2018 انتخاباتاختصارئےلکھاریمسعود قمر

عمران خان کے والد محترم کو ملازمت سے کیوں نکالا گیا تھا ؟ ۔۔ مسعود قمر

عمران خان نے اپنے کاغذات نامزدگی میں جو اثا ثے لکھے ہیں ان میں یہ اثاثے بھی ہیں جو ان کو وراثت اور تحفے میں ملے ہیں
1۔ چک 30 الفا بھکر 8 ایکڑ زمین مالیت 40لاکھ وراثت میں ملی
2)۔ 159 کنال زمین ڈگرتا تاس سرکی ضلح بکھرمالیت 37لاکھ وراثت میں ملی
3)۔141 کنال زمین شیخ ڈگر اینڈ گڈو ڈگر بھکر مالیت 88 لاکھ وراثت میں ملی
4) ۔اوسن 2 زمان پارک لاہور148 مرلہ مالیت 29کروڑ وراثت میں ملا
5) ۔موہر گاوں اسلام آباد 300 کنال 5 مرلہ مالیت 75 کروڑتحفہ میں ملی
6) ۔بنی گالہ 6 کنال 16 مرلہ مالیت 16 کروڑ تحفہ میں ملی
7)۔ میانوالی گھر 10 مرلہ مالیت 10 لاکھ وراثت میں ملا
😎 9 ۔مرلہ کا پلاٹ کرسینٹ ٹاون لاہور مالیت 25 lکھ وراثت میں ملا
9)۔4 مرلہ زمین موضع عینگیاں فروز والا شیخوپورہ مالیت 7 کروڑ وراثت میں ملی
10) ۔172 کنال زمین چک 185 بھکر (اس کا تیسرا حصہ عمران کا ہے ) مالیت 2کروڑ 37 ہزار وراثت میں ملی
11) ۔170 کنال زمین موضع ڈنگیاں منیکرہ بھکر مالیت2 کروڑ وراثت مئیں ملی
12۔ 243 کنال 15 مرلہ زمین موضع ڈنگیاں بھکر مالیت 80لاکھ وراثت میں ملی
ْْْ۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ جائیدادیں وہ ہیں جو عمران صاحب کو صرف وراثت اور تحفے میں ملی ہیں
ایک عام سرکاری افسر اگر اتنی بڑی جائیداد اپنے بیٹے کو وراثت میں چھوڑ رہا ہے بیٹیوں کے لیے جو جائیداد چھوڑی اس کے بارے میں علم نہیں تو بندہ سوچ سکتا ہے اسے کیوں کرپشن کے الزام میں ملازمت سے نکالاگیا تھا

فیس بک کمینٹ

متعلقہ تحریریں

1 thought on “عمران خان کے والد محترم کو ملازمت سے کیوں نکالا گیا تھا ؟ ۔۔ مسعود قمر”

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker