Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, اپریل 25, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بلوچستان کے ضلع چاغی میں مائننگ کمپنی کی سائٹ پر حملہ، نو افراد ہلاک
  • اسلام آباد کی کرفیو جیسی صورتِ حال میں ’’ خیر کی خبر ‘‘ نصرت جاوید کا کالم
  • ایران کے لیے محدود ہوتے مواقع : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ارشاد بھٹی معافی مانگ لی : میں لالی ووڈ کوئین ہوں ، معاف کیا : اداکارہ میرا
  • ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی درخواست پر جنگ بندی میں توسیع کر دی
  • بشیر ساربان ، جانسن اور باقرخانیوں کی کہانی : نصرت جاوید کا کالم
  • امن مذاکرات میں افسوس ناک تعطل : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»ضمنی انتخابات : گیارہ قومی اور 24 صوبائی اسمبلی کی نشتستوں پرپولنگ جاری
اہم خبریں

ضمنی انتخابات : گیارہ قومی اور 24 صوبائی اسمبلی کی نشتستوں پرپولنگ جاری

ایڈیٹراکتوبر 14, 20180 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
election
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد :عام انتخابات کے بعد قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی خالی کی جانے والی نشستوں پر آج ضمنی انتخابات کا عمل شروع ہو چکا ہے۔اتوار کو ہونے والے ان ضمنی انتخابات میں قومی اسمبلی کی 11 اور صوبائی اسمبلی کی کل 24 نشستیں شامل ہیں۔ضمنی انتخابات کے لیے ووٹنگ شام پانچ بجے تک جاری رہے گی اور ان انتخابات میں پہلی مرتبہ دوسرے ممالک میں مقیم پاکستانی بھی اپنا حق رائے دہی استعمال کر سکیں گے۔پولنگ کے دوران فوجی اہلکار پولنگ سٹیشنز کے اندر اور باہر تعینات رہیں گے۔قومی اسمبلی کی جن 11 نشستوں پر آج ووٹنگ ہوگی ان میں سے چار نشستیں وہ ہیں جو وزیراعظم عمران خان نے چھوڑی تھیں۔انھوں نے 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات میں کل پانچ حلقوں سے انتخاب لڑا تھا تاہم بعد میں کامیاب ہونے کے بعد انھوں نے این اے-35 بنوں، این اے-53 اسلام آباد، این اے-131 لاہور اور این اے-243 کراچی کی نشست خالی کردی جبکہ میانوالی کی نشست محفوظ رکھی۔اسی طرح صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں پر نظر ڈالی جائے تو پنجاب اسمبلی کے 11، خیبر پختونخوا اسمبلی کے نو، سندھ اور بلوچستان اسمبلیوں کے دو، دو حلقوں میں آج ووٹنگ ہو گی اور کوئی چھ سو سے زائد امیدوار مدمقابل ہوں گے۔ان قومی و صوبائی اسمبلیوں کے 35 حلقوں میں پولنگ سٹیشنز کی کل تعداد سات ہزار چار سو 89 ہے جن میں رجسٹر ووٹرز کی تعداد 92 لاکھ 83 ہزار سے زائد ہے۔کسی دوسری جماعت کو ان انتخابات میں ہار جیت سے زیادہ فرق پڑے یا نہیں، حکمراں جماعت پاکستان تحریکِ انصاف کے لیے ان میں ہر ایک نشست انتہائی اہمیت کی حامل ہو گی۔ قومی اسمبلی کی وہ کم از کم 10 نشستیں جیتنے کے خواہاں ہوں گے۔ان ضمنی انتخابات میں لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 131 میں پاکستان مسلم لیگ نون کے امیدوار خواجہ سعد رفیق اور حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف کے ہمایوں اختر کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہونے کی امید ہے۔ قومی اسمبلی کی اس نشست پر عمران خان نے کامیابی حاصل کی تھی۔اسی طرح قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 124 سے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ نون کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا مقابلہ پاکستان تحریک انصاف کے غلام محی الدین سے ہے۔اسلام آباد کی ایک نشست این اے 53 جو وزیر اعظم عمران نے خالی کی، اس پر پی ٹی آئی کے علی نواز اعوان اور مسلم لیگ نون کے راجہ وقار مدمقابل ہیں۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleچوبیس گھنٹے پہلے۔۔خاور نعیم ہاشمی
Next Article کیوں استاد کیسی رہی؟ ۔۔ آمنہ مفتی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ

اپریل 25, 2026

ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی

اپریل 24, 2026

عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ

اپریل 24, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 25, 2026
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی اپریل 24, 2026
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 24, 2026
  • بلوچستان کے ضلع چاغی میں مائننگ کمپنی کی سائٹ پر حملہ، نو افراد ہلاک اپریل 23, 2026
  • اسلام آباد کی کرفیو جیسی صورتِ حال میں ’’ خیر کی خبر ‘‘ نصرت جاوید کا کالم اپریل 23, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.