Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم
  • مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دوبارہ مذاکرات ہوئے تو پاکستان میں ہی ہوں گے : وائٹ ہاؤس
  • ایران نے چینی سیٹلائٹ کی مدد سے امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا
  • بات دل میں کہاں سے آتی ہے : ( کچھ باتیں حفیظ ہوشیار پوری کی ) وجاہت مسعود کا کالم
  • ڈونلڈ ٹرمپ: نوبل امن انعام کا خواہاں مگر امن دشمن ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دو خطوط اور جنگ کا بیانیہ : معصومہ شیرازی کا کالم
  • ایران سے مذاکرات اگلے دو روز میں پاکستان میں ہو سکتے ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر ’بہت اچھا کام‘ کر رہے ہیں: ٹرمپ
  • ’ اس شہر میں تم جیسے دیوانے ہزاروں ہیں‘ : آشا بھوسلے لاکھوں دیوانوں کو اداس کر گئیں
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»امریکہ نے ایران کی جوہری پروگرام میں کیسے مدد کی؟
اہم خبریں

امریکہ نے ایران کی جوہری پروگرام میں کیسے مدد کی؟

ایڈیٹرجون 27, 20255 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
iran neuclear site
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد ۔۔رپورٹ قاسم عباسی۔۔امریکہ نے ایران کی جوہری پروگرام میں کیسے مدد کی؟ امریکہ نے ایران کو اس کے جوہری عزائم کے لیے ’’اسٹارٹر کٹ‘‘ فراہم کی۔ وہ جوہری توانائی میں امریکہ سے امداد حاصل کرنے والے اولین ممالک میں شامل تھا۔ آج بھی، جاری مذاکرات، دھمکیوں اور عسکری ردعمل کے باوجود، ایران کی زیادہ تر جوہری صلاحیتیں برقرار ہیں، جو اس بات کی نشاندہی کرتی ہیں کہ تنازعہ ابھی جاری ہے اور حل طلب ہے۔
ایران کی جوہری عزائم کی جڑیں 70 سال سے بھی پہلے خود امریکہ میں پیوست ہیں، جس کا آغاز 1957 میں صدر ڈوائٹ ڈی آئزن ہاور کے ’’امن کے لیے ایٹم‘‘ اقدام سے ہوا تھا۔ایران، جوہری توانائی کے شعبے میں امریکہ کی امداد حاصل کرنے والے پہلے ممالک میں سے ایک تھا، جسے تقریباً 1967 میں تہران نیوکلیئر ریسرچ سینٹر کے لیے ایک تحقیقی ری ایکٹر اور افزودہ یورینیم فراہم کیا گیا۔ نیویارک ٹائمز نے سابق امریکی اسلحہ کنٹرول اہلکار رابرٹ آئن ہورن کے حوالے سے بتایا کہ امریکہ نے درحقیقت ایران کو اس کے جوہری عزائم کے لیے ایک ’’اسٹارٹر کٹ‘‘ فراہم کی تھی۔ اس وقت، امریکہ کے نقطہ نظر نے ایران کو اپنا جوہری پروگرام تیار کرنے کی اجازت دی تھی۔ دی اکنامک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، 1975 تک ایران نے ایم آئی ٹی میں جوہری انجینئرز کی تربیت پر توجہ مرکوز کر دی تھی۔
اس دوران، شاہ ایران نے جوہری پروگرام کے لیے فنڈنگ میں نمایاں اضافہ کیا اور جوہری ٹیکنالوجی کے حصول کے لیے فرانس اور جرمنی کے ساتھ تعاون کو فروغ دیا۔ جب ایران نے اپنا جوہری ایندھن تیار کرنے کا نظام (نیوکلیئر فیول سائیکل) خود بنانے کی کوششیں شروع کیں، تو امریکہ میں خدشات جنم لینے لگے، خصوصاً اس کے بعد جب ایران نے 1968 میں جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے پر دستخط کیے۔ تاہم، 1979 میں آنے والے اسلامی انقلاب نے سب کچھ بدل کر رکھ دیا۔ آیت اللہ خمینی کی قیادت میں قائم ہونے والی نئی حکومت نے ابتدا میں جوہری پروگرام کو مسترد کر دیا، کیونکہ وہ اسے شاہِ ایران کی مغرب نواز پالیسیوں کی باقیات سمجھتی تھی۔
( بشکریہ : روزنامہ جنگ )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

ایٹمی پروگرام ایران ایٹمی پروگرام
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleٹرمپ نے نیتن یاہو کو گالی کیوں دی ؟ نصرت جاوید کا تجزیہ
Next Article نصرت جاوید کا تجزیہ : "خیالات کی جنگ” جیتنے والا ظہران ممدانی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ڈیرہ غازی خان دھماکے سے لرز اٹھا ۔ ایٹمی تنصیبات محفوظ ہیں : سکیورٹی حکام

اکتوبر 6, 2023

پاکستانی ایٹمی پروگرام کی کہانی ۔۔ آصف جیلانی

مئی 28, 2020

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم اپریل 16, 2026
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم اپریل 16, 2026
  • مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 16, 2026
  • دوبارہ مذاکرات ہوئے تو پاکستان میں ہی ہوں گے : وائٹ ہاؤس اپریل 16, 2026
  • ایران نے چینی سیٹلائٹ کی مدد سے امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا اپریل 16, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.