Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, جون 23, 2025
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ڈاکٹر صغرا صدف کا کالم : پنجاب کی وحدت پر حملہ آور آکاس بیل سوچ
  • بالآخر صدر ٹرمپ جنگ میں کْود پڑا : نصرت جاوید کا تجزیہ
  • اسرائیل کی ہزیمت : حامد میر کا تجزیہ
  • ایران پر امریکی حملہ: دنیا میں لاقانونیت کا راج : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ایران کا ایٹمی پروگرام تباہ کردیا گیا ، امریکی وزیردفاع کا اعلان
  • ویمن یونیورسٹی ملتان کی وائس چانسلر ، شریعہ اکیڈمی کی سابق ڈی جی ڈاکٹر فرخندہ ضیاء انتقال کر گئیں
  • کوئٹہ میں پیٹرول کی قلت : اوگرا نے ملک بھر کے لیے وارننگ جاری کر دی
  • شاہد راحیل خان اور کہانی پاکستان کی : محمد عمران کا کتاب کالم
  • سید مجاہدعلی کا تجزیہ : ٹرمپ کو نوبل امن انعام دینے کی تجویز
  • عطاءالحق قاسمی کا کالم : لعنتی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»جہان نسواں / فنون لطیفہ»وکی کوشل ا و ر کترینہ کیف کی شادی پر کتنے کروڑ خرچ ہوئے ؟
جہان نسواں / فنون لطیفہ

وکی کوشل ا و ر کترینہ کیف کی شادی پر کتنے کروڑ خرچ ہوئے ؟

رضی الدین رضیدسمبر 11, 20211 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
katrina kaif and viki koshal
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ممبئی : بولی وڈ ’بار بی ڈول‘ کترینہ کیف نے 9 دسمبر کو وکی کوشل سے ہندو رسومات کے تحت شادی کرکے نئی زندگی کا آغاز کیا اور دونوں نے زندگی کے اہم ترین دن پر کروڑوں روپے خرچ کیے۔
دونوں نے ریاست راجستھان کے 700 سالہ قدیم اور تاریخی ’سکس سینز ریزورٹ’ میں شادی کی، جہاں پر کمرے کا ایک رات کا کرایہ ساڑھے 6 لاکھ روپے تک ہے۔
شوبز ویب سائٹ ’کوئی موئی‘ نے اپنی رپورٹ میں دوسری شوبز ویب سائٹس کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ کترینہ کیف اور وکی کوشل نے شادی پر دل کھول کر خرچ کیا، تاہم اس کے باوجود وہ انوشکا شرما اور ویرات کوہلی سمیت دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کو اخراجات میں پیچھے نہ چھوڑ سکے۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ چوں کہ دونوں نے بھارت میں شادی کی، جہاں پر یورپی ممالک سمیت بیرون ممالک کی نسبت اخراجات کم آتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ ان کی شادی کے اخراجات دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کی شادی سے بھی کم رہے۔
دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے نومبر 2018 میں یورپی ملک اٹلی میں شادی کی تھی اور ان کی شادی پر 77 کروڑ روپے کے اخراجات آئے تھے۔
ان سے قبل انوشکا شرما اور ویرات کوہلی نے بھی دسمبر 2017 میں اٹلی میں شادی کی اور ان کی شادی پر پورے 100 کروڑ روپے خرچ ہوئے تھے۔
اسی طرح اداکارہ پریانکا چوپڑا اور امریکی گلوکار نک جونس نے دسمبر 2018 میں اپنی شادی پر 4 کروڑ 70 لاکھ کے اخراجات کیے تھے اور ان کی شادی بھی راجستھان کے ضلع جودھپور کے تاریخی و پرتعیش مقام پر ہوئی تھی۔
ان کی طرح کترینہ کیف اور وکی کوشل نے بھی راجستھان کے ضلع سوائی مدھوپور کے پرتعیش ’سکس سینز ریزورٹ‘ میں شادی کی اور دونوں نے زندگی کے سب سے اہم ترین دن پر محض 4 کروڑ روپے خرچ کیے۔
’کوئی موئی‘ کے مطابق کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی کی تقریبات میں صرف 120 مہمانوں نے شرکت کی اور ان کی تقریبات تین دن تک جاری رہیں، جس وجہ سے ان کے اخراجات کم آئے۔
دوسری جانب ’پنک ولا‘ نے بتایا کہ دلہن کو دولہے کی جانب سے دی گئی انگوٹھی بھی اتنی زیادہ قیمتی نہیں تھی، تاہم انگوٹھی کی خوبصورتی کی تعریفیں کی جا رہی ہیں۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ کترینہ کیف کو شادی پر دی گئی انگوٹھی کی قیمت محض ساڑھے سات لاکھ روپے تھی جب کہ دولہے کو ملنے والی انگوٹھی کی قیمت ڈیڑھ لاکھ روپے بھی نہیں تھی۔
ادھر ’فرسٹ پوسٹ‘ نے اپنی رپورٹ میں ذرائع سے بتایا کہ ایمازون ویڈیو کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ ان کا کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی کی ویڈیوز اور تصاویر کے نشریاتی حقوق خریدنے کا کوئی ارادہ نہیں۔
رپورٹ میں ایمازون ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا گیا کہ دونوں کی شادی کی ویڈیوز و تصاویر لیک ہونے کے بعد اسٹریمنگ ویب سائٹ نے نشریاتی حقوق خریدنے سے معذرت کی۔اس سے قبل بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا تھا کہ ایمازون نے کترینہ کیف اور وکی کوشل سے شادی کے نشریاتی حقوق 80 کروڑ روپے میں خرید لیے۔
( بشکریہ : ڈان ڈاٹ کام )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

شادی کترینہ کیف
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleوزیراعظم عمران خان نے کراچی میں گرین لائن بس ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم منصوبے کا افتتاح کردیا۔
Next Article رضی الدین رضی کا کالم : شاہد راحیل اور میری کہانیاں ، نیا دن سے ادبی بیٹھک تک
رضی الدین رضی
  • Website

Related Posts

انگریز شادی کیوں نہیں کرتے؟ ۔۔فیضان عارف کا کالم / لندن کی ڈائری

فروری 5, 2025

شادیاں بھی مہنگی : ہال مالکان نے تقریبات پر 10 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس لگا دیا

دسمبر 6, 2024

لاہور میں انوکھا ایونٹ، شریک حیات کی تلاش کیلئے لڑکوں اور لڑکیوں کی ملاقاتیں

اگست 24, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ڈاکٹر صغرا صدف کا کالم : پنجاب کی وحدت پر حملہ آور آکاس بیل سوچ جون 23, 2025
  • بالآخر صدر ٹرمپ جنگ میں کْود پڑا : نصرت جاوید کا تجزیہ جون 23, 2025
  • اسرائیل کی ہزیمت : حامد میر کا تجزیہ جون 23, 2025
  • ایران پر امریکی حملہ: دنیا میں لاقانونیت کا راج : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 23, 2025
  • ایران کا ایٹمی پروگرام تباہ کردیا گیا ، امریکی وزیردفاع کا اعلان جون 22, 2025
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2025 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.