Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, مئی 17, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • Mr Bet Casino Maklercourtage abzüglich Einzahlung fat santa Video -Slot einbehalten 50 FS
  • Mr Green Kasino Teutonia sphinx 3d Spielautomat Boni bloß Einzahlung 2026 Testbericht
  • Eye of Horus » Sizzling Hot kostenlose App Kostenlose Demonstration & qua Echtgeld vortragen
  • 60 Freispiele Book Sunrise Reels $ 5 Kaution of Dead abzüglich Einzahlung Book of Dead
  • Mr Green Maklercourtage Sourcecode » 40 Voucher daring dave and the eye of ra Spielautomat Fünfter monat des jahres 2026
  • Nachfolgende besten Verbunden Casinos as part of Slot the secret of ba Deutschland inoffizieller mitarbeiter Abmachung 2026
  • Descubre los secretos de Malina Casino: guía completa para principiantes Los casinos son un mundo fascinante que atrae a
  • Freispiele abzüglich Slot pharaoh Einzahlung Neuartig Liste 2026
  • Seriöse Erreichbar Casinos 2026: magic ring Slot Free Spins Das sie sind unser diskretesten Ernährer
  • El Torero Für Quelle nüsse vortragen Das Tagesordnungspunkt Runde bei Merkur!
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»لکھاری»قسور عباس»قسور عباس کی ملتان ڈائری : مہربانو کی شکست کے بعد پی ٹی آئی کے چار ایم پی ایز کے ٹکٹ خطرے میں
قسور عباس

قسور عباس کی ملتان ڈائری : مہربانو کی شکست کے بعد پی ٹی آئی کے چار ایم پی ایز کے ٹکٹ خطرے میں

ایڈیٹراکتوبر 27, 20221 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان کی نااہلی سے جہاں تحریک انصاف اسلام آباد لانگ مارچ کی تیاریوں میں مصروف ہے وہاں پارٹی چیئر مین کا یہ بیان بھی سامنے آرہا ہے کہ اگر دو تہائی اکثریت نہ ملی تو وہ حکومت نہیں لیں گے مگر اس کے ساتھ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا تحریک انصاف اسلام آباد پر چڑھائی کرنے میں کامیاب ہوپائے گی ۔
جبکہ دوسری جانب مختلف سیاسی حلقے یہ بھی دعویٰ کررہے ہیں کہ تحریک انصاف اسلام آباد لانگ مارچ کی غلطی نہیں دہرائے گی کیونکہ انہیں خدشہ ہے کہ عوام ان کے ساتھ نہیں نکلیں گے اور عمران خان ایسے ہی حکومت پر دباؤ بڑھانے کیلئے تاریخ پہ تاریخ دیتے رہیں گے اور رہی بات عام انتخابات میں دو تہائی اکثریت کی توان کی یہ خواہش بھی کسی طور پوری ہوتی ہوئی نظر نہیں آرہی کیونکہ موجودہ سیاسی حالات جس تیزی کے ساتھ بدل رہے ہیں اس میں تحریک انصاف تو کجا کوئی بھی سیاسی جماعت تنہا حکومت بنانے میں کامیاب نہیں ہوپائے گی بلکہ بندر بانٹ و مانگے تانگے کا یہ سلسلہ اسی طرح برقرار رہے گا اور خدشہ یہ بھی ہے کہ متوقع عام انتخابات میں پنجاب دوبارہ ن لیگ کے پاس چلا جائے اور ق لیگ بھی اپنی راہیں جدا کرسکتی ہے کیونکہ اس حوالے سے ان کا ماضی گواہ ہے کہ چوہدری برادران نے جہاں ہمیشہ چڑھتے سورج کو سلام کیا ہے وہاں وہ اب اپنے ورکروں کو بھی نواز رہے ہیں تاکہ پارٹی پوزیشن مزید مستحکم ہوسکے ا دھر ملتان میں پاکستان تحریک انصاف کے چار ایم پی ایز کے پارٹی ٹکٹ خطرے میں پڑنے کی افواہیں زور و شور کے ساتھ گردش کررہی ہیں ان میں صوبائی وزیر صحت پرائمر ی اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈاکٹر اختر ملک،چیئر مین ایم ڈی اے ملک سلیم لابر،واصف مظہر راں اور طارق عبداللہ کا نام لیا جارہا ہے،ان میں سے ڈاکٹر اختر ملک اور واصف راں کو تو وائس چیئر مین شاہ محمود قریشی کی صاحبزادی مہر بانو قریشی کی شکست کا ذمہ دار ٹھہرایا جارہاہے کیونکہ ذرائع کے مطابق ان دونوں ایم پی ایز کی یونین کونسلوں سے مہر بانو کو خاطر خواہ ووٹ نہیں ملے جبکہ ملک سلیم لابر اور طارق عبداللہ سے اپنی پارٹی کے ایم این اے نالاں ہیں اب اس حوالے سے حتمی فیصلہ تو تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت نے ہی کرنا ہے کہ کس کو ٹکٹ دینی ہے اور کسے نظر انداز کرنا ہے مگر دوسری جانب وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے رائے منصب علی خان کو چیئرمین سی ایم کمپلینٹ سیل جنوبی پنجاب مقرر کرنا بھی ایک سوالیہ نشان ہے کہ کیا وہ عام انتخابات میں حصہ بھی لیں گے یا نہیں اگر لیں گے توکس حلقہ سے امیدوار نامزد ہوں گے۔
اب دیکھنا یہ ہے کہ اس حوالے پاکستان تحریک انصاف اور ق لیگ کی مرکزی قیادت کیا فیصلہ کرتی ہے اور جنہیں نظر انداز کیا جائے گا وہ نئی اڑان بھریں گے یا پھر پارٹی فیصلے پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں گے؟
جنوبی پنجاب میں نئے بننے والے دو اضلاع میں سے کوٹ ادو کا نوٹیفکیشن جاری ہونے کے ساتھ ہی ڈپٹی کمشنر و ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ کو کوٹ ادو کا اضافی چارج سونپ دیا گیا ہے مگر اس حوالے سے ضلع تونسہ کی منظوری تادم تحریر سیاست کی نظر ہورہی ہے، ضلع تونسہ کے نوٹیفکیشن میں رکاؤٹ کی بڑی وجہ ریونیو حدود کا تعین ہے جس پر تمن دار سردار راضی نہیں ہورہے اور تاحال تحصیلوں کا فیصلہ بھی نہیں ہوپایا کچھ حلقے وہوا کو تحصیل بنانے کیلئے زور لگا رہے تو کچھ کوہ سلیمان کو تحصیل کا درجہ دلوانے کیلئے سرگرم ہیں اب ان میں سے کون کامیاب اور کون ناکام ہوتا ہے اس حوالے سے کچھ بھی نہیں کہا جاسکتا مگر تونسہ کے رکن قومی خواجہ شیراز محمود نے تونسہ ضلع اور تحصیل وہوا کے جلد نوٹیفکیشن کا مطالبہ کرتے ہوئے موقف اپنایا کہ نوٹیفکیشن جاری نہ ہونے پر تونسہ کے عوام میں بے چینی اور اضطراب پایا جا رہا ہے، شدید عوامی رد عمل سامنے آ رہا ہے،ضلع تونسہ کے نوٹیفکیشن کے اجراء کے مطالبے کی تمام عوامی حلقے بھرپور تائید کر رہے ہیں، حائل رکاوٹیں دور کی جائیں۔اب یہ حائل رکاوٹیں کب دور ہوں گے اس حوالے سے وثوق کے ساتھ تو کچھ نہیں کہا جاسکتا مگر ضلع کے نوٹیفکیشن کیلئے بزدار و لغاری سمیت دیگر تمن دار سرداروں کا ریونیو حدود متفق ہونا بہت ضروری وگرنہ یہ معاملہ اسی طرح سیاست کی نظر ہوتا رہے گا؟

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

شاہ محمود قریشی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleارشد شریف کے قتل کی سازش پاکستان میں ہوئی، ثبوت مٹا دیے گئے، فیصل واڈا
Next Article عطا ء الحق قاسمی کاکاکلم:علامہ مغلوب، میں اور غالب!
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

9 مئی کا بھوت : سید مجاہد علی کا تجزیہ

دسمبر 20, 2025

نو مئی کے ایک اور کیس میں شاہ محمود بری : یاسمین راشد ، محمود الرشید اور دیگر کو 10، 10 سال قید کی سزا

دسمبر 19, 2025

شاہ محمود قریشی ہسپتال سے ڈسچارج ، کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا گیا

دسمبر 10, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • Mr Bet Casino Maklercourtage abzüglich Einzahlung fat santa Video -Slot einbehalten 50 FS مئی 17, 2026
  • Mr Green Kasino Teutonia sphinx 3d Spielautomat Boni bloß Einzahlung 2026 Testbericht مئی 17, 2026
  • Eye of Horus » Sizzling Hot kostenlose App Kostenlose Demonstration & qua Echtgeld vortragen مئی 17, 2026
  • 60 Freispiele Book Sunrise Reels $ 5 Kaution of Dead abzüglich Einzahlung Book of Dead مئی 17, 2026
  • Mr Green Maklercourtage Sourcecode » 40 Voucher daring dave and the eye of ra Spielautomat Fünfter monat des jahres 2026 مئی 17, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.