Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, جون 18, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ایران اور امریکہ کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر الیکٹرانک دستخط ہو گئے: وزیراعظم شہباز شریف کا اعلان
  • امن کی یادداشت ، جو شایدامن نہ لا سکے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • درخواست بنام ڈونلڈ ٹرمپ صاحب بہادر : رضی الدین رضی کا 9 سال پرانا کالم
  • مردان میں گردوارے کے اندر فائرنگ سے سکھ میاں بیوی ہلاک: پولیس
  • فیصل واؤڈا سب توں ڈاہڈا اور ناکام و نکمّا حکومتی بندوبست : نصرت جاوید کا کالم
  • زکریا یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر شہزاد علی انتقال کر گئے
  • ایران امریکہ ڈیل: اندیشے بدستور موجود ہیں ۔۔۔سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • 1984 کا اور آج کا اسلام آباد نصرت جاوید کا کالم
  • ’میں نے وزیراعظم نہیں بننا‘ : حامد میر کا کالم
  • نو سالہ آسٹریلین نژاد ہانیہ کی سی ٹی ڈی فائرنگ سے ہلاکت : مبینہ ڈاکو ’’ مقابلے ‘‘ میں مارے گئے
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»ملک مزمل عباس کا اختصاریہ : فری سٹائل مشیر اطلاعات
اختصاریئے

ملک مزمل عباس کا اختصاریہ : فری سٹائل مشیر اطلاعات

ایڈیٹرجون 11, 20211 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

 دنیا کے کسی بھی بڑے سے بڑے آزاد خیال ملک کو لے لیں لیکن ان کی آزاد خیالی اپنے ملک کو بد نام کرنے میں کوئی بھی کردار ادا نہیں کرے گی ہم لوگوں نے چیخ و پکار کی کہ میڈیا کو آزاد کریں اور یہی سچ ہے کہ میڈیا کو حق پہ بات کرنے کا موقع ملنا چاہیے لیکن میڈیا پرسن کو بھی یہ چاہیے کہ ایسے لوگوں کو چینلز پر کم بٹھائیں جو کہ ملک کی بدنامی کا باعث بنتے ہیں لیکن اس بات پر میڈیا یہ کہے گا کہ ہم مجبور ہیں کیونکہ یہ لوگ جو بڑی بڑی باتیں کرتے ہیں ملک کی بدنامی کا سبب بنتے ہیں اگر ہم ان کو نہ چینل پر بٹھائیں تو ہمارے چینل بند ہو سکتے ہیں مطلب اگر کسی زبان دراز کو ملکی ذلت کا باعث بننے والے کو چینل پر نہ لایا جائے تو چینل والوں کی مجبوری بن جاتی ہے اور ان کے چینل کو بند کرنے کا حکم صادر فرمایا جاتا ہے۔
کل ایک بڑے چینل پر ایک بڑے اینکرپرسن کے سامنے مشیر اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے چینل پر وہ تماشہ لگایا کہ جسے دیکھ کر دنیا میں جہاں بھی کوئی پاکستانی ہوگا اس کی آنکھیں شرم سے جھک گئی ہوں گی۔ اتنی بےہودہ زبان اور ایک عورت ہونے کے ناطے مرد پر ہاتھ اٹھانا اور اس وقت ہاتھ اٹھایا جائے جب کوئی آپ کی کرپشن کے قصے کو واضح طور پر سامنے لانے کی کوشش کرے اور جناب اینکر پرسن خاموشی کے ساتھ یہ سارا تماشہ دیکھ رہے ہیں اور کسی کو جرات نہیں کہ اس ہاتھاپائی کرنے والی عورت کو روک سکے لیکن اس عورت کا قصور نہیں بلکہ اس عورت کو جو نمایاں رکھتے ہیں ان لوگوں کے ظرف کی طرف دیکھیں کہ انہیں سب کچھ معلوم ہے کہ کبھی یہ اخلاق سے گری ہوئی لوگوں سے باتیں کرنے میں مصروف نظر آئیں‌کبھی کسی خاتون کو یہ طنز کرتے ہوئے ان کو دیکھا گیا کہ وہ خاتون کے ذاتی معاملات پر ڈسکس کرتی ہے اور قہقہے لگاتی ہے کبھی کسی اسسٹنٹ کمشنر کو اس کے میرٹ پر آنے کے طعنے دے کر اس کو خوار کرتی ہیں اور کل تو اس خاتون نے حد کر دی کہ ایک سیاسی رہنما کو دیکھتے ہی دیکھتے گالیوں سے بھی نوازا اور تھپڑ دے مارا ۔
موجودہ حکومت کے بارے میں اب افسوس کے علاوہ کچھ نہیں کہا جا سکتا ، میں حکومتی کابینہ اور جناب وزیراعظم سے یہی کہوں گا کہ ان فری سٹائل والی مشیر اطلاعات کی ڈیوٹی یہاں‌سے ختم کرکے تارا مسیح کی ڈیوٹی انہیں دی جائے کیوں کہ ان کا رویہ نہ ہی عورتوں والا ہے اور نہ ہی منسٹر والا یہ صرف لوگوں کو مارنے کے لیے پیدا ہوئی ہیں‌ ڈرانے کے لئے پیدا ہوئی ہیں اس لیے جن مجرموں کو پھانسی کی سزا ہو یا پھر سخت ریمانڈ کی ضرورت ہو ان کے لئے ایسی خاتون کی ڈیوٹی بہت ضروری ہے۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

فردوس عاشق اعوان
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسید مجاہد علی کا تجزیہ:کیا یہ نظام اسی طرح چلتا رہے گا؟
Next Article تیکس فری بجٹ : تنخواہوں میں اضافہ ، گاڑیاں اورموبائل فون سستے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

لاہور:بہن کی شادی ہوئی توجہیز میں بھینسوں کوبھی سونے کےکنگن پہنا کر بھیجا تھا،فردوس عاشق

جولائی 21, 2023

فیاض چوہان اور فردوس عاشق اب جہانگیر ترین کا دفاع کریں گے، پارٹی ترجمان مقرر

جون 12, 2023

فردوس عاشق اعوان کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

مئی 26, 2023

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ایران اور امریکہ کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر الیکٹرانک دستخط ہو گئے: وزیراعظم شہباز شریف کا اعلان جون 18, 2026
  • امن کی یادداشت ، جو شایدامن نہ لا سکے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 18, 2026
  • درخواست بنام ڈونلڈ ٹرمپ صاحب بہادر : رضی الدین رضی کا 9 سال پرانا کالم جون 18, 2026
  • مردان میں گردوارے کے اندر فائرنگ سے سکھ میاں بیوی ہلاک: پولیس جون 17, 2026
  • فیصل واؤڈا سب توں ڈاہڈا اور ناکام و نکمّا حکومتی بندوبست : نصرت جاوید کا کالم جون 17, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.