم سے اشتراک ہے اور ترجیحی بنیاد پر انٹرنیٹ سروس بحال کرنے کے لیے کام کر رہا ہے۔
مزید بتایا گیا کہ کمپنی کے پاس مطلوبہ خدمات فراہم کرنے کے لیے متبادل کیبلز کی سروس کافی ہے۔خیال رہے کہ سیم ایو-5 سب مرین کیبل سسٹم 2016 میں شروع کیا گیا تھا، جس کی طوالت تقریباً 20 ہزار کلومیٹر ہے جو فرانس کے شہر مارسیلی سے سنگاپور تک پھیلا ہوا ہے۔
پاکستان کو اس وقت جوڑنے کے لیے 7 سب مرین انٹرنیٹ کیبل سسٹم ہیں، جن میں سے ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ، ٹرانس ورلڈ ایسوسی ایٹس کے دو اور ایک نیا کیبل سسٹم، جو حال ہی میں آن لائن ہوا اور اس کی مالک چینی کمپنی ہے، سمیت 4 پاکستان پاکستان سے فعال ہیں۔
( بشکریہ : ڈان نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

انٹرنیٹ انٹرنیٹ سروس
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleبلوچستان کے ضلع کیچ میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن،10 دہشت گرد ہلاک:ترجمان آئی ایس پی آر
Next Article نامورصحافی اورکالم نگارعبدالقادرحسن کی دوسری برسی آج منائی جارہی ہے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

مختلف شہروں میں پی ٹی سی ایل انٹرنیٹ سروس متاثر، صارفین پریشان

اگست 20, 2025

انٹرنیٹ اسپیڈ میں کمی پر پیپلز پارٹی نے حکومت پر چڑھائی کر دی

دسمبر 18, 2024

اسلام آباد، کے پی اور پنجاب میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس جزوی معطل کرنے کا فیصلہ

نومبر 21, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • خلال سے بھی گئے اور خرام سے بھی گئے : وجاہت مسعود کا کالم جون 6, 2026
  • عرض الدین کی عرضداشت اور شیداں تندور والی : شاہدمجید جعفری کی مزاح نوشت جون 6, 2026
  • پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر پابندی عائد جون 6, 2026
  • پاکستان کے ساتھ نرمی ؟ برملا/نصرت جاوید کا کالم جون 5, 2026
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 4, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.